خواتین

پیار کی چاہت تم میں نہیں ہے …..درہم کی ہے یا دیناری شاعرہ : حمیدہ کشش

hamida sehra

طویل غزل (ایک طویل غزل) شاعرہ حمیدہ کشش رنگِ ادب پبلی کیشنز نگرانِ اشاعت شاعر علی شاعر 0345-2610434 جملہ حقوق بحقِ ناشر محفوظ ہیں شعری مجموعہ : طویل غزل (طویل غزل) شاعرہ : حمیدہ سحر 03 @gmail.com اشاعت : جنوری2016ئ کمپوزنگ : شیرازی شاعر 0300-2054154 ناشر : رنگِ ادب پبلی کیشنز، کراچی 0336-2085325 rangeadab@yahoo.com پرنٹرز : انور ذکی پریس، کراچی ... Read More »

خواتین پاکستان میں مردوں کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہیں۔میڈ م نگہت جبین

2

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ)پاکستان میں خواتین اب زندگی کے ہر شعبہ میں نہ صرف مرودں کے شانہ بشانہ کام کررہی ہیں بلکہ سوسائٹی کے چند شعبہ جات میں بہت نمایاں مقام کی حامل بھی ہیں، ان خیالات کا اظہار میڈم نگہت جبین، پرنسپل روکسی بیوٹی کالج چکوال نے پاکستانی نمائندہ بزنس وومن کی حیثیت سے ورلڈ ٹریڈ سینٹر دبئی ... Read More »

سرکا ری لا کھوں روپے خرچ سینکڑوں شہر ی تا حال پا نی سے محروم ،شہر یار اعوان متعلقہ محکمہ کے ہمراہ چینجی پہنچ گئے،پا نی فراہمی کی یقینی دہا نی ۔

pmln shahryar

 تلہ گنگ (یاسر کو ٹگلہ سے) چینجی لا کھوں روپے خرچ ہو نے کے با وجود سینکڑوں شہر ی صاف پا نی سے محروم ،ملک شہر یار اعوان متعلقہ محکمہ کے ہمر اہ چینجی پہنچ گئے ،جلد پا نی بحال کروانے کی یقینی دہا نی ،ضلعی چیئر مینی تلہ گنگ کا حق ہے اور آ خری وقت تک لڑ یں ... Read More »

عورت ۔۔۔۔تحر یر :ام آ رش

Ume Arish

 معزز قارئین کرام : ائسلام علیکم ایک بار پھر آپ کی خدمت میں حاضر ہوں میرا آج کا موزوں ہے ”عورت“ میں آج اپنی پیاری بہنوں ،بیٹیوں کو بہت اہم اور ضروری تلقین کرنا چاہتی ہوں کیوں کہ آج کے دور میں ہم لوگ جدھر چل پڑے ہیں وہ راہ ہمیں دنیا میں بھی تباہی کی طرف لے جا رہی ... Read More »

طلاقیں کیوں ہوتی ہیں؟…تحریر: دانیہ امتیاز

talaq

شادی ایک خوبصورت بندھن ہے، مگر یہ جس قدر پیارا اور مضبوط بندھن ہے اسی قدر نازک بھی ہے۔ ہلکی ہلکی ضربیں بھی اس کی مضبوط ڈور کو ناقابل تلافی نقصان پہنچاتی ہیں، یہیں وجہ ہے کہ اس بندھن کو توجہ کی اشد ضرورت ہے۔ میاں بیوی کے رشتے کو دنیا کا سب سے حسین رشتہ تصور کیا جاتا ہے۔ ... Read More »

حجاب، بہترین محافظ…تحریر: مریم عارف

hijab

اسکول کی سابقہ نوجوان ٹیچر، کالج کے نوجوان ہم عمر طلبہ کو پہلے روز لیکچر دے کر آئی تو کہنے لگیں کہ آج خود کو کافی حد تک محفوظ محسوس (سیف فیل) کیا۔ ہم نے حیرت و شش و پنج میں ان سے پوچھا یہ کیسے ممکن ہے، تو انہوں نے کہا کہ مجھے بھی بہت ڈر لگا تھا تاہم ... Read More »