سروے

پچنند پانی والی ٹینکی علاقہ مکینوں کیلئے خطرہ بن گئی ،متعلقہ حکام کی خاموشی ،علاقہ مکینوں کا ڈپٹی کمشنر چکوال سے توجہ دینے کا مطالبہ

bol sarway

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) پچنند پانی والی ٹینکی کی بنیادیں ہلنے لگیں ،علاقہ مکینوں پرہر وقت خطرے کا الارم بجنے لگا ،متعلقہ حکام نے آ نکھیں بند کر لیں ،مقامی افراد سراپا احتجاج ۔تفصیلا ت کے مطابق تحصیل لاوہ کی یو نین پچنند میں تقریبا چالیس سال قبل پانی کی ٹینکی بنوائی گئی تھی جسکے بعد ... Read More »

بین الصو با ئی شاہراہ پر خون کی ہولی کھیلی جانے لگی ،حادثات ہونا معمول اور مسا فر غیر محفوظ ہو گئے ،مسافروں کی پنجاب حکومت سے حا ل دہائی۔

bol sarway

تلہ گنگ ( نما ئندہ بول تلہ گنگ ) بین الصو با ئی شاہراہ پر خون کی ہولی کھیلی جانے لگی ،حادثات ہونا معمول اور مسا فر غیر محفوظ ہو گئے ،مسافروں کی پنجاب حکومت سے حا ل دہائی ۔تفصیلا ت کے مطابق تلہ گنگ سے دندہ شاہ بلاول تک کی مین شاہراہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ہے ... Read More »

صحت میلہ کے نام پر پنجاب حکومت عوام کے پیسے پر ڈاکہ مار رہی ہے ،عوام کو مصنوعی نہیں مستقل سہولیات چاہیے ،یاسر پتوالی ،ریاض اعوان اور مظہر بھٹی کا اظہار خیال۔

bol sarway

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) صحت میلہ کے نام پر پنجاب حکومت نے عوام کے پیسے پر ڈاکہ ڈالا،عوام کو صحت میلوں سے کو ئی فائد ہ نہیں پہنچ رہا ہے،شہباز شریف ڈھونگ پروگرام بند کریں اور غریب عوام کے حال پر رحم کھائیں ۔ان خیالا ت کا اظہار تحریک انصاف شما لی پنجاب کے ڈپٹی جنرل ... Read More »

ضلع تلہ گنگ کا نوٹیفکیشن خواب بن گیا ،حکمران تو حکمران اپوزیشن نے بھی نیند کی گولیاں کھا لیں ۔

bol sarway

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ )تلہ گنگ ضلع کا نوٹیفکیشن خواب بن گیا ،میاں نواز شریف کے وعدے کو ساڑھے چار ہونے کو ہیں تاحال کو ئی مثبت پیش رفت نہیں،حکمران تو حکمران اپوزیشن کو بھی نیند آ گئی۔تفصیلا ت کے مطابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے 2013کے الیکشن مہم میں تلہ گنگ کی عوام سے ... Read More »

تلہ گنگ شہر پیرس کی بجائے کھنڈر بن گیا ،انتخابی وعدے اعلانوں تک محدود ہو کر رہ گئے ،شہریوں کی حال دہا ئی ۔

bol sarway

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ )تلہ گنگ شہر کی گلیاں ونالیاں کھنڈرات بن گئی ،ملحقہ سڑکیں بھی کھڈوں میں تبدیل ،پیرس بنا نے والے منظر عام سے غائب ،شہری سراپا احتجاج ۔تفصیلات کے مطابق قومی ہو یا بلدیاتی ہر الیکشن میں تلہ گنگ کے شہریوں کو تلہ گنگ سٹی پیرس بنانے کے خواب دیکھائے جا تے رہے ، ... Read More »

ٹریفک پولیس اہلکاروں نے اے سی کے احکامات ہوا میں اڑا دئیے ،ہیوی ٹریفک کی آ مدو رفت جاری ۔

bol sarway

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) ٹریفک پولیس اہلکاروں نے اسسٹنٹ کمشنر کے احکامات ہوا میں اڑا دئیے ،ہیو ی ٹریفک اندرون شہر رواں دواں ،شہریوں کو مشکلات کا سامنا،نو ٹس لینے کی پر زور اپیل ۔تفصیلا ت کے مطابق تلہ گنگ شہر میں ہیوی ٹریفک سے آ ئے روز حادثات ہونا معمول بن گئے تھے اور کئی ... Read More »

تلہ گنگ شہر کرکٹ اسٹیڈ یم سے محروم،نوجوان گلی محلوں اور کھیتوں میں کھیلنے پر مجبور ،اسٹیڈ یم بنوایا جا ئے نوجوانوں کا مطالبہ ۔

bol sarway

تلہ گنگ (نما ئندہ بو ل تلہ گنگ )تلہ گنگ شہر میں کرکٹ اسٹیڈ یم نہ ہو نے کی وجہ سے کھیلوں کی سرگرمیاں معطل ،نوجوان گلی ،محلوں اور کھیتوںمیں کھیلنے پر مجبور ،اسٹیڈ یم بنوائے جائیں ،نوجوانوں کا مطا لبہ ۔تفصیلا ت کے مطابق پنجاب حکومت کا نعرہ ہے کہ کھیلوں کے میدان آ باد اور ہسپتال ویران لیکن ... Read More »

پچنند کی گلیاں ونالیاں کھنڈر بن گئیں ،تباہی کا ذمہ دار کون ؟شہریوں کا سوال

bol sarway

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) پچنند کی گلیاںو نالیاں کھنڈر بن گئیں ،سیوریج کا نظام تباہ ،تباہی کا ذمہ دار کون؟،شہری کا سوال۔ایم این اے سر دار ممتاز خان ٹمن اور رکن صو با ئی اسمبلی شہریار اعوان توجہ دیں ،شہریوں کا سروے میں مطالبہ ۔تحصیل لاوہ کی یو نین کونسل پچنند میں سروے کیا گیا جس ... Read More »

بین الصو بائی شاہراہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ،درجنوں حادثات میں درجنوں جاں بحق کئی افراد اعضاءسے محروم ،پنجاب حکومت خاموش تماشائی ۔

bol sarway

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) بین الصو بائی شاہراہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ،حادثات معمول بن گئے ،درجنوں اموات اور کئی افراد اعضاءسے محروم ،پنجاب حکومت خاموش تماشا ئی ،مسافر سراپا احتجاج ۔تفصیلا ت کے مطابق میانوالی روڈ عر صہ دراز سے ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور آ ئے روزحادثات ہو نا معمول بن گئے ... Read More »

دوسرا عشرہ اختتام پذ یر ہو نے کو ،انتظامیہ افسران مہنگائی پر قابو پانے میں ناکا م ،روزے دار سراپا احتجاج ۔

bol sarway

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) ماہ رمضان کے دوسرے عشرے میں بھی فروٹس ،سبزیوں کی قیمتیں کم نہ ہو سکیں،روزے دارسراپا احتجاج ۔تفصیلا ت کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے دعوے کیے گئے تھے کہ ماہ رمضان میں عوام کو رمضان بازار اور عام مارکیٹ میں ریلیف فراہم کیا جا ئے گا لیکن رمضان بازار کو ... Read More »