کھیل و کھلاڑی

کر کٹ ٹو رنا منٹ میں گیٹ وے انٹر نیشنل ہا ئی سکو ل کی شا ندار کا میا بی،معز ز شخصیات کی مبا ر ک باد۔

school pic

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ)گیٹ وے انٹرنیشنل ہائی سکول کی شاندار کامیابی۔ آفاق انٹر سکول کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع بھر کے سکولز نے اس ٹورنامنٹ میں شرکت کی ۔ گیٹ وے سکول نے کواٹر فائنل میں بحریہ سکول چکوال اور سیمی فائنل میں آمنہ مونٹیسوری چکوال کو شکست دی۔ فائنل میچ میں اقرا ... Read More »

ووٹ کی طا قت گو لی کی طا قت سے زیادہ ہے نو جوان قوم کا مستقبل ہیں ۔آ ل پا کستان شبا ب ملی کے صدر زبیر گوندل کا خطا ب

IMG20151004152326

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) تلہ گنگ تھو ہا محر م خا ن میں پر یمر لیگ کے فا ئنل میچ کے مہما ن خصو صی شبا ب ملی پا کستان کے صدر زبیر گو ندل تھے انکے ہمر اہ قو می کر کٹ کے آ ل راﺅ نڈ ر رانا نو ید الحسن ،چا چا ... Read More »

دربٹہ والی بال میچ اختتام پذیر،فا ئنل بنارس کلب نے جیت لیا ۔

lawa map

لاوہ(حفیظ اللہ سے ) تحصیل لاوہ کے نواحی گاﺅں دربٹہ میں گزشتہ کئی روز سے جاری والی بار ٹورنامنٹ اپنے اختتام کو پہنچاجس میں علاقہ بھر کی آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا۔ سیمی فائنل میں انتظامیہ ٹیم سیف اﷲ کلب بمقابلہ بنارس کلب جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں طارق کلب بمقابلہ قادر کلب آف پنگا پہنچے۔با لآخر فائنل میں طارق ... Read More »

آ ل پنجا ب فٹبال ٹو رنا منٹ سیمی فا ئنل مر احل میں داخل ہو گیا ۔

football pic

تلہ گنگ(نما ئند ہ بول تلہ گنگ) آل پنجاب فٹبال ٹورنامنٹ سیمی فائنل مراحل میں داخل ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پورے پنجاب بشمول آزاد کشمیر سے اس ٹورنامنٹ میں سولہ ٹیموں نے شرکت کی۔ آخری کواٹر فائنل میں الغازی فٹبال کلب بوچھال نے الفیصل فٹبال کلب تلہ گنگ کو پانچ کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی ... Read More »

ٹہی جنا ح کر کٹ گر اﺅ نڈ کی عما رت خستہ حا ل دیوار گر گئی ،مر مت کا پر زور مطا لبہ

talagang9

تلہ گنگ (سپو رٹس رپورٹر) ٹہی جنا ح کر کٹ گر اﺅ نڈ کی عمارت خستہ حا لت اور چار دیواری گر گئی ،اہل علاقہ اور نوجوانوں نے مر مت کروانے کا مطا لبہ کر دیا ۔تفصیل کے مطابق ٹہی جنا ح کر کٹ گر اﺅ نڈ کی عمارت اور چار دیواری کی تعمیر لا کھوں روپے سے کی گئی ... Read More »

جشن آ زادی کی خوشی میں تھو ہا میں کر کٹ ٹو رنا منٹ کا انعقاد ٹی ایم او سید امیر ہمد انی نے انعا ما ت تقسیم کیے

tor anees ,

تلہ گنگ (نما ئند ہ بو ل تلہ گنگ) چھبیسواں جشن آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ تھوہا محرم خان اشرف بالی کی زیر سر پرستی میں منعقد ہوا جس میں ٹی ایم او سید امیر احمد شاہ ہمدانی مہمان خصوصی تھے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تھوہا محرم خان میں جشن آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ اشرف بالی کی زیر سرپرستی ہوا جس میں تحصیل ... Read More »

اکوال کبڈ ی میچ اکوال نے کلر کہا ر کی ٹیم کو شکست دے کر میچ اپنے نا م کر لیا مہما ن خصو صی حا فظ عمار یاسر نے ونر ٹیم کو ٹرافی اور انعا ما ت دئیے

Pic

تلہ گنگ (بو ل تلہ گنگ ڈاٹ کا م )مو ضع اکوال میںق لیگ رہنما حا جی ریا ض اعوان اکو ال نے کبڈ ی کے میچ کا اہتما م کیا جس میں اکوال اور کلر کہا ر کی ٹیمو ں نے حصہ لیا ،میچ کے مہما ن خصو صی مسلم لیگ ق کے حا فظ عمار یاسر تھے ۔تفصیل ... Read More »