سروے

تھو ہا جھا ٹلہ روڈ پر ناقص اینٹوں اور سیمنٹ کی جگہ ریت کا استعمال ،اعلی افسران مال لے کر ٹھیکیدار کی سرپرستی کر نے لگے ۔وائس چیئر مین ملک نواب ودیگر کا اظہار خیال

bol sarway

تلہ گنگ (خصو صی رپورٹ)تھوہا جھاٹلہ روڈ کرپشن کی نظر ، گھٹیا ترین میٹریل دھڑلے سے استعمال کیا جا نے لگا،محکمہ ہائی وے کے اعلی افسران مال کماﺅ پالیسی پر عمل پیرا ،وائس چیئر مین ملک نواب و معزز ین علاقہ سراپا احتجاج ۔تفصیل کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار حلقہ پی پی تیئس ملک شہر یار اعوان نے ... Read More »

ضمنی الیکشن قریب ،امیدواروں نے لاوہ کو فوکس کر لیا،خاموش ووٹر فیصلہ کن کردار ادا کر ے گا ۔

bol sarway

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) ضمنی الیکشن کی جوں جوں تاریخ قریب امیدواران نے الیکشن مہم تیز کر دی ،لاوہ میونسپل کمیٹی میں پی ٹی آ ئی اور مسلم لیگیوں نے ڈیرے ڈال لیے ۔تفصیل کے مطابق حلقہ پی پی تیئس کا ضمنی الیکشن دن بدن دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے کی جانب رواں دواں ،مسلم لیگ ... Read More »

تلہ گنگ شہر کی گلیاں ،نالیاں اور سڑکیں کھنڈرات ،چند مفاد پرست سیاسی عوام کے ووٹوں کے سوداگر نکلے ،بیوپاریوں کا محاسب کیا جا ئے گا ،ووٹروں کا اعلان

bol sarway

تلہ گنگ (سروے رپورٹ) تلہ گنگ شہر کی گلیاں ،نالیاں اور سڑکیں کھنڈرات ،منتخب نمائندے عوامی مسائل حل کرنے میں بے بس ،شہری مسائل کی دلدل میں دھنستے جا رہے ہیں ۔تفصیل کے مطابق قومی الیکشن ہوںیا بلدیاتی ہر بار ووٹ لینے کیلئے امیدواران عوام کی عدالت میں اپنی حاضری کو یقینی بناکر انکو مسائل کی حل کی نوید سنا ... Read More »

اٹھارہ اپریل کو حلقہ پی پی تیئس کی غیور عوام شہریار اعوان کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروائے گی ۔فلک شیر اعوان

falak sher awan

تلہ گنگ (امتیاز لاوہ سے )پا کستان مسلم لےگ (ن)کے سر گرم رہنما ملک فلک شےر اعوان نے اپنے اخباری بےان میں کہا ہے کہ اٹھارہ اپریل کا سورج ملک شہر ےار کی کامیابی کی نوےد لے کر طلوع ہوگا ۔نوجوان سےاستدان کی سےاسی سوجھ بوجھ اور علاقہ بھر مےں خدمات کو دےکھتے ہوئے مسلم لےگ (ن)کی قےادت طر ف ... Read More »

صدقے جاﺅاں۔۔۔۔۔اسد کو ٹگلہ کا پی ٹی آ ئی امیدوار کو ویلکم ۔۔۔۔تحر یر:ارشدکو ٹگلہ

arshad kg

        ضمنی الیکشن پی پی تیئس کامیچ لگ گیا ۔۔۔۔امیدواروں نے مورچے سنبھال لیے           صدقے جاﺅاں۔۔۔۔۔اسد کو ٹگلہ کا پی ٹی آ ئی امیدوار کو ویلکم           فلک شیر اعوان ان ایکشن ۔۔۔۔۔ن لیگیوں نے جپھیاں ڈال لیں قارئین محترم :  مارچ کا تیسر ا عشرہ شروع ہو گیا، ضمنی الیکشن حلقہ پی پی تیئس کے امیدواران اور انکے ... Read More »

