کھیل و کھلاڑی

دوستی آ ل پنجاب ہارڈ بال ٹورنامنٹ اکوا ل کا آ غاز ،ملک عاصم بشیر اور کبیر اعوان مہمان خصوصی تھے ۔

1

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ )دوستی آ ل پنجاب ہارڈ بال ٹورنامنٹ اکوال کا آ غاز کر دیا گیا ،میچ کے مہمان خصوصی مسلم لیگ ق کے ملک عاصم بشیر اور کبیر اعوان تھے ،چیف گیسٹز کو قافلے کی شکل میں گراﺅنڈ میں لایا گیا ،پنڈال میں پہنچتے ہی مہمانوں پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں ۔ٹورنامنٹ ... Read More »

ڈاکٹر قیصر رشید عمرے کیلئے سعودی عریبہ روانہ ،سات فروری کو وطن واپس لوٹیں گے ۔

bol dr qasir ddho tlg

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ)تلہ گنگ کے معروف ڈاکٹر قیصر رشید عمرے کی سعادت کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں انکو عزیزوں اقارب نے ائیر پورٹ سے الوداع کیا ۔ڈاکٹر قیصر رشید سات فروری کو وطن واپس لوٹیں گے ۔ Read More »

آ ٹھ کروڑ کی لا گت سے بننے والا بھنا ﺅ پل کی سنگ بنیاد کی تقر یب کا انعقا د،ملک تنو یر اسلم سیتھی کو خراج تحسین ۔

1

چکوال(نما ئند ہ بول تلہ گنگ) صوبائی وزیر ہاﺅسنگ ملک تنویر اسلم سیتھی نے سہگل آباد سوہاوہ بھناﺅ پل کا افتتاح کیا ، جس پر آٹھ کروڑ روپے خرچ ہونگے اور یہ منصوبہ ریکارڈ چھ ماہ میں مکمل ہوگا۔ افتتاح کے موقع پر ای ڈی او ورکس اور دیگر سرکاری اہلکار موجود تھے۔ ملک تنویر اسلم سیتھی کی خصوصی دلچسپی ... Read More »

اعوان کلب کے زیراہتما م بیڈ منٹن ٹو رنا منٹ ،طا ہر کلب نے ٹو رنا منٹ جیت لیا ،مہما نوں نے انعا ما ت تقسیم کیے ۔

badminton pic

لاوہ (ملک امتیاز احمد )اعوان کلب کی زیر سرپرستی لاوہ شہر میں بیڈ منٹن کا ایک شاندار ٹورنامنٹ منعقد کرایا گیا جس میں لاوہ کی دس ٹیموں نے شرکت کی طاہر کلب اور طارق کلب نے فائنل تک رسائی ھاصل کی فائنل میں مہمان خصوصی ممبر میونسپل کمیٹی لاوہ ملک آصف نواز گٹال اور لاوہ پریس کلب کے اننفارمیشن سیکرٹری ... Read More »

لا وہ تلہ گنگ میں دس منی اسٹیڈ یم حکو متی سر پر ستی نہ ہو نے کی وجہ سے جواریوں کی آ ما جگا بن گئے ،مقا می انتظا میہ بے خبر اور سر کا ری کروڑوں روپے ضا ئع ہو نے کا خد شہ۔

stadium pic

تلہ گنگ(سید ارشاد حسین کا ظمی سے) تحصیل تلہ گنگ و لاوہ کے دس منی اسٹیڈیم حکومتی سر پرستی نہ ہونے کی بدولت تباہ وبرباد ہو گے -ان اسٹیڈیمزمیں اب جواریوں کا راج ہے اور بھوت بنگلے کا سماں پیش کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ ادوارمیں کروڑوں روپے کی مالیت سے تعمیر کئے گئے اسٹیڈیمزمناسب دیکھ بھال نہ ... Read More »

کو ٹگلہ الیو ن کے کھلا ڑی ملک فیصل ایو ب نے نا ممکن کیچ پکڑ کر مخا لف ٹیم کو حیران کر دیا ۔

faisal kotgullah

تلہ گنگ (نما ئند ہ بو ل تلہ گنگ )کو ٹگلہ الیو ن اور کھر یا ل الیو ن کے درمیا ن چیلنج سر یز میں کو ٹگلہ الیو ن کے کھلا ڑی ملک فیصل ایو ب نے دو شا ندار کیچ پکڑ کر شا یقین کو حیران کر دیا اور مخا لف ٹیم کی جیت کو نا کا م ... Read More »

کو ٹگلہ الیو ن کے کھلا ڑی عمر ان لا ڑی نے مخا لف ٹیم کے با لرز اور فیلڈرز کے ہوش اڑا دئیے ۔

imran lahri

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) چیلنج سیر یز میں کو ٹگلہ الیو ن کی طرف سے پو لیس اہلکار آ ل رﺅانڈر عمر ان لا ڑی نے شا ندار بیٹنگ کر تے ہو ئے کھر یا ل الیو ن کے بالر ز کو چھکے پے چھکے لگا کے چکرا دیا ۔عمران لا ڑی کی شا ند ... Read More »

چیلنج سیر یز میں مشتاق اعوان نے شا ندار کیپنگ کر کے شا یقین سے خوب داد وصول کی

kotgullah team

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) نئی بات میڈ یا گروپ کے زیر سر پر ستی کو ٹگلہ الیو ن اور کھر یال الیو ن کے درمیا ن چیلنج سیر یز میں کو ٹگلہ الیو ن ٹیم کے وکٹ کیپئر مشتاق اعوان نے بہتر ین کھیل کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے مخا لف ٹیم ... Read More »

نئی بات میڈ یا گروپ کے زیر اہتما م چیلنج سیر یز کو ٹگلہ الیو ن نے کھر یا ل الیو ن کو شکست دے کر سا بقہ روایت بر قرار رکھی۔

pic

تلہ گنگ (نما ئند ہ بو ل تلہ گنگ نما ئند ہ بو ل تلہ گنگ نما ئند ہ بو ل تلہ گنگ نما ئند ہ بو ل تلہ گنگ نما ئند ہ بو ل تلہ گنگ ) نئی با ت میڈیا گروپ کے زیر اہتما م کو ٹگلہ میں چیلنج سیر یز کا انعقاد،کوٹگلہ الیو ن نے کھر یال ... Read More »

نیو ٹی وی اور روزنا مہ نئی بات کے زیر اہتما م کو ٹگلہ میں کھر یال الیو ن اور کو ٹگلہ الیو ن کے درمیا ن رواں ماہ میچ کا انعقا د ،دونو ں ٹیمیں جیت کیلئے پر عزم

Tlg Pic

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) کو ٹگلہ میں نیو ٹی وی اور روزنا مہ نئی بات کے زیر اہتما م رواں ما ہ کر کٹ میچ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میںکو ٹگلہ الیون اور کھر یا ل الیو ن کی ٹیمیں حصہ لےںگی ۔ دونو ں ٹیموں کے کھلا ڑیوں نے تیاری شروع ... Read More »