تلہ گنگ

علی اینجلز انٹر نیشنل سائنس کالج تحصیل تلہ گنگ کی تاریخ میں کیڈٹ کالج کی طرزکا اداراثابت ہو گا۔

shafiq awan

 تلہ گنگ(نما ئند ہ بول تلہ گنگ) علی اینجلز انٹر نیشنل سائنس کالج تحصیل تلہ گنگ کی تاریخ میں کیڈٹ کالج کی طرزکا اداراثابت ہو گا۔یہاں پر بچوں کی کریکٹر بلڈنگ اور کریکٹر کونسلینگ کی جاتی ہے، ایم ڈی ملک شفیق اعوان۔ تفصیلات کے مطابق علی اینجلز انٹر نیشنل سائنس کالج کے ایم ڈی ملک شفیق اعوان نے صحافیوں سے ... Read More »

یو نین کو نسل پیڑ ہ فتحال کی عوام کا بے حد مشکور ہو ں ۔نو منتخب چیئر مین ملک الفت

election

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) نو منتخب چیئر مین ملک الفت پیڑ ہ فتحال نے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ میں یو نین کو نسل پیڑ ہ فتحال کی عوام کا بے حد شکر گزار ہو ں نے جنہو ں نے مجھے ایک تا ریخی کا میا بی دی ہے ۔مسلم لیگ ن کے ... Read More »

آ زاد نشستوں پر کا میا ب ہو نے والے چھ نو منتخب چیئر مینوں نے(ن لیگ ) اور تین نے (ق لیگ ) میں شمو لیت اختیار کر لی ۔

election

تلہ گنگ(سید ارشاد حسین کا ظمی سے)آزاد نشستوں پر کامیاب ہونے والے 6نومنتخب چیئرمینوں نے مسلم لیگ ن کی حمایت کرتے ہوئے شمولیت کا اعلان کر دیا۔ اس طرح ضلع کونسل چکوال میں مسلم لیگ ن کے پاس چیئرمینوں کی تعداد 38ہو گئی،جن نومنتخب چیئرمینوں نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا ان میں یونین کونسل جسیال سے ... Read More »

معصوم بچہ قلب کے عارضہ میں مبتلا ،والدین کی حکومت اورمخیرحضرات سے علاج کرانے کی اپیل

talagang9

 تلہ گنگ(نما ئند ہ بول تلہ گنگ) دو سالہ معصوم بچہ قلب کے عارضہ میں مبتلا ،والدین کی حکومت اورمخیرحضرات سے علاج کرانے کی اپیل ۔تفصیلات کے مطابق دو سالہ محمد نجیع اللہ ولد محمد سعید ساکن نکہ کہوٹ پیدائشی طور پر دل کے عارضہ میں مبتلا ہے ۔والدین انتہائی غریب ہونے کے باعث بچے کا علاج کرانے سے قاصر ... Read More »

خالد لطیف بطور ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ تلہ گنگ پوسٹل ڈویژن چارج سنبھال لیا۔

gpo talagang

تلہ گنگ(نما ئند ہ بول تلہ گنگ)خالد لطیف نے بطور ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ تلہ گنگ پوسٹل ڈویژن چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے ۔تلہ گنگ جی پی او میں اپنی عہدے کا چارج سنبھالتے ہی اُنہوں نے کئی اہم تبدیلیاں کی ہیں جس سے ملازمین کو اپنے فرائض کی انجام دہی میں آسانیاں پیدا ہو گئیں ہیں ۔خالد لطیف ... Read More »

تلہ گنگ والوں کو ایک دفعہ پھر ضلعی چیئر مینی کا لو لی پا پ دینے کا منصو بہ تیار ،لا وارث تلہ گنگ کو کو ن حق دلا ئے گا شہر یوں کا مطا لبہ ۔

Celection Pic

تلہ گنگ (خصو صی رپو رٹ ) تلہ گنگ والوں کو ہر دفعہ اگلی باری کا لارا لگا کر عہد ہ چھین لیا جا تا ہے اس دفعہ بھی ضلعی چیئر مینی کے عہد ے سے کو یو نہی نظر دکھا ئی دے رہا ہے سیا سی تجز یہ نگار ،تلہ گنگ کے شہر ی ودیگر تنظیموں کا مطا لبہ ... Read More »

مو ٹر سا ئیکلوں کی چوریاں نہ تھم سکیں ،فرضی کا غذی کا روائی اور طفل تسلیا ں جا ری ،متا ثرین پو لیس کی کار کر دگی سے ما یوس ،ڈی پی او چکوال توجہ دیں ۔

DPO MOEEN MASOOD CHAKWAL

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) تلہ گنگ تھا نہ صدر کی حدود میں نا معلو م چور مو ٹر سا ئیکل لے اڑے ،پو لیس نے مقد مہ درج کر لیا ۔تفصیل کے مطابق قا ضی حبیب الر حمن نے تھا نہ صدر پو لیس کو رپو رٹ درج کر اتے ہو ئے بتا یا ہے کہ ... Read More »

تحصیل تلہ گنگ و لاوہ کی پچیس یوسی میں سے بارہ آزاد منتخب چیئرمینوں نے مختلف پارٹیوں میں شمولیت اختیار کر لی۔

election

تلہ گنگ(سید ارشاد کا ظمی سے) تحصیل تلہ گنگ و لاوہ کی پچیس یوسی میں سے بارہ آزاد منتخب چیئرمینوں نے مختلف پارٹیوں میں شمولیت اختیار کر لی۔گزشتہ روز ٹمن میں ایم این اے سردار ممتاز خان ٹمن کے ڈیرہ پر دیئے گئے ظہرانے میں تین یونین کونسلوں کے نومنتخب چیئرمینوں نے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان ... Read More »

سر دار ممتاز ٹمن کا منتخب اور غیر منتخب چیئر مینوں کے اعزاز میں پر تکلف ظہر انہ سینکڑوں افراد کی شر کت ،ضلع چیئر مین بھاری مینڈ یٹ سے جیتے گا ۔ممبر قومی اسمبلی کا خطا ب

11

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) ممبر قو می اسمبلی سر دار ممتاز خا ن ٹمن کا منتخب اور غیر منتخب چیئر مینو ں کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ ،سینکڑوں افراد کی شر کت ،حا جی امیر خا ن ٹمن اور یاسر عز یز اعوان نے تما م آ نے والے معز ز مہما نوں کا پر ... Read More »

تھا نہ صدر کی حدود کی سر چ آ پر یشن ،درجنو ں افرا دکی چھا ن بین ،روزانہ کی بنیاد پر ایس ایچ اوز کی رپو رٹ لی جا رہی ہے ۔ڈی ایس پی مہر نا صر محمود

Dsp Nasir Tlg

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) تلہ گنگ دودیا ل کے ایر یا میں سر چ آ پر یشن ،درجنو ں افراد کی تلا شی لی گئی ۔تفصیل کے مطابق ڈی ایس پی مہر نا صر محمود کی نگرانی میں دودیا ل کے ایر یا میں سر چ آ پر یشن جس میں پو لیس اہلکا روں نے ... Read More »