جھاٹلہ تا تھوہا روڈ پر ناقص میٹریل کا اندھا دھند استعمال ،ٹھیکیدار نے عالمی ریکارڈ توڑنے کا تہیہ کر لیا ،علاقہ مکین سراپا احتجاج ۔

bol m,ain header

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) جھاٹلہ تاتھوہا روڈ پر ناقص میٹریل کا اندھادھند استعمال ،ٹھیکیدار نے عا لمی ریکارڈ توڑنے کا تہیہ کر لیا ،علاقہ مکین سراپا احتجاج ،متعلقہ حکا م کی نظریں بند ،نوٹس کو ن لے گا ؟۔تفصیل کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار حلقہ پی پی تیئس ملک شہر یار اعوان نے تھوہا ... Read More »

ضمنی الیکشن پی پی تیئس میں سیاسی بگل بج گیا ،امیدواروں کی پھرتیاں ،فیصلہ بروز منگل کو ہوگا ۔

bol sarway

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) ضمنی الیکشن پی پی تیئس کاسیاسی بگل بج گیا ،امیدواروں کی دوڑیں ،فیصلہ اٹھارہ اپریل کو ہوگا ۔تفصیل کے مطابق حلقہ پی پی تیئس کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوار شہر یار اعوان اور تحریک انصاف کے کرنل (ر) سلطان سر خرو کے درمیان کا نٹے دار مقابلے کی تو ... Read More »

پی پی تیئس میں سیاسی میدان سج گیا ،سیاسی مداریوں کی دھواں دھار تقاریر ،اپنی اپنی کامیابی کے بلندوبانگ دعوے ۔

bol sarway

تلہ گنگ (خصو صی رپورٹ )ضمنی الیکشن پی پی تیئس میں سیاسی میدان سج گیا ،سیاسی مداریوں کی ایک دوسرے کیخلاف دھواں دھار تقاریر جاری ،اٹھارہ اپر یل پر نظریں لگ گئیں ۔تفصیل کے مطابق حلقہ پی پی تیئس کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے شہر یار اعوان اور تحریک انصاف کے کرنل (ر) سلطان سر خرو کے ... Read More »

ہیو ی اور بے ہنگم ٹریفک کا خاتمہ منتخب نمائندوں اور انتظامیہ کیلئے معمہ بن گیا ،شہری جانیں گنوا بیٹھے۔

bol talagang

تلہ گنگ (ارشد کو ٹگلہ ) تلہ گنگ شہر ہیوی اور بے ہنگم ٹریفک کے سپرد ،پیدل چلنے والے شہریوں کو شدید دشواری کا سامنا ،نوٹس کو ن لے گا ۔تفصیل کے مطابق تلہ گنگ شہر میں دن بدن بڑھتی ہو ئی ٹریفک روانگی نے پیدل چلنے والے شہریوں کو شدید اذیت میں ڈال دیا ہے اور ہر الیکشن میں ... Read More »

ضمنی الیکشن کا سیاسی دنگل سج گیا ،ووٹرز نے نوجوان لیڈر پر نظریں جما لیں اپوزیشن جماعتیں تاحال ایک نام پر متفق نہ ہو سکیں۔

bol

تلہ گنگ (خصو صی رپورٹ ) پی پی تئیس کا ضمنی الیکشن دن بدن رنگ نکالنے لگا ،اپوزیشن جماعتیں تاحال متفقہ امیدوار سامنے نہ لا سکیں ،فیصلہ اٹھارہ اپریل کو ہوگا ۔تفصیل کے مطابق حلقہ پی پی تئیس کے ایم پی اے کی رحلت کے بعد حلقے میں ضمنی الیکشن کا شیڈول آ تے ہی اسلام آ باد میں رہنے ... Read More »