سیاست

حلقہ پی پی با ئیس کی تا ریخ میں پہلے ایم پی اے سر دارذوالفقار دلہہ نے پہلی دفعہ عوامی خدمت گا ر ہو نے کا حق ادا کیا ۔ملک ظہور احمد نکہ کہو ٹ

تلہ گنگ (لیا قت اعوان سے)حلقہ پی پی با ئیس کی تا ریخ میں کسی ا یم پی اے نے پہلی دفعہ عوامی خد مت گار ہو نے کا حق ادا کیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق پا کستان مسلم لیگ ن یو نین کونسل نکہ کہوٹ کے صدر ملک ظہور احمد نے صحا فیوں سے بات چیت کر تے ... Read More »

دوراقتدار میں تھا نہ کچہر ی کی سیا ست کا خاتمہ کیا بلد یا تی الیکشن میں مخا لفین کو عبرت ناک شکست دیں گے ۔سر دار غلا م عباس

تلہ گنگ (عا مر نواز اعوان)سا بق ضلعی نا ظم سردار غلا م عباس خان اپنے ایک ٹیلیفو نک بیا ن میں کہا ہے کہ شفاف ما ضی ہما ری پہچان ہے ۔ ہم نے عوام کی خدمت کو اپنی سیا سی زندگی کا حصہ سمجھا ہے اسی لیے عوام ہم سے محبت کر تی ہے ۔بلدیا تی الیکشن کے ... Read More »

جعلی ڈگر ی اور کر پٹ سیا ست دانوں نے عوام کو مز ید مسائل کی دلدل میں دھکیل دیا ہے ۔تحر یک تحفظ پا کستان کے مر کز ی جنر ل سیکر ٹری

بوچھال کلاں (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) سابق امیدوار صوبائی اسمبلی اور تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری ملک جیانگیر دھرکنہ نے کہا ہے کہسیاستد انوں نے اپنے اپنے دور اقتدار میں قانوں سازی کے بجائے قانون شکنی کی ہے جسکی وجہ سے ملک میں امن و امان کا مسلئہ کھڑا ہوا اور دہشت گردی کو فروغ ملاانہوں ... Read More »

ایم پی اے زیب النسا ءعمر ے کی سعادت حا صل کر نے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ہیںمکہ المکر مہ میں وزیر اعظم سمیت دیگر اہم شخصیا ت سے ملاقاتیں کیں ۔

بوچھال کلاں (نما ئند ہ بول تلہ گنگ)محترمہ زیب النساءایم پی اے راولپنڈی عمرہ کی ادائیگی کے بعدوطن واپس پہنچ گئی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر پاکستان مسلم لیگ ن ےوتھ ونگ تحصیل کلر کہارکے صدرملک اشتیاق اعوان نے انہیں فون پر مبارک باد دی زیب النساءاعوان نے اس موقع پر ضلع چکوال کے لوگوں کا شکریہ ادا کیا ... Read More »

صو با ئی وزیر ملک تنو یر اسلم اعوان کا لا پھی میں والہانہ استقبال کر یں گے ۔تحصیل صدر ملک اشتیاق اعوان

بوچھال کلاں (نما ئند ہ بول تلہ گنگ)نواگست ملک تنویر اسلم اعوان لاپھی میں بھر پورتاریخی خطاب کریں گے اس بات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے تحصیل صدر ملک اشتیاق اعوان نے ہمارے نمائندے سے کیا اور بتاےا کہ ملک تنوےر اسلم لاپھی کو اپنا دوسرا گھر کہتے ہیں اور اس کی مثال ہے کہ لاپھی ... Read More »

صو با ئی وزیر ملک تنو یر اسلم کا تا ریخی استقبال کر یں گے ۔ملک صد یق لا پھی

بوچھال کلاں (نما ئند ہ بول تلہ گنگ)نو اگست کو صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم کا تاریخی استقبال کرکے بتا دیں گے ان خیالات کا اظہار ملک صدیق آف لاپھی نے ہمارے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ موضع لاپھی میںنو جولائی کو ملک تنویر اسلم سیتھی کے جلسہ کی بھر پور تیاریاں کی جا رہی ... Read More »

سر دار ممتازخا ن ٹمن سمیت تما م مسلم لیگی اپوزیشن جما عتوں کا بھر کس نکال دیں گے ،الیکشن بڑ کیں مارنے سے نہیں ذہا نت سے لڑ ے جا تے ہیں ملک زوار اکوال

تلہ گنگ (سیا سی رپو رٹر)سر دار ممتاز خا ن ٹمن سمیت تما م مسلم لیگی قیا دت بلد یا تی الیکشن میں مخا لف جما عتوں کا بھرکس نکال دیں گے،الیکشن بڑکیں مارنے سے نہیں ذہا نت سے لڑ ے جا تے ہیں ،ن لیگ جما عت کو ایم این اے اور حا جی امیر خا ن ٹمن مز ... Read More »

مشیر وزیر اعلی پنجا ب ملک سیلم اقبال سے ڈیرہ سلطا ن پر اہم رہنما ﺅں سے ملاقاتیں بلد یا تی الیکشن کے حوالے سے تفصیلی بات چیت۔ ملک فیروز دودیال

تلہ گنگ (سیا سی رپورٹر) سا بق صو با ئی ملک سیلم اقبال کے دست راست ملک فیر وز دودیال نے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ مشیر وزیر اعلی پنجا ب ملک سیلم اقبال نے اپنے رو ٹین چیک اپ کے بعد واپس ڈیرہ سلطان پر پہنچ کر بلد یا تی الیکشن کی تیا ری کیلئے مقا می ... Read More »

مسلم لیگ ن یو تھ ونگ کا اجلاس مشاورت کے بعد ملک سا جد کو یو سی بوچھال کلا ں کا نا ئب صدر مقر ر کردیا گیا

بوچھال کلاں (نما ئند ہ بول تلہ گنگ)مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کا اجلاس زیر صدارت ملک صفدر بربری بوچھال کلاں میں منعقد ہوا اجلاس میں مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے کارکنوں نے بھر پور شرکت کی اجلاس میں متقہ طور پر سینئر رہنماﺅں ملک اشتیاق اور ریاض ملک کی مشاورت سے ملک ساجد کو یو سی بوچھال کلاں ... Read More »

بلد یا