تلہ گنگ

لاوہ پریس کلب کے انتخابات مکمل ، تمام عہدیداران بلامقابلہ منتخب ،سرپرست اعلی امیر عبد اللہ ،صدر ساجد اعوان ،جنرل سیکر ٹری سیلم اقبال ،نائب صدر امتیاز احمد لاوہ منتخب ۔

press logo

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ)پریس کلب لاوہ کے سالانہ انتخابات مکمل، سرپرست اعلیٰ امیر عبداللہ ملک، صدر ساجد اعوان، جنرل سیکرٹری سلیم اقبال منتخب ،پریس کلب لاوہ کا انتخابی اجلاس زیر سرپرستی امیر عبداللہ ملک ہوا۔جس کا آ غاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔اجلا س میں پریس کلب لاوہ کے بیس ارکان نے شرکت کی۔انتخابی عمل شروع ہوتے ... Read More »

کھلی کچہریوں میں خانہ پری نہیں عملی کاروائی ہو گی ۔ڈپٹی کمشنر چکوال

DC chakwal

چکوال ( نما ئندہ بول تلہ گنگ)جمعہ کے روز ڈ سٹرکٹ کمپلیکس چکوال میں لگائی جانے والی کھلی کچہری کے دوران عوام سرکاری محکموں خصوصاً محکمہ سوئی گیس کے خلاف پھٹ پڑے ، ابر آلود اور بارش کے باوجود 19افراد درخواستیں لے کر کھلی کچہری میں پہنچ گئے ۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر چکوال عبدالستار رعیسانی اور ڈی پی ... Read More »

کھلی کچہری میں سائلین کے مسائل حل کیے جائیں گے ۔ڈپٹی کمشنر عبد الستار عیسانی

dc chakwal

چکوال ( نما ئندہ بول تلہ گنگ)جمعہ کے روز ڈ سٹرکٹ کمپلیکس چکوال میں لگائی جانے والی کھلی کچہری کے دوران عوام سرکاری محکموں خصوصاً محکمہ سوئی گیس کے خلاف پھٹ پڑے ، ابر آلود اور بارش کے باوجود 19افراد درخواستیں لے کر کھلی کچہری میں پہنچ گئے ۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر چکوال عبدالستار رعیسانی اور ڈی پی ... Read More »

گاڑی میں غیر قانونی سی این جی سلنڈر نصب کرنے والے کو دھر لیا ،مقدمہ درج۔

police

چکوال ( نما ئندہ بول تلہ گنگ)گاڑی میں غیر قانونی سی این جی سلنڈر نصب کرنے والے کو دھر لیا گیا۔ محمد اسد اقبال دلاور نے استغاثہ دیا کہ بسلسلہ گشت و پڑتال و ناکہ بندی ایک ہائی ایس نمبری C-4085جس کو ڈرائیور ملزم محسن مشتاق ولد مشتاق حسین ساکن ضلع راولپنڈی چلا رہا تھا جس نے 02عدد CNGسلنڈر غیر ... Read More »

تبدیلی سرکار عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو چکی ہے جلد میاں محمد نواز شریف کا دورآ ئے گا ۔سابق ایم پی اے چوہدری سلطان حیدر

ch sultan

چکوال ( نما ئندہ بول تلہ گنگ)پاکستان مسلم لےگ ن کے راہنما و سابق ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری سلطان حےدر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت بدترےن آمرےت سے بھی آگے جا چکی ہے حکومت اور اس کے وفاقی و صوبائی وزےر اطلاعات مےڈےا کو دبانے کی کوشش کر رہے ہےںجس کوشش مےں وہ ناکام ہوں گے۔ ان خےالات ... Read More »

چینی کی قیمتوں میں یکمشت اضافہ ،شہری سراپا احتجاج ۔

bol itajaj

لاوہ(امتیاز احمد لاوہ سے) پنجاب حکومت کی گرفت کمزور، شوگر مل مالکان کا ایکا، چینی کی قیمتوں میں 300 روپے فی بوری اضافہ،عوام سراپا احتجاج۔تفصیلات کے مطابق شوگر مل مالکان کے گٹھ جوڑ سے چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوچکا ہے ذرائع کے مطابق شوگر مل مالکان میں سے اکثر کا تعلق مسلم لیگ(ن) سے ہے جنہوں نے پنجاب ... Read More »

تھوہا محرم خان کی پسماندگی کے خاتمے کیلئے پہلے بھی اہم کردار ادا کیا اب بھی کوئی کسر نہیں چھوڑوں گا۔ملک ممتاز حیدر رئیس آ ف تھوہا

bol mumtaz tmk

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) سابق ضلع ناظم سردار غلام عباس ضلع چکوال کا قیمتی اثاثہ ہیں انکی جلد صحت یابی کیلئے ہم دعا گو ہیں ،موجودہ حکومت عوامی مشکلات حل کرنے میں ضرور کامیاب ہو گی ۔ان خیالات کا اظہار ملک ممتاز حیدر رئیس آ ف تھوہا نے ارشد کو ٹگلہ سے گفتگو کے دوران کیا اسموقع ... Read More »

انشا اللہ کوٹگلہ کی عوام کو سوئی گیس منصوبے کی منظوری کی خبر بھی جلد دیں گے ۔ملک اسد کو ٹگلہ

bol asad kotgullah

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) چیئر مین ملک اسد کو ٹگلہ نے وہ کام کر دیکھا یاجو آ ج تک کوئی نہیں کر سکا ،اپنی مددآ پ کے تحت موڑسے چکی شاہ جی تک روڈ کی مرمت کا آ غاز زور وشور سے جاری ،اہل علاقہ کا خراج تحسین ۔مو ڑ سے لیکر چکی شاہ جی تک روڈ ... Read More »

جرائم پیشہ عناصروں کا خاتمہ ہمارا مشن ہے ،کوئی مجرم قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتا ۔ایس ایچ او سٹی راجہ زوہیب

sho zohaib

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)سود خوروں کی نشاندہی کریں کاروائی ہم کریں گے ،جرم کسی صورت برداشت نہیں کیا جا ئے گا ۔ان خیالا ت کا اظہار ایس ایچ او سٹی راجہ زوہیب نے میڈیا بیان میں کیا ۔انہو ں نے مزید کہا کہ تھا نہ سٹی کی حدود میں جرائم کے خاتمے کیلئے دن رات ایک کیا ... Read More »

سابق ضلعی زکوہ عشر کمیٹی کے چیئر مین سلطان رضا جامی کی والدہ کی دوسری برسی ،ڈی ایس پی ملک انوار ،ارشد کو ٹگلہ ،خواجہ بابر سلیم ودیگر کی شرکت۔

sultan raza jami

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) معروف نعت خواں عبد الرزاق جامی کی اہلیہ اور سابق ضلعی زکوة عشر کمیٹی کے چیئرمین سلطان رضا جامی کی والدہ کی دوسری برسی نہایت ہی عقیدت واحترام کیساتھ بھرپور میںمنائی گئی ،دوسری برسی پر بہار مدینہ محفل میلا دکا انعقاد کیا گیا جسمیں سینکڑوں افراد نے شرکت کی ،محفل میلاد کا آ ... Read More »