تلہ گنگ

شجر کاری مہم کوبھرپور کامیاب کریں گے ،ہم سب نے ملکر پا کستان کو سبزوشاداب کرنا ہے ۔ملک اسد کو ٹگلہ

لاوہ (امتیاز احمد لاوہ ) تحصیل لاوہ کے ہر یونین کونسل کے ہیڈ کوارٹر پر شجر کاری کی مہم زور و شور سے شروع وزیر اعظم عمران خان اور عثمان بزدار وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق لاوہ رورل یونین کونسل کے چیئر مین میاں نذیر عالم نے چکی شیخ جی ایلیمنٹری سکول میں جملہ ممبران یونین کونسل لاوہ ... Read More »

شجر کاری مہم کا آ غاز ،اسد کو ٹگلہ ،میاں نذیر عالم ،سید محمود علی شاہ ،ملک محمد اسلم ،حاجی شیر احمد اور ملک عنایت نے پودا لگا کر افتتاح کر دیا ۔

لاوہ (امتیاز احمد لاوہ ) تحصیل لاوہ کے ہر یونین کونسل کے ہیڈ کوارٹر پر شجر کاری کی مہم زور و شور سے شروع وزیر اعظم عمران خان اور عثمان بزدار وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق لاوہ رورل یونین کونسل کے چیئر مین میاں نذیر عالم نے چکی شیخ جی ایلیمنٹری سکول میں جملہ ممبران یونین کونسل لاوہ ... Read More »

گلیاں ونالیاں گندگی سے اٹ گئیں واٹر سپلا ئی پائپ زنگ آ لودہ ہم گندہ پانی پینے پر مجبور ہیں ۔مکینوں کی گفتگو

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) پنجاب حکومت کی جانب سے کلین اینڈ گرین پروگرام ہفتہ مہم کا آ غاز کر دیا گیا دوروز گزر چکے تاحال محلہ ہوا پورہ میں عملہ نہ پہنچ سکا ،علاقہ مکین سراپا احتجاج ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے کلین اینڈ گرین ہفتہ مہم کا آ غاز کر دیا گیاہے مہم ... Read More »

بول تلہ گنگ کی ٹیم محلہ ہوا پورہ پہنچ گئی ،عوام منتخب نمائندوں اور افسران کی عدم دلچسپی پر پھٹ پڑے ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) پنجاب حکومت کی جانب سے کلین اینڈ گرین پروگرام ہفتہ مہم کا آ غاز کر دیا گیا دوروز گزر چکے تاحال محلہ ہوا پورہ میں عملہ نہ پہنچ سکا ،علاقہ مکین سراپا احتجاج ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے کلین اینڈ گرین ہفتہ مہم کا آ غاز کر دیا گیاہے مہم ... Read More »

سردار غلام عباس جیسے محنتی اور عوامی خدمت کا جذبہ رکھنے والی شخصیات کم ہی پیدا ہو تی ہیں ۔مرکزی صدر رحمت خان وردگ

تلہ گنگ (چوہدری نعمان عر ف نومی سے) پی ٹی آئی کی حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو چکی ہے، سرکاری دفاتر میں رشوت کا بازار پہلے سے زیادہ گرم ہے ،پاکستان میں چار نہیں انیس صوبے ہونے چاہیں ۔ان خیالات کا اظہار تحریک استقلال کے مرکزی صدر رحمت خان وردگ نے صحافی چوہدری نوید دڑوٹ اور چوہدری ... Read More »

شہریوں کے تعاون کے بغیر ہم تلہ گنگ کو گندگی سے پاک نہیں کر سکتے آ پکے تعاون کی اشد ضرورت ہے۔وائس چیئر مین زاہد محمود اعوان

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ) وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر پنجاب بھر کی طرح تلہ گنگ میونسپل کمیٹی کی جانب سے بھی ہفتہ صفائی مہم کا آ غاز کر دیا گیا،سیمینار میں اسسٹنٹ کمشنر مجاہد عباس ،چیئر مین رفیع اللہ دھولر ،وائس چیئر مین زاہد محمود اعوان سمیت دیگر نمائندہ شخصیات نے شر کت کی ۔سیمینار سے مقررین ... Read More »

چکوال سیاحت کے حوالے سے پرکشش ضلع ہے ،جھیلوں کے اردگرد رنگ بدلنے والے درخت لگائیں گے ۔صوبائی وزیرراجہ یاسر سرفراز

چکوال( نما ئندہ بول تلہ گنگ)حکومت پنجاب کی ہداےت پر پنجاب بھر مےں 18سے 23مارچ تک کلےن اےنڈ گرےن ہفتہ مناےا جا رہا ہے۔ اس سلسلے مےں آج ضلع کونسل ہال مےں اےک سےمنار کا انعقاد کےا گےا ۔جس مےں صوبائی وزےر برائے سےاحت و ہائر اےجوکےشن راجہ ےاسر سرفراز ،اےم اےن اے ذولفقار دلہہ،اےم پی اے آسےہ امجد ،ڈپٹی ... Read More »

بے ہنگم ٹریفک اور تجاوزات کی بھرمار شہر مچھلی منڈی بن گیا، راہ گیروں کو مشکلات کا سامنا ۔

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ) تلہ گنگ بے ہنگم ٹریفک اور تجاوزات کی بھرمار شہر مچھلی منڈی بن گیا ،بے ہنگم ٹریفک کی کمپلین ڈپٹی کمشنر شکایت سیل میں وائس چیئر مین تلہ گنگ پریس کلب ملک ارشد کو ٹگلہ نے رجسٹرڈ کروا دی ،جلد ٹریفک پلان جاری کرنے کی یقین دہانی ۔ڈپٹی کمشنر چکوال عبد الستار عیسانی نے ... Read More »

کوڑے دان رکھوا دئیے گئے ہیں شہری کوڑاکرکٹ کوڑے دانوں میں ڈالیں ۔چیئر مین رفیع اللہ دھولہ

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ) وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر پنجاب بھر کی طرح تلہ گنگ میونسپل کمیٹی کی جانب سے بھی ہفتہ صفائی مہم کا آ غاز کر دیا گیا،سیمینار میں اسسٹنٹ کمشنر مجاہد عباس ،چیئر مین رفیع اللہ دھولر ،وائس چیئر مین زاہد محمود اعوان سمیت دیگر نمائندہ شخصیات نے شر کت کی ۔سیمینار سے مقررین ... Read More »

شہری صفائی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تا کہ ہم صفائی مہم میں کامیاب ہو سکیں ۔اسسٹنٹ کمشنر مجاہد عباس