تلہ گنگ

اسسٹنٹ کمشنر مجاہد عباس کی ہدایت پر تجاوزات کیخلاف آ پر یشن ،سامان ضبط اور جرمانہ عائد۔

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ) اسسٹنٹ کمشنر مجاہد عباس کی زیر نگرانی ٹی ایم اے کے عملے اور ٹریفک پولیس کا مشتر کہ تجاوزات کیخلاف آ پر یشن ،سامان ضبط اور بھاری جرمانہ عائد کیا ۔بروز بدھ کو میونسپل کمیٹی تلہ گنگ کے عملے اور ٹریفک پولیس کے اہلکاروں نے ملکر ٹی ایم اے سے لیکر پرانا لاری اڈہ ... Read More »

ایس ایچ او محمد شریف کی کاروائی ،ملزم محمد رشید کو ڈراما ئی انداز میں گرفتار کر لیا ۔

تلہ گنگ (امتیاز احمد لاوہ سے)لاوہ پولیس نے ملزم کو ڈراما ئی انداز میں گرفتار کر لیا ۔ایس ایچ او لاوہ محمد شریف نے اپنی ٹیم کے ہمراہ محمد رشید نامی شخص کو ڈراما ئی انداز میں گرفتار کر کے سلا خیوں کے پیچھے لا کھڑا کیا ۔واضح رہے کہ تھانہ لاوہ پولیس کو 2014سے گرفتار ملزم محمد رشید مطلوب ... Read More »

حکومت پنجاب ہر بچے کی تعلےم کے لئے سرکاری سکولوں مےں مفت داخلہ مفت کتابےں ،بےگ اور ےونےفارم مہےا کر رہی ہے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو

چکوال( نما ئندہ بول تلہ گنگ)وزےر اعلی پنجاب کے وےثرن کے مطابق آگے بڑھنا ہے تو پڑھنا ہے اےک عملی اقدام ہے جس سے پاکستان اپنی منزل کی طرف گامزن ہے ۔ےہ قوم کے نونہال بچے پاکستان کا مستقبل ہےں ۔ان خےالات کا اظہار اےڈےشنل ڈپٹی کمشنر رےونےو چکوال محمد اکرام ملک نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر 1چکوال مےں ... Read More »

آئین کی اسلامی دفعات کا تحفظ ہمارامشن ہے۔سنیٹر مولانا عطاءالر حمن

تلہ گنگ ّ ( چوہدری عبد الجبار سے) جے یو آئی (ف) کے مرکزی رہنماءسینٹرمولانا عطاءالرحمن نے کہاہے کہ آئین کی اسلامی دفعات کا تحفظ ہمارامشن ہے۔ پاکستان کی نظریاتی شناخت کیلئے قومی سفر جاری رکھیں گے۔،مغربی دہشت گردی کے خلاف بین الاقوامی فورم پر صدائے حق بلندکی جائے ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز چوآسیدن شاہ (چکوال)میں سرگودھا ... Read More »

مویشی کنٹینر اور موٹرسائیکل میں تصادم ،ایک شخص جاں بحق تین افراد زخمی اور درجنوں جانور مر گئے۔

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ) مویشی کنیٹنر اور موٹر سائیکل میں تصادم، جس کے نتیجے میں مو ٹر سائیکل جاں بحق اور تین افراد شدید زخمی ہو گئے اور پیشتر جانور بھی مر گئے ۔گزشتہ روز میانوالی روڈ پر مویشوں سے بھرا کینٹنر تلہ گنگ کی طرف آ رہا تھا کہ مخالف سمت سے آ نے والے موٹرسائیکل کیساتھ ... Read More »

مسلم لیگ ن کی حکومت نے توجہ نہیں دی اور تبدیلی سرکار بھی تاحال طفل تسلیوں میں مصروف ہے ۔ شہری

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) پنجاب حکومت کی جانب سے کلین اینڈ گرین پروگرام ہفتہ مہم کا آ غاز کر دیا گیا دوروز گزر چکے تاحال محلہ ہوا پورہ میں عملہ نہ پہنچ سکا ،علاقہ مکین سراپا احتجاج ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے کلین اینڈ گرین ہفتہ مہم کا آ غاز کر دیا گیاہے مہم ... Read More »

فاطمہ جناح روڈ کھنڈر بن گئی ہیوی ٹریفک نے ہمارا جینا محال کر دیا ،شہریوں کا بول تلہ گنگ سروے میں اظہار خیال

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) پنجاب حکومت کی جانب سے کلین اینڈ گرین پروگرام ہفتہ مہم کا آ غاز کر دیا گیا دوروز گزر چکے تاحال محلہ ہوا پورہ میں عملہ نہ پہنچ سکا ،علاقہ مکین سراپا احتجاج ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے کلین اینڈ گرین ہفتہ مہم کا آ غاز کر دیا گیاہے مہم ... Read More »

تیز رفتاری کو ہر ممکن کنٹرول کریں گے خلاف وزری کرنےوالوں کو عبرت ناک سزا دلوائیں گے ۔ایس ایچ او راجہ زوہیب

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) تھا نہ سٹی پولیس تیز رفتار گاڑیوں کیخلاف ان ایکشن ،دو ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج ۔تھا نہ سٹی پولیس کے ایس ایچ او راجہ زوہیب کی زیر نگرانی تیز رفتاری گاڑیوں کیخلاف آ پر یشن شروع کر دیا گیا ہے اور اب تیز رفتاری نہیں چلے گی ۔تیزرفتاری پر دو ڈرائیوروں کیخلاف مقدمہ ... Read More »

تھا نہ سٹی پولیس تیز رفتار گاڑیوں کیخلاف ان ایکشن،دو ڈرائیوروں کیخلاف مقدمہ درج ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) تھا نہ سٹی پولیس تیز رفتار گاڑیوں کیخلاف ان ایکشن ،دو ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج ۔تھا نہ سٹی پولیس کے ایس ایچ او راجہ زوہیب کی زیر نگرانی تیز رفتاری گاڑیوں کیخلاف آ پر یشن شروع کر دیا گیا ہے اور اب تیز رفتاری نہیں چلے گی ۔تیزرفتاری پر دو ڈرائیوروں کیخلاف مقدمہ ... Read More »

پاکستان کوجن معاشی بحرانوں کا سامناہے،ان کے پس پردہ قادیانی لابی کا مذموم پراپیگنڈاہے۔نائب امیر سید محمد کفیل بخاری

تلہ گنگ (ڈاکٹر عمر فاروق احرار سے)مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیرسید محمدکفیل بخاری نے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ برائے آزادی مذاہب وعقائد کی پاکستان میں قادیانیوں کے ساتھ امتیازی سلوک کے متعلق رپورٹ کو مستردکردیاہے ۔اُن کا کہناتھاکہ یہ رپورٹ سراسرگمراہ کن ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان کے اندرونی معاملات میں کھلی مداخلت ہے۔سیدمحمدکفیل بخاری تین روزہ ... Read More »