سروے

ماہ رمضان میں بھی واپڈا حکام کی ہٹ دھرمی جاری ،کم وولٹیج نے بھی شہریوں کا جینا محال کر دیا،شہر ی سراپا احتجاج ۔

bol load shedding

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) ماہ رمضان میں بھی واپڈا حکام کی ہٹ دھرمی جاری ،کم وولٹیج نے بھی شہریوں کا جینا محال کر دیا ،اے سی ،یو پی ایس بند اور جنریٹر زنے بھی جواب دےدئیے ،شہری سراپا احتجاج ۔تفصیل کے مطابق ماہ رمضان میں بھی بجلی کی بندش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ... Read More »

رمضان بازار سج گئے ،عوام نے رمضان بازار کو ڈرامہ بازار کر کے مسترد کر دیا ،عام مارکیٹ میں منافع خورمافیہ سر گرم ،انتظامیہ خاموش۔

bol sarway

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) تلہ گنگ ولاوہ میں رمضان بازار سج گیا ،انتظامیہ نے تمام توانا ئیاں صرف کر دیں ،عوام نے رمضان بازار کو ڈرامہ بازار کر کے مسترد کر دیا ،عام مارکیٹ میں منافع خورمافیہ سر گرم ،انتظامیہ خاموش ۔تفصیل کے مطابق ضلع چکوال کی انتظامیہ نے رمضان بازاروں کا انعقاد کر دیا ہے ... Read More »

بے ہنگم ٹریفک شہریوں کیلئے اذیت بن گئی ،مقامی انتظامیہ نے گاڑی مالکان کے آ گے لیں گھٹنے ٹیک دئیے ،ڈی سی چکوال نوٹس

bol sarway

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) تلہ گنگ بے ہنگم ٹریفک شہریوں کیلئے درد سر بن گئی ،مقامی انتظامیہ شہریوں کو بے ہنگم ٹریفک سے نجات دلوانے میں ناکام ،شہری سراپا احتجاج ،ڈی سی او چکوال نوٹس لیں ۔تفصیل کے مطابق تلہ گنگ شہر بے ہنگم ٹریفک سے مچھلی منڈی بن گیا ہے ، ہیو ی ٹریفک اور ... Read More »

رمضان کی آ مد آ مد اشیا ءکی قیمتیں آ سمان تک جا پہنچیں ،مہنگا ئی کا جن حکومت سے بے قابو،انتظامی افسران دفتروں تک محدود ہوکر رہ گئے ۔

bol sarway

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) رمضان کی آ مد آ مد اشیا ءکی قیمتیں آ سمان تک جا پہنچیں ،مہنگا ئی کا جن حکومت سے بے قابو عام شہری مشکل سے زندگی بسر کر نے پر مجبور ،شہری سراپا احتجاج ۔تفصیل کے مطابق بجلی کی طویل لوڈشیڈ نگ کے بعد اب شہریوں کو مہنگائی نے بھی لپیٹ ... Read More »

بجلی کی طویل بندش ،بچے بزرگ گرمی سے نڈھال ،شہری سراپا احتجاج ۔

bol load shedding

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) بجلی کی طویل بندش،شہریوں کے صبر کا پیمانہ لبیرز ہو گیا ،حکومت کو بد دعائیں ،بچے ،بزرگ گرمی سے نڈھال ،حکومتی دعوے بس دعو?ں تک ہی ہو کر رہ گئے ،شہری سراپا احتجاج۔تفصیل کے مطابق تلہ گنگ ،لاوہ سمیت گردونواح علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کا جینا محال ... Read More »

ضمنی انتخابات میں دو دن باقی ،ن لیگ اور پی ٹی آ ئی کے امیدوار کے درمیا ن کا نٹے دار مقابلہ ،خاموش ووٹرز ہار جیت کا فیصلہ کر ے گا ۔

shehryar and col sultan

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) حلقہ پی پی تیئس کے ضمنی انتخابات میں دو دن باقی ،امیدواروں کی دھواں دھار تقریریں ،مسائل کے حل کی یقین دہانیاں اور الزامات کی بارشیں برسنے لگیں۔تفصیل کے مطابق ضمنی الیکشن حلقہ پی پی تیئس میں سیاسی بگل بجنے میں دو دن رہ گئے ہیں اور امیدواروں نے ووٹروں کو اپنی ... Read More »

ضمنی الیکشن پولنگ تاریخ قریب امیدواروں کے دلوں کی دھڑکن بڑھنے لگی ،خاموش ووٹرز فیصلہ کن کردار ادا کرے گا ۔

bol sarway

تلہ گنگ (خصو صی رپورٹ )حلقہ پی پی تیئس کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوار شہر یار اعوان کی پوزیشن دن بدن مستحکم،ن لیگی لیڈران نے ڈیرے ڈال لیے،خاموش ووٹرز فیصلہ کون کردار ادا کرے گا ۔تفصیل کے مطابق حلقہ پی پی تیئس میں ضمنی الیکشن میں شہر یار اعوان اور کر نل (ر) سلطان سر خرو ... Read More »

تلہ گنگ ولاوہ میں اشیاءکی قیمتیں آ سمانوں سے باتیں کر نے لگیں ،خریداروں کی حال دہا ئی۔

bol sarway

تلہ گنگ (خصو صی رپورٹ ) تلہ گنگ ولاوہ میںاشیاءکی قیمتیں آ سمانوں سے باتیں کر نے لگی ،خریداروں کی حال وہائی ۔تفصیل کے مطابق روزنامہ ”نئی بات“ میڈ یا گروپ کے سروے میں مشتاق احمد ،وسیم نے کہا کہ تلہ گنگ میں سبزیاں ،گوشت ودیگر اشیاءکی قیمتوں میں یکمشت اضافہ نے عام آ دمی کو حیران کر کے رکھ ... Read More »

تلہ گنگ ولاوہ میں بجلی کی لوڈشیڈ نگ کے ڈرون حملے ،حکومتی دعوے ٹھس،شہری حکمرانوں کو بد دعائیں اور کو سنے لگے ۔

bol sarway

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) تلہ گنگ شہر سمیت گرددنواح علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے ڈرون حملے ،شہر ی بلبلا اٹھے ،حکمرانوں کو بد دعائیں اور کوسنے لگے۔تفصیل کے مطابق موسم بہار تاحال اختتام پذیر ہی نہیں ہوا اسکے باوجود واپڈا حکا م نے تلہ گنگ ،لاوہ سمیت گردونواح علاقوں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈ نگ شروع ... Read More »

تھوہا تاجھاٹلہ روڈ ناقص میٹریل کی نظر ،محکمہ کے افسران جیب خرچی لے کر خاموش ،وائس چیئر مین سمیت علاقہ مکین سراپا احتجاج۔

bol sarway

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)تھوہا جھاٹلہ روڈ کرپشن کی نظر، گھٹیا ترین میٹریل دھڑلے سے استعمال کیا جا رہا ہے،محکمہ ہائی وے کے اعلی افسران مال کماﺅ پالیسی پر عمل پیرا ،وائس چیئر مین ملک نواب و معزز ین علاقہ سراپا احتجاج ۔تفصیل کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار حلقہ پی پی تیئس ملک شہر یار اعوان ... Read More »