تلہ گنگ

کو ٹگلہ کے سا بقہ سیا سی حلیف بپھر گئے ،اسد کو ٹگلہ ایم این اے کا الیکشن لڑ ئے تو انکے مقابلے میں ہم بھی امیدوار ہو ں گے سا بقہ حلیف کے صا حبزادے کا دعوی۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) کو ٹگلہ میں سا بقہ سیا سی حلیف بپھر گئے ،اسد کو ٹگلہ ایم این اے کا بھی الیکشن لڑ اتو ہم مخا لف امیدوار ہو ں گے ،سا بق امیدوار بر ائے چیئر مین کے صا حبزادے کا دعوی۔تفصیل کے مطابق یو نین کو نسل کو ٹگلہ میں سابقہ حلیف ... Read More »

ڈسٹر کٹ زکو ة وعشر کمیٹی چکوال کے زیر اہتما م تقر یب منعقد ،جہیز فنڈ سے غر یب اور بے سہارا خواتین میں چیک تقسیم کیے گئے ۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) وزیر اعظم پا کستا ن میا ں محمد نواز شر یف اور وزیر اعلی پنجا ب میا ں محمد شہباز شر یف کی ہد ایت پر ضلع چکوال کی ہر تحصیل میں تقر یب منعقد کر ائی جا رہی ہےں جس میں غر یب اور نا دار خواتین کی مد د ... Read More »

شہر کی خو بصورتی کیلئے سخت فیصلے کیے جا ئیں گے ،ہمیں سی ایم سیکر ٹر یٹ کی ہد ایا ت کو ہر حا ل میں پورا کر ناہے۔اسسٹنٹ کمشنر وسیم خا ن کی تا جر برادری سے میٹنگ میں گفتگو

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) تلہ گنگ ٹی ایم اے آ فس میں اسسٹنٹ کمشنر وسیم خا ن کی تا جربرادری اور میڈ یا سے میٹنگ ،جس میں ٹی ایم او سید امیر احمد شاہ ہمد انی ،معروف صحا فی محمد عمر ان ، سید ارشاد حسین کا ظمی ،قا ضی عبد القادر ،تا جران میں ... Read More »

گورنمنٹ گر لز ہا ئی سکو ل جسیا ل کی دوطا لبات کو مسلح اشخا ص نے اغواءکر لیا ،پو لیس تا حال اغواءکا روں کو گر فتار کر نے میں نا کا م ۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) گو رنمنٹ گر لز ہا ئی سکو ل جسیا ل کی دو طا لبا ت کو دن دیہا ڑے مسلح اشخا ص نے اغواءکر لیا ،اغوار کاروں کو تلا ش کر نے میں پو لیس تا حال نا کا م ۔تفصیل کے مطابق تھا نہ صدر کی حدود میں گو رنمنٹ گر ... Read More »

تھا نہ سٹی پو لیس کا کا م بول تلہ گنگ کی ٹیم نے کر دکھا یا ،دو چوررنگے ہا تھو ں گرفتار ۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) تھا نہ سٹی پو لیس کا کا م ملک کبیر اور انکے لڑ کوں نے کر دیا ،دو چور رنگے ہا تھوں پکڑ کر خوب دھلا ئی کرنے کے بعدپو لیس کے حوالے کر دیا ۔تفصیل کے مطابق تھا نہ سٹی کی حدود میں دن بد ن چوریوں کی وارداتوں میں اضا ... Read More »

نو منتخب جنر ل کو نسلر محمد خا لد قا ضی کی قا ئد جمعیت مو لا نا فضل الر حمن سے ملا قا ت ۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) جمعیت علماءاسلام (ف) کے ضلعی رہنماءاور نومنتخب جنرل کونسلر محمد خالد قاضی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن سے ملاقات ،مولانا فضل الرحمن کی قاضی خالد کو کامیابی پر مبارک باد ،تفصیلات کے مطابق جمعیت علماءاسلام (ف) کے ضلعی رہنماءاور نومنتخب جنرل کونسلر محمد خالد قاضی نے قاضی محمد صادق کے ہمراہ ... Read More »

مو لا نا محمدعبد اللہ انتقا ل کر گئے ،جمعیت اسلا م (ف) کے عہد یداروں کا تعز یتی ریفر نس

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ)مولانا محمد عبداللہ ؒاکابرواسلاف کی مبارک روایات واوصاف کے امین تھے۔مولانا عبداللہ کے وفات سے جمعیت علماءاسلام ایک سرپرست سے محروم ہوگئی ہے۔ان خیالات کا اظہار جمعیت علماءاسلام (ف) کے ضلعی امیر مولانا عطاءالرحمن قاسمی ،امیرعالمی مجلس تحفظ ختم نبوت تلہ گنگ مولانا عبیدالرحمن انور ،،ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات جے یو آئی (ف) پنجاب ... Read More »

اسسٹنٹ کمشنر وسیم خا ن اور ٹی ایم او سید امیر احمد شاہ ہمد انی نے نا جا ئز تجا وزات ما فیا کے خا تمے کی ٹھا ن لی ،ما فیا کی مد د کیلئے سفید پو شوں کی ٹی ایم اے میں پہنچ گئے ۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) اسسٹنٹ کمشنر وسیم خا ن نے تعینا ت ہو تے ہی نا جا ئز تجا وز ما فیا کے خلا ف کر یک ڈاﺅن آ پر یشن شروع کر دیا ،ٹی ایم اے میں کر پٹ اور بھتہ لینے والے اہلکا روں کو بھی پکڑا جا ئے شہر یوں کا اے ... Read More »

تحر یک انصاف کو کا غذی اور غیر فعال عہد ید اروں کی ضرورت نہیں ،نظر یا تی کا رکنوں کو آ گے لا یا جا ئے گا ۔پی ٹی آ ئی رہنما کر نل (ر) سلطا ن سر خرو اعوان

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) تحریک انصاف کے رہنما سابق ایم پی اے کرنل (ر ) سلطان سرخرو اعوان نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کی تنظیمیں توڑ کر نئے انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اب ماضی کی غلطیوں کا اعادہ نہیں ہو گا اور تنظیمی خامیوں کو دور کیا جائے گا، ونہار ... Read More »

ڈی پی او کی ہد ایت پر ایس ایچ او لاوہ اور سب انسپکٹر عبد الما لک نے تھا نہ لا وہ کی حدود میں سکو لو ں کے سیکیو رٹی کا معا ئنہ کیا ۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ)ڈی پی او چکوال ڈاکٹر معین مسعود کی ہد ایت پر ایس ایچ او لاوہ نذ یر احمد راکی نے سب انسپکٹر عبد الما لک کے ہمر اہ تھا نہ لا وہ کی حدود میں کیٹگر ی اے کے سکو لو ں کا سیکیو رٹی معا ئنہ کیا جس میں ایس ایچ او ... Read More »