تلہ گنگ

سردار غلا م عباس ضلع چکوال کا مسیحا ،دور اقتدار میں ترقیا تی کاموں کے جال بچھا ئے ہیں۔چیئر مین ملک سجاد حیدر تھوہا

sardar abbas

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) موجودہ حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ضرور کامیاب ہو گی اور ن لیگ نے دور اقتدار میں عوام کے پیسہ کابے دریغ استعمال کیاہے اور تمام اداروں کو تہس نہس کیا۔ان خیالا ت کا اظہار چیئر مین ملک سجاد حیدر تھوہا ڈھوک پٹھان دعوت ولیمہ کے موقع پر ارشد کو ٹگلہ سے ... Read More »

موجودہ حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ضرور کامیاب ہو گی ۔چیئر مین ملک سجاد حیدر تھوہا

Sajad Thoha TMK

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) موجودہ حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ضرور کامیاب ہو گی اور ن لیگ نے دور اقتدار میں عوام کے پیسہ کابے دریغ استعمال کیاہے اور تمام اداروں کو تہس نہس کیا۔ان خیالا ت کا اظہار چیئر مین ملک سجاد حیدر تھوہا ڈھوک پٹھان دعوت ولیمہ کے موقع پر ارشد کو ٹگلہ سے ... Read More »

پی پی چوبیس کا حقیقی مسیحا شہریار اعوان ہی ہے مخالفین آ ج بھی سابق ایم پی اے کے منصوبوںسے خائف ہیں ۔ملک جاوید لاوہ

shehryar2

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) وائس چیئر مین ملک جاوید احمدلاوہ نے ایک بیان میں کہا کہ شہریار اعوان کے نو ماہ کا دور اقتدار پی پی چوبیس کی محرومیوں کے بھرپور ازالے اور بے پناہ خوشیاں لایا، پی پی چوبیس کے کونے کونے میں محرومیوں کے خاتمے کیلئے بے پناہ ترقیاتی کام ہوئے اور مخالفین شہریار اعوان ... Read More »

تھا نہ صدر کی حدود میں ہوائی فائرنگ ہو ئی تو ملوث افراد کو حوالات کی ہوا کھانا ہو گی ۔ایس ایچ او صدر محمد افضل

sho afzal

چکوال( نما ئندہ بول تلہ گنگ)ضلع چکوال کے تمام گیارہ تھانوں اور ڈی ایس پی صاحبان کو ہدایات جاری کرد ی گئی ہیں کہ وہ اپنے علاقوںمیں شادی کے موقع پر ہوائی فائرنگ اور دیگر معاملات میں بھی کی جانے والی فائرنگ کا سخت نوٹس لیں اور ہوائی فائرنگ کرنے والوں کیخلاف مقدمات درج کر کے ان کی گرفتاری کو ... Read More »

شادی پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کیخلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جا ئے ۔ڈی پی او چکوال کی ڈ ی ایس پیز صا حبان کو ہدایت

bol police

چکوال( نما ئندہ بول تلہ گنگ)ضلع چکوال کے تمام گیارہ تھانوں اور ڈی ایس پی صاحبان کو ہدایات جاری کرد ی گئی ہیں کہ وہ اپنے علاقوںمیں شادی کے موقع پر ہوائی فائرنگ اور دیگر معاملات میں بھی کی جانے والی فائرنگ کا سخت نوٹس لیں اور ہوائی فائرنگ کرنے والوں کیخلاف مقدمات درج کر کے ان کی گرفتاری کو ... Read More »

پولےو کا خاتمہ کے لئے ہمےں انتھک محنت ،بھر پور جدوجہد اور کاوشوں کو بروئے کار لاناہوگا۔ڈپٹی کمشنر عبد الستار عیسانی

DC chakwal

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ)ڈپٹی کمشنر چکوال عبدالستار عےسانی نے پیر کے روز کمےٹی روم مےں محکمہ صحت کے انسدد پولےو مہم مےں اچھی کارکردگی کے حامل اہلکاروں مےں تعرےفی اسناد تقسےم کےں ۔اس موقع پر انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک سے پولےو کا خاتمہ کے لئے ہمےں انتھک محنت ،بھر پور جدوجہد اور کاوشوں کو بروئے ... Read More »

ڈپٹی کمشنر چکوال عبد الستار عیسانی نے محکمہ صحت کے انسدد پولیو مہم میں شاندار کارکردگی کے حامل اہلکاروں میں تعریفی اسناد تقسیم کیں ۔

dc chakwal

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ)ڈپٹی کمشنر چکوال عبدالستار عےسانی نے پیر کے روز کمےٹی روم مےں محکمہ صحت کے انسدد پولےو مہم مےں اچھی کارکردگی کے حامل اہلکاروں مےں تعرےفی اسناد تقسےم کےں ۔اس موقع پر انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک سے پولےو کا خاتمہ کے لئے ہمےں انتھک محنت ،بھر پور جدوجہد اور کاوشوں کو بروئے ... Read More »

سید محمد عمر فاروق شاہ ایس ای چکوال تعینات ،چارج سنبھال کر کام شرو ع کر دیا ۔

bol m,ain header

چکوال( نما ئندہ بول تلہ گنگ)سید محمد عمر فاروق شاہ نے SE چکوال کا چارج سنبھال لیا۔ چکوال سرکل پہنچنے پر پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئیسکو سرکل چکوال میں تعینات ہونے والے SE سید محمد عمر فاروق شاہ نے سوموار کے روز چارج سنبھال لیا۔ چکوال پہنچنے پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ اُن کو ہار ... Read More »

ملک میں حقیقی تبدیلی جماعت اسلامی ہی لا ئےگی ،تمام نوجوان اپنی ذمہ داریاں نبھانے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ۔اویس اسلم مرزا صدر یو تھ شمالی

bol-tital

تلہ گنگ (صفی اللہ خان )نوجوان جماعت اسلامی کے خوشحال پاکستان، اسلامی پاکستان کے پلیٹ فارم سے جدو جہد میں حصہ لیں۔اور ملک میں حقیقی تبدیلی کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔اویس اسلم مرزا صدرJIیوتھ شمالی پنجاب تفصیلات کیمطابق JI یوتھ تلہ گنگ کے زیراہتمام”JI یوتھ میٹ اپ©©©“ پکنک پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے اویس اسلم مرزا صدر JIیوتھ شمالی پنجاب ... Read More »

بول تلہ گنگ کے چیف ایگز یکٹو شفاعت ملک کے والد پر رکن قومی اسمبلی سردا ر ذوالفقا ر دلہہ اور رکن قومی اسمبلی چوہدری سالک حسین کا اظہار افسوس۔

dua

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) سیئنر صحافی ملک شفاعت فنانس سیکرٹری تلہ گنگ پریس کلب کے والد کے انتقال پر تعزیت کا سلسلہ جاری -سردار منصو حیات ٹمن سابق ایم این اے،ملک سلیم اقبال سابق صوبائی وزیر،ملک شہر یار اعوان سابق ممبر صوبائی اسمبلی کے بعد حکومتی ممبر ان قومی اسمبلی ضلع چکوال این اے 64 سردار ذوالفقار ... Read More »