تلہ گنگ

تھا نہ لاوہ کی حدود میں منشیات فروشوں کے ڈیرے ،پولیس سرپرستی کرنے میں مصروف ۔علاقہ مکینوں

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) تھا نہ لاوہ کی حدود میں منشیات فروشی کا دھندہ عروج پرامن وامان کی صورتحال ابتر شہری پریشان ،پولیس فرضی کاروائیاں ڈال پر اعلی افسران کی آ نکھوں میں دھول جھونکنے میں مصروف ،آ ئی جی پنجاب ، ڈی پی او چکوال اور ڈی ایس پی تلہ گنگ نو ٹس لیں ۔مقامی افراد ... Read More »

معروف صحافی محمد اسلم کھوکھر باپ بن گئے ،اسلم مغل ،ارشد کو ٹگلہ اور نورالاامین دانش کی مبارک باد۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) معروف صحافی محمد اسلم کھوکھر باپ بن گئے ،دوستوں کی مبارک باد ۔نجی ٹی چینل کے رپورٹر محمد اسلم کھوکھر کو باپ بننے پرسابق رکن صوبا ئی اسمبلی شہریار اعوان ، محمد اسلم مغل ،نورالاامین دانش ،ارشد کو ٹگلہ نے مبارک باد دی۔ Read More »

ہومیو ڈاکٹر سجاد احمد ملک کے والد انتقال کر گئے ،سردار ذوالفقار دلہہ ،ڈاکٹر نثار ملک ،ارشد کو ٹگلہ ودیگر کا اظہار افسوس۔

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ) ہومیو ڈاکٹر سجاد احمد کے والد انتقال کر گئے ،والد کے انتقال پر سجاد احمد ملک سے رکن قومی اسمبلی سردار ذوالفقار علیخان دلہہ ،ڈاکٹر نثار احمد ملک ،وائس چیئر مین زاہد محمود اعوان ،ارشد کو ٹگلہ ،حاجی ریاض دلہہ ،دلہہ ہاﺅس انچارج ملک الطاف،سید ارشاد حسین کا ظمی ،چوہدری محمد حسین ،قیصر جعفری ... Read More »

مقتول آ دم خان کا قاتل تشکیل ٹیم نے ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیاذرائع ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) مقتول آ دم خان کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے ڈی پی او چکوال نے ڈی ایس پی ملک عبد الر حمن کی زیر نگرانی دو رکنی ٹیم تشکیل دی تھی جسمیں ایس ایچ او محمد افضل اور ایس آ ئی خالد محمود ہومی سائیڈ تھے ۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ملزمان کی ... Read More »

ہیلتھ کونسل کے فنڈز سٹاپ ڈیلی ویجز ملازمین فارغ ،ہسپتالوں میں صفائی کی صورتحال ابتر ،وزیر صحت توجہ دیں۔

تلہ گنگ (خصوصی رپورٹ بول تلہ گنگ )میونسپل کمیٹی تلہ گنگ اور سرکاری ہسپتالوں میں سینٹری ورکروںکی آ سامیاں خالی،صفائی کی صورتحال ابتر ،گلیاں ونالیاں گندگی سے اٹ گئیں علاقہ مکین سراپا احتجاج ۔سابق حکومتوں سے تنگ آ کر یہاں کے باسیوں نے تبدیلی کے نعرہ پر عام انتخابات میں تبدیلی کے حمایت یافتہ امیدواروں کو ووٹ دے کر بھاری ... Read More »

تبدیلی حکومت تاحال ہسپتالوں اور تلہ گنگ کی حالت سدھار نہ سکی ،علاقہ مکین پریشان

تلہ گنگ (خصوصی رپورٹ بول تلہ گنگ )میونسپل کمیٹی تلہ گنگ اور سرکاری ہسپتالوں میں سینٹری ورکروںکی آ سامیاں خالی،صفائی کی صورتحال ابتر ،گلیاں ونالیاں گندگی سے اٹ گئیں علاقہ مکین سراپا احتجاج ۔سابق حکومتوں سے تنگ آ کر یہاں کے باسیوں نے تبدیلی کے نعرہ پر عام انتخابات میں تبدیلی کے حمایت یافتہ امیدواروں کو ووٹ دے کر بھاری ... Read More »

ٹیکنو واش سسٹم انسٹال نہ کروانے والے سروس اسٹیشن اب نہیں چل سکیں گے ۔میونسپل کمیٹی انتظامیہ

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) میونسپل کمیٹی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن نے سروس اسٹیشن مالکان کے ہوش اڑا دئیے ،قانونی احکامات پر عمل کیا جا ئے نہ تو قانونی کاروائی کی جا ئے گی ،انتظامیہ کا موقف ۔گزشتہ روز میو نسپل کمیٹی تلہ گنگ کی انتظامیہ کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا کہ جس کے ... Read More »

جسیال نامعلوم افراد کی فائرنگ ،نوجوان شدید زخمی ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) موضع جسیال کا نوجوان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی ،تشویشناک حالت میں راولپنڈی ریفر ۔گزشتہ رات کو مو ضع جسیال کا ارشد نامی گھر کے باہر کھڑا تھا کہ مسلح نامعلوم افراد نے اندھا دھندفائر نگ شرو ع کر دی جس کے نتیجے میں ارشد نامی نوجوان شدید زخمی ہو گیا ... Read More »

کونسلر فیصل محبوب انصاری کے والد انتقال کر گئے ،شہریار اعوان ،فلک شیر اعوان ،ارشد کو ٹگلہ ودیگر کا اظہار افسوس۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) مسلم لیگ ن کے کونسلر فیصل محبوب انصاری کے والد اور محمد کامران انصاری کے ماموں سابق کونسلر حاجی محبوب انصاری انتقال کر گئے انکی نمازجنازہ تلہ گنگ جناح پارک میں اد اکر دی گئی۔مرحوم کے لواحقین سے سابق صوبائی وزیر ملک سلیم اقبال ،سابق ضلع ناظم سردار غلام عباس ،سابق ایم این ... Read More »

بلکسر ٹریفک حادثہ ،میاں بیوی شدید زخمی بیٹی بچ گئی۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) بلکسر کے قریب کیری ڈبہ گدھا گاڑی کیساتھ جا ٹکرا ،میاں ،بیوی زخمی بیٹی معجزانہ طور پر بچ گئی ،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔بلکسر انٹرچینج کے قریب کیری ڈبہ کراس کر تے ہو ئے گدھا گاڑی کیساتھ جا ٹکرایا جس کے نتیجے میں 48سالہ امتیاز بی بی اور پچاس سالہ ... Read More »