سیاست

تلہ گنگ:تحریک انصاف اور ”ق“لیگ میں انتخابی اتحاد،حتمی اعلان ایک ہفتے تک متوقع

تلہ گنگ: مسلم لیگ ق اور تحر یک انصاف کے مقا می قا ئد ین کی ون ٹو ون ملاقات ،بلد یا تی الیکشن مل کر لڑ نے پر تبا دلہ خیال ،ایک ہفتے میں با قا عدہ اعلا ن کیا جا ئے گا ذرائع ،ملا قات میں دونو ں پا رٹیو ں کی ضلعی قیا دت مو جود نہیں ... Read More »

عیدملنے ووٹرو ں ،سپوٹروں کا سیا سی قا ئد ین کے ڈیروں پر حا ضر یوں کا سلسلہ جاری

تلہ گنگ:عیدملنے ووٹرو ں ،سپوٹروں کا سیا سی قا ئد ین کے ڈیروں پر حا ضر یوں کا سلسلہ جاری،بلد یا تی الیکشن کے حوالے سے ایک دوسرے سے کھسر پسر،ن لیگ اور سر دار غلا م عباس گروپ متحر ک ،با قی جما عتوں نے تا حال خا موشی کا روزہ نہ توڑ ا،ق لیگ کی صفوں میں دن ... Read More »

دو سال ہو گئے تلہ گنگ میں کوئی ترقیاتی کام نہ ہو سکا: سردار منصور حیات ٹمن

تلہ گنگ (سید ارشاد حسین کا ظمی سے) سابق ایم این اے اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءسردار منصور حیات ٹمن نے کہا کہ ٹمن ڈیم پر پیسہ ضائع کیا جا رہا ہے ۔اس جگہ سے سالانہ تیس ہزارسے زائدریت کے ٹرک نکالے جا رہے ہیں ۔ جس سے کروڑوں روپے کی آمدن ہو رہی ہے ۔ڈیم بننے کی صورت ... Read More »