سیاست

متحدہ مجلس عمل ضلع چکوال کے عہدےداران کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔

bol

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ)متحدہ مجلس عمل ضلع چکوال کے عہدےداران کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔ ایم ایم اے کے ڈویژنل ذمہ داران کی سربراہی میں انتخابات سرانجام پائے۔دفتر جماعت اسلامی چکوال میں منعقدہ اجلاس میں 2018ءکے انتخابات کے لیے موزوں امیدواروں کے تعین کے لیے کمیٹی بنائی گئی۔ متحدہ مجلس عمل ضلع چکوال کے لیے جن عہدےداران ... Read More »

مخالفین جتنا مرضی پروپیگنڈ ہ کر لیں میرا ساتھ میاں محمد نواز شریف کیساتھ ہی رہے گا ۔سابق ضلع ناظم سر دار غلام عباس

sardar abbas

تلہ گنگ (ارشد کو ٹگلہ سے ) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے مشیروزیر اعلی پنجاب ملک سلیم اقبال ،سابق ضلع ناظم سر دار غلام عباس اور رکن پنجاب اسمبلی شہریار اعوان کی ملاقات ،ضلع چکوال کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقات میں وزیر اعلی پنجاب میاں شہبازشر یف ،محترمہ مریم نواز شریف ... Read More »

سر دار غلام عباس کی ضلع چکوال میں سیاسی حیثیت سے پارٹی قیادت بخوابی آ گاہ ہے ۔سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف

nawaz shareef

تلہ گنگ (ارشد کو ٹگلہ سے ) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے مشیروزیر اعلی پنجاب ملک سلیم اقبال ،سابق ضلع ناظم سر دار غلام عباس اور رکن پنجاب اسمبلی شہریار اعوان کی ملاقات ،ضلع چکوال کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقات میں وزیر اعلی پنجاب میاں شہبازشر یف ،محترمہ مریم نواز شریف ... Read More »

دس مئی کے جلسے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے ،میاں محمد نواز شریف سے عوام دل وجان سے محبت کر تی ہے ۔رکن پنجاب اسمبلی شہریار اعوان

shehryar awan

تلہ گنگ (ارشد کو ٹگلہ سے ) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے مشیروزیر اعلی پنجاب ملک سلیم اقبال ،سابق ضلع ناظم سر دار غلام عباس اور رکن پنجاب اسمبلی شہریار اعوان کی ملاقات ،ضلع چکوال کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقات میں وزیر اعلی پنجاب میاں شہبازشر یف ،محترمہ مریم نواز شریف ... Read More »

دس مئی کو ضلع چکوال کی تاریخ کا کامیاب ترین جلسہ منعقد ہو گا ،عوام ن لیگ سے محبت کر تی ہے ۔ملک سلیم اقبال اور سر دار غلام عباس

bol malik saleem iqbal

تلہ گنگ (ارشد کو ٹگلہ سے ) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے مشیروزیر اعلی پنجاب ملک سلیم اقبال ،سابق ضلع ناظم سر دار غلام عباس اور رکن پنجاب اسمبلی شہریار اعوان کی ملاقات ،ضلع چکوال کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقات میں وزیر اعلی پنجاب میاں شہبازشر یف ،محترمہ مریم نواز شریف ... Read More »

سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ملک سلیم اقبال ،سر دار غلام عباس اور شہریار اعوان کی ملاقات ،جلسے پر تفصیلی تبادلہ خیال ۔

nawaz shareef

تلہ گنگ (ارشد کو ٹگلہ سے ) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے مشیروزیر اعلی پنجاب ملک سلیم اقبال ،سابق ضلع ناظم سر دار غلام عباس اور رکن پنجاب اسمبلی شہریار اعوان کی ملاقات ،ضلع چکوال کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقات میں وزیر اعلی پنجاب میاں شہبازشر یف ،محترمہ مریم نواز شریف ... Read More »

یو نین جبی شاہ دلاوہ میں شہریار اعوان نے ترقیا تی کاموں کے جال بچھا دئیے،آ ئندہ الیکشن میں تاریخی کامیابی ہو گی ۔ملک منیر شاہ محمد والی

shehryar and imtiaz

تلہ گنگ (امتیاز احمد لاوہ سے )سابق امیدوار برائے چیئر مین ملک منیر احمد شاہ محمدوالی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم دل کی گہرائیوں سے ( ایم پی اے ملک شہریار اعوان صاحب) کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ شہریار اعوان نے بجلی کی گرانٹ دے کر یونین کونسل جبی شاہ دلاور کے مختلف علاقوں کوکی بجلی محرومیوں ... Read More »

میاں محمد نواز شریف نے جلسے کیلئے کسی کو بھی فوکل پرسن نامزد نہیں کیا ۔سابق ضلع ممبر کونسل ملک فیروز دودیال

bol feroz khan

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) میاں محمد نواز شریف کی ضلع چکوال میں آ مد کے موقع پر تاریخی استقبال کیا جا ئے گا ،تاحال جلسے کیلئے کسی کو بھی فوکل پرسن نامزد نہیں کیا گیا ۔ان خیالا ت کا اظہار سابق ضلع ممبر کونسل ملک فیروز دودیال نے میڈیا بیان میں کہا ۔انہو ں نے مزید ... Read More »

عطائیوں کیخلاف آ پر یشن سفارشی سفید پوشوں کی لائنیں لگ گئیں ،سفارش نہیں میرٹ چلے گا ۔ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈاکٹر آ فتاب حیات کا جواب

dr aftab

تلہ گنگ (امتیاز لاوہ سے) چیف جسٹس آ ف پا کستان کے حکم پر عطائیوں کیخلاف کریک ڈاﺅن آ پر یشن جاری ،درجن سے زائد میڈیکل سٹور سیل اور سینکڑوں کا معا ئنہ کیا گیا ۔تلہ گنگ ولاوہ میںبھی ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آ فیسر ڈاکٹر آ فتاب حیات اور ڈرگ انسپکٹر سہیل مجید بھٹو کے اچانک چھا پوں سے عطائی ... Read More »

29اپریل کا جلسہ میاں برادران کی رہی سہی کسر پوری کر دے گا ،کرپشن کا خاتمہ تحریک انصاف کا مشن ہے ۔سر دار منصور حیات ٹمن

sardar mansoor hayat

تلہ گنگ (امتیاز لاوہ سے) تحریک انصاف کے ضلعی صدر سر دار منصور حیات ٹمن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ میاں برادران کی کر پشن بے نقاب ہو چکی ہے اب اس میں کو ئی دوسری رائے نہیں ہے کہ میاں برادران نیک پاک ہیں ۔ چیئر مین عمران خان کی بیس سال سے کرپشن کیخلاف جدوجہد بلاآ ... Read More »