سروے

اندھیر نگری چوپٹ راج ،لاوہ سرکاری بلڈنگز کی دیواریں زمین بوس کئی عمارتیں جانوروں کے باڑوں میں تبدیل،ڈپٹی کمشنر نوٹس لیں۔

bol (1)

تلہ گنگ (امتیاز لاوہ اور بلال صا بر سے ) اندھیر نگری چوپٹ راج ،لاوہ میں سرکاری بلڈنگز کی دیواریں زمین بوس اور کئی عمارتیں جانوروں کے باڑوں میں تبدیل ،اینٹیں ،دروازے اور نلکا کا سامان غائب ،متعلقہ حکام ٹس سے مس نہیں ،سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کا ٹیکہ ،نوٹس کون لے گا ؟شہریوں کا سوال ۔تفصیلا ت کے ... Read More »

منہ زور ڈرائیور ٹریفک قوانین کی دھجیاں اڑانے لگے ،ٹریفک حکام بے بس ،ضلعی اور تحصیل انتظامیہ کی خاموشی سوالیہ نشان بن گئی۔

bol sarway

تلہ گنگ (سروے رپورٹ ) تلہ گنگ شہر بے ہنگم ٹریفک کی لپیٹ میںمسافر وں سے منہ مانگے کرایے وصول کیے جا نے لگے ،ٹریفک کے قوانین کی خوب دھجیاں اڑائی جانے لگیں ،ٹریفک پولیس اہلکار ٹریفک کی روانگی بحال رکھنے میں ناکا م ،منہ زور ڈرائیوروں نے اپنے قانون اپنا لیے ،شہریوں کو مشکلات کا سامنا۔بروز سموار کو ”نئی ... Read More »

حلقہ پی پی تیئس میں خادم تلہ گنگ اور فرزند تلہ گنگ آ منے سامنے ،حامیوں نے الیکشن مہم زور وشور سے شروع کر دی۔

falak shar awan and hafiz ammar

تلہ گنگ (سروے رپورٹ) الیکشن کی آ مد قریب آ تے ہی سیاسی لیڈران بڑے شہروں سے آ با ئی حلقوں کی جانب رواں دواں ،خوشی اور غمی میں اپنی شرکت کو یقینی بنا رہے ہیں سیکرٹرز صا حبان روزانہ لمبی لمبی لسٹیں تھما دیتے ہیں اور الیکشن لڑنے کے خواہشمند لیڈران نے اپنے دوستوں کی رہائش گاہوں پر آ ... Read More »

پچنند کی سڑکیں ،گلیاں ونالیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ،علاقہ مکین سراپا احتجاج ۔

bol sarway

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) یو نین کونسل پچنند کی سڑکیں ،گلیاں ونالیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ،مقامی نمائندے عوامی مسائل حل کروانے میں ناکام ،علاقہ مکین سراپا احتجاج ۔تفصیلا ت کے مطابق تحصیل لاوہ کی یو نین کونسل پچنند مسائل کا گڑھ بن گئی اور علاقہ مکین مشکل کی زندگی بسر کرنے پر مجبور ،شہر بھر ... Read More »

میانوالی روڈ پر حادثات کی تعداد میں اضافہ ،کھنڈر روڈ کئی مسافروں کی جانیں نگل گیا اور کئی افراداعضاءسے محروم ۔

bol sarway

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) بین الصوبا ئی شاہراہ کھنڈر بن گئی ،کھنڈرات سے حادثات ہونا معمول بن گئے آ ئے روز قیمتی جانوں کا ضیا ع ہو نے لگا کئی افراد اعضاءسے محروم،پنجاب حکومت کے بلندو بانگ ترقی کے دعوﺅں کی بین الصوبائی شاہراہ نفی کرنے لگی ، بین الصوبائی شاہراہ کو ون وے کیا جا ئے ... Read More »

لاوہ ایم سی میں من پسند افراد کو نوازا جانے لگا ،منتخب نمائندے حقدار کو حق پہنچانے میں کردار ادا کریں۔عوام کی اپیل

bol m,ain header

تلہ گنگ (خصوصی رپورٹ ) تحصیل لاوہ مسائلستان بن گئی ،اسسٹنٹ کمشنر کی سیٹ خالی دفتری معاملات ٹھپ ،رکن قومی اسمبلی اور رکن پنجاب اسمبلی کی جانب سے فنڈز کی بھرمار ،میونسپل کمیٹی ممبران اور مقامی کرتے دھرتے من پسند افراد کو نوازنے لگے ،توجہ کون دے گا ،علاقہ مکینوں کا سوال ۔لاوہ کو تحصیل کا درجہ ملے کئی سال ... Read More »

ترقی کے دعوےداروں کو لاوارث بین الصوبائی شاہراہ پر توجہ دینے کی اشد ضرورت ،حادثات معمول بن گئے ۔

bol sarway

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) بین الصوبا ئی شاہراہ کھنڈر بن گئی ،کھنڈرات سے حادثات ہونا معمول بن گئے آ ئے روز قیمتی جانوں کا ضیا ع ہو نے لگا کئی افراد اعضاءسے محروم،پنجاب حکومت کے بلندو بانگ ترقی کے دعوﺅں کی بین الصوبائی شاہراہ نفی کرنے لگی ، بین الصوبائی شاہراہ کو ون وے کیا جا ئے ... Read More »

کھنڈربین الصوبا ئی شاہراہ پنجاب حکومت کے ترقی کے دعوﺅں کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے ،حکمران جماعت خاموش ۔

bol sarway

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) بین الصوبا ئی شاہراہ کھنڈر بن گئی ،کھنڈرات سے حادثات ہونا معمول بن گئے آ ئے روز قیمتی جانوں کا ضیا ع ہو نے لگا کئی افراد اعضاءسے محروم،پنجاب حکومت کے بلندو بانگ ترقی کے دعوﺅں کی بین الصوبائی شاہراہ نفی کرنے لگی ، بین الصوبائی شاہراہ کو ون وے کیا جا ئے ... Read More »

لاوہ میونسپل کمیٹی ممبران اور مقامی کرتے دھرتوں نے منتخب نمائندوں کے فنڈز کے پرخچے اڑا دئیے ،حقدار حق سے محروم ۔

bol lawa

تلہ گنگ (خصوصی رپورٹ ) تحصیل لاوہ مسائلستان بن گئی ،اسسٹنٹ کمشنر کی سیٹ خالی دفتری معاملات ٹھپ ،رکن قومی اسمبلی اور رکن پنجاب اسمبلی کی جانب سے فنڈز کی بھرمار ،میونسپل کمیٹی ممبران اور مقامی کرتے دھرتے من پسند افراد کو نوازنے لگے ،توجہ کون دے گا ،علاقہ مکینوں کا سوال ۔لاوہ کو تحصیل کا درجہ ملے کئی سال ... Read More »

تحصیل لاوہ مسائلتان بن گئی ،اسسٹنٹ کمشنر کی سیٹ خالی تحصیلدار کی بھی مستقل تعیناتی نہ ہو سکی ،متاثرین رل گئے ۔