سیاست

وفادار دوست قیمتی اثاثہ ہیں ،14اکتوبر کو پی ٹی آ ئی اور ق لیگ کے مشتر کہ امیدوار کی تاریخی کامیابی یقینی ہے ۔سابق ضلع ناظم سردار غلام عباس

sardar abbas

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) ملک ممتاز حیدر رئیس آ ف تھوہا کی طرف سے سرکردہ شخصیات کی کارنر میٹنگ جلسہ بن گئی ،امیدوار این اے 65چوہدری سالک حسین ،سابق ضلع ناظم سردار غلام عباس سمیت دیگر نے نمایاں شخصیات نے شر کت کی ،ملک ممتاز حیدر تھوہا ،چیئر مین ملک سجاد تھوہا اوروائس چیئر مین نواب تھوہا ... Read More »

تھوہا کی عوام 14اکتوبر کو چوہدری سالک حسین کی تاریخی کامیابی کو یقینی بنائے گی ۔ملک ممتاز حیدر تھوہا

bol mumtaz tmk

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) ملک ممتاز حیدر رئیس آ ف تھوہا کی طرف سے سرکردہ شخصیات کی کارنر میٹنگ جلسہ بن گئی ،امیدوار این اے 65چوہدری سالک حسین ،سابق ضلع ناظم سردار غلام عباس سمیت دیگر نے نمایاں شخصیات نے شر کت کی ،ملک ممتاز حیدر تھوہا ،چیئر مین ملک سجاد تھوہا اوروائس چیئر مین نواب تھوہا ... Read More »

14اکتوبر کا سورج چوہدری سالک حسین کی تاریخی کامیابی کی نوید لےکر طلوع ہو گا ۔حاجی امیر محمد خان ٹمن کا کارنر میٹنگز سے خطابات

bol ameer tamman

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) حاجی امیر محمد خان ٹمن کے طوفانی دورے ،چوہدری سالک حسین کی تاریخی کامیابی یقینی بنائیں گے ،امیر خان ٹمن کا کارنر میٹنگز سے خطابات ۔مسلم لیگ ن کے چیئر میز اور کونسلروں کا چوہدری سالک حسین کی حمایت کا سلسلہ جاری ہے ۔گزشتہ روز یو نین کونسل بڈھیال میں حاجی امیر محمد ... Read More »

منتخب ہو کر حلقے کی محرومیوں کا خاتمہ کروں گا ۔امیدوار چوہدری سالک حسین

bol-tital

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) ملک ممتاز حیدر رئیس آ ف تھوہا کی طرف سے سرکردہ شخصیات کی کارنر میٹنگ جلسہ بن گئی ،امیدوار این اے 65چوہدری سالک حسین ،سابق ضلع ناظم سردار غلام عباس سمیت دیگر نے نمایاں شخصیات نے شر کت کی ،ملک ممتاز حیدر تھوہا ،چیئر مین ملک سجاد تھوہا اوروائس چیئر مین نواب تھوہا ... Read More »

ملک ممتاز حیدر رئیس آ ف تھوہا کے ڈیرے پر کارنر میٹنگ جلسہ بن گئی ،سردارغلام عباس اور چوہدری سالک حسین کی شرکت۔

bol mumtaz tmk

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) ملک ممتاز حیدر رئیس آ ف تھوہا کی طرف سے سرکردہ شخصیات کی کارنر میٹنگ جلسہ بن گئی ،امیدوار این اے 65چوہدری سالک حسین ،سابق ضلع ناظم سردار غلام عباس سمیت دیگر نے نمایاں شخصیات نے شر کت کی ،ملک ممتاز حیدر تھوہا ،چیئر مین ملک سجاد تھوہا اوروائس چیئر مین نواب تھوہا ... Read More »

ن لیگ کے چیئر مین ملک غلام محمد جھاٹلہ نے سردار غلام عباس کے قافلے میں شامل ہونے کا حتمی فیصلہ کر لیا ،سردار گروپ کا خیر مقدم۔

sardar abbas

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) چودھر ی سالک حسین کادورہ تلہ گنگ مسلم لیگ ن کی کشتی میں مزید شگاف پڑگئے،مسلم لیگ ن کی ڈوبتی ناو¿سے ملک اسدڈھیرمونڈ اورراجہ دلبر منیر پھل سمیت کئی رہنماو¿ں نے میاں نوازشریف کو الوداع کہہ دیا ۔ میاں محمد نواز شریف کیساتھ جینے مرنے کے دعوے کرنے والے چیئر مین راجہ دلبر ... Read More »

ن لیگ کے ملک اسد ڈھیر مونڈ ،چیئر مین راجہ دلبر منیر پھل کے بعد چیئر مین ملک غلام محمد جھاٹلہ نے بھی ن لیگ سے راہیں الگ کر لیں ۔

pmln logo pic

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) چودھر ی سالک حسین کادورہ تلہ گنگ مسلم لیگ ن کی کشتی میں مزید شگاف پڑگئے،مسلم لیگ ن کی ڈوبتی ناو¿سے ملک اسدڈھیرمونڈ اورراجہ دلبر منیر پھل سمیت کئی رہنماو¿ں نے میاں نوازشریف کو الوداع کہہ دیا ۔ میاں محمد نواز شریف کیساتھ جینے مرنے کے دعوے کرنے والے چیئر مین راجہ دلبر ... Read More »

ضمنی الیکشن میں چوہدری سالک حسین کو تاریخی کامیابی سے ہمکنار کروانا ہے ۔سردار ممتاز خان ٹمن کا کارنر میٹنگ سے خطاب

bol mumtaz tamman

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) ضمنی الیکشن این اے 65کے امیدوار چوہدری سالک حسین کی حلقے میں آ مد ، سردار ممتاز خان ٹمن اور سر دار غلام عباس کیساتھ ملاقات جسمیں ضمنی الیکشن کے حوالے سے الیکشن کیمپن پر مشاورت کی گئی انکے ہمراہ صوبا ئی وزیر حافظ عماریاسر ،ملک ممتاز حیدر رئیس آ ف تھوہا ... Read More »

تحصیل تلہ گنگ ولاوہ میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے۔چیئر مین ملک اسد کو ٹگلہ

bol asad kotgullah

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین سے ق لیگ کے ضلعی صدر ملک اسد کوٹگلہ کی قیادت میں وفد کی ملاقات ، ضمنی الیکشن سمیت حلقہ این اے 65کے مسائل پر بھی تفصیلی بات چیت ہوئی ۔وفد میں ملک شاہد لاڑی ،ملک غلام محمد اور ملک ممتاز لاڑی ودیگر شریک تھے ۔چیئر مین ... Read More »

چیئر مین راجہ دلبر منیر عرف پھل کوٹسارنگ نے ق لیگ کا جھنڈا بلند کر لیا ،چوہدری پرویز الہی کی قیادت میں مسائل حل کرنے کیلئے پر عزم۔

parvez eelahi

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) میاں محمد نواز شریف کیساتھ جینے مرنے کے دعوے کرنے والے چیئر مین راجہ دلبر منیر عرف پھل نے چوہدری پرویز الہی کے قافلے میں شمولیت اختیار کر لی ،ق لیگ کی جانب سے ویلکم کیا گیا ۔یو نین کونسل کوٹسارنگ سے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے چیئر مین ... Read More »