سیاست

پٹرول ،بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ ظالمانہ اقدام ،احتجاج جاری رہے گا ۔شہریار اعوان

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ) پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ظالمانہ اقدام، حکومت پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے ۔ ان خیالات کا اظہار سابق ایم پی اے ملک شہر یاراعوان نے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ظالمانہ اقدام ہے، حکومت کی معاشی پالیسی غریب دشمن ہے، پٹرول کی قیمتوں ... Read More »

فکس اٹ ٹیم کی محنتیں ضرور رنگ لائیں گی ،نوجوانوں کو خراج تحسین پیش کر تا ہوں۔ڈاکٹر نثار احمد ملک

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ) تلہ گنگ فکس اٹ ٹیم کے نوجوانوں نے بلال علی اعوان کی قیادت میں سیدنا ابو بکر صدیق چوک اور مدنی چوک سے صفائی کا آغاز کیا۔اس صفائی میں نوید ملک،میسم علی،زیدی آفریدی،ہارون رمضان ،شعیب رحمن،مظہر اقبال،مجتبیٰ حسن،حسن علی اعوان،دلاور عباس،عزیز نور، شاہد عباس،اسامہ ہارون،محمد علی ،صبی امتیاز اور دیگر نوجوان موجود تھے۔اپنی مدد ... Read More »

تمام ادھورے ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کئے جائیں گے،سردارممتازخان ٹمن

تلہ گنگ(ابن یوسف) این اے 65، تمام ادھورے ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کئے جائیں گے، بجلی فراہمی کی تمام سکیمیں ، ایئرمارشل نورخان جمنازیم ، ٹمن بائی پاس ادلکہ بائی پاس اور سوئی گیس فراہمی کے منصوبوں پر فوری کام آغاز۔ تفصیلات کے مطابق سابق ایم این اے سردارممتازخان ٹمن نے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالہٰی، ایم این اے چودھری ... Read More »

میاں نواز شریف کے سپاہی اوچھکے ہتھکنڈوں سے نہیں ڈرنے والے ،ڈٹ کر مقابلہ کریں گے ۔شہریار اعوان

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) سابق صوبا ئی وزیر ملک سلیم اقبال اور سابق رکن صوبا ئی اسمبلی شہریار اعوان نے وضاحتی بیان میں بتایا ہے کہ کچھ دنوں سے ہمارے ناموں سے منسلک کر کے مختلف خبریں لگائی جا رہی ہیں جن میں کوئی صداقت نہیں ہے نہ ہم نے کوئی بیان دئیے ہےں جو تحریر کیے ... Read More »

میرے نام سے منسلک کر کے بیان لگائے جا رہے ہیں جنکا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔شہریار اعوان

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) سابق صوبا ئی وزیر ملک سلیم اقبال اور سابق رکن صوبا ئی اسمبلی شہریار اعوان نے وضاحتی بیان میں بتایا ہے کہ کچھ دنوں سے ہمارے ناموں سے منسلک کر کے مختلف خبریں لگائی جا رہی ہیں جن میں کوئی صداقت نہیں ہے نہ ہم نے کوئی بیان دئیے ہےں جو تحریر کیے ... Read More »

مخالفین عوام مسائل تو حل نہیں کر سکتے بس مسلم لیگیوں پر جھوٹی ایف آ ئی آ ر درج کروارہے ہیں جنکی میں مذمت کر تا ہوں ۔ملک سلیم اقبال

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) سابق صوبا ئی وزیر ملک سلیم اقبال اور سابق رکن صوبا ئی اسمبلی شہریار اعوان نے وضاحتی بیان میں بتایا ہے کہ کچھ دنوں سے ہمارے ناموں سے منسلک کر کے مختلف خبریں لگائی جا رہی ہیں جن میں کوئی صداقت نہیں ہے نہ ہم نے کوئی بیان دئیے ہےں جو تحریر کیے ... Read More »

لیگی کونسلر رزاق احمد نے زبیر کو ق لیگ کو ووٹ دینے پر دھمکیاں دی جسکی وجہ سے خلاف ایف آ ئی آ ر درج ہو ئی ۔چیئر مین قدیر الطاف کا موقف

لاوہ(نما ئندہ بول تلہ گنگ)ن لیگی ممبر میونسپل کمیٹی پر درج ہونےوالی ایف آئی آر پر چیئرمین ایم سی لاوہ کا موقف۔لیگی کونسلر نے زبیر کو سخت نتائج کی دھمکیاں دیں۔تفصیلات کے مطابق ن لیگی ممبر میونسپل کمیٹی ملک رزاق احمدپر درج ہونےوالی ایف آئی آر پر چیئرمین ایم سی لاوہ کنے موقف دیتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ ملک ... Read More »

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی سے سابق ایم این اے سردار ممتاز خان ٹمن کی وفد کے ہمراہ ملاقات ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) اسپیکر پنجا ب اسمبلی چوہدری پرویز الہی سے سابق ایم این اے سردار ممتاز خان ٹمن کی وفد کے ہمراہ ملاقات ،موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اور ضمنی الیکشن میں بھرپورکامیابی پر مبارک باد دی ۔انکے ہمراہ وفد میں ملک امیر محمدخان ٹمن ،چیئر مین حکیم یاسر عزیز ،چوہدری نثار احمد لاوہ ... Read More »

تلہ گنگ ، منگلا ڈیم کے نام فارمی مچھلی کی مہنگے داموں فروخت جاری

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ) تلہ گنگ میں منگلا ڈیم کے نام فارمی مچھلی کی مہنگے داموں فروخت جاری،پرائس کنٹرول کمیٹیاں اور ارباب اختیار نے مکمل خاموشی اختیار کرلی۔تفصیلات کے مطابق بازار میں مچھلی فروشوں نے مختلف ڈیموں کے نام پرشہریوں کو لوٹنے کا سلسلہ شروع کر دیا۔پنجاب کے مختلف فارموں سے آنے والی سنگاڑا ،رہو،تھیلا ،ملی ودیگر مچھلوں ... Read More »

ن لیگی ووٹر جاگ رہا ہے اور مخالفین کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا جانتا ہے ۔سابق رکن صوبا ئی اسمبلی شہریار اعوان

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) مسلم لیگی ووٹروں کے مشکور ہیں جنہو ں نے ہماری کال پر ضمنی الیکشن کا مکمل بائیکاٹ کیا ،این اے 65کے 5,53,289 ووٹروں میںسے ضمنی الیکشن میں ٹوٹل 24فیصد ووٹ کاسٹ ہو ئے ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ واضح اکثریت ن لیگ کے پاس ہے ،وقت آ نے پر مخالفین کو ... Read More »