سروے

یونین کونسل پچنند مسائل کا شکار،صحت کی سہولیات ناپید،سیوریج کا ناقص ترین انتظام

Pachnand Talaab

تلہ گنگ(بول تلہ گنگ)یونین کونسل پچنند مسائل کا شکار،رکن قومی اسمبلی نے وعدے وفا نہ کئے،صحت کی سہولیات ناپید،سیوریج کا ناقص ترین انتظام،شہر کی مین گلیاں تالاب بن گئیں،پولیس چوکی کے قیام کا وعدہ بھی تاحال ایفا نہ ہو سکا،مقامی سیاسی عمائدین نے بھی چپ سادھ لی۔ہم بھی ٹیکس دیتے ہیں مسائل حل کئے جائیں ،شہریوں کا مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق ... Read More »

لاوہ سروے کے با وجو دبارش متا ثرین کو معا وضہ نہ مل سکا ،متا ثر ین سر اپا احتجا ج ۔

bol 3

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) حکو مت کے چار سروے بے سود نکلے ،تا حال متا ثرین کو معاوضہ نہ مل سکا ،متا ثر ین سر اپا احتجا ج ۔تفصیل کے مطابق لاوہ گز شتہ سال شد ید بارشوں اور ژالہ باری سے کئی زمینداروں کی فصلیں تباد ہو گئی تھیں اور سروے کروا یاگیاکہ حکو مت ... Read More »

عمر ان خا ن کا دھرنا پا کستا ن کوتر قی میں کئی سال پیچھے لے گیا:شازیہ اشفاق مٹو ، ممتاز ٹمن ، سیلم اقبال، فلک شیر

n

تلہ گنگ (ارشد کو ٹگلہ سے ) تحر یک انصاف کی طرف سے مسلم لیگ ن جما عت پر عام انتخا با ت میں دھاند لی کے الزامات غلط ثا بت ہوئے،آ زادجو ڈیشل کمیشن میں تحر یک انصاف دھا ند لی ثا بت نہ کر سکی،مسلم لیگ ن پا نچ سال پورے کر کے اگلے پا نچ سال بھی ... Read More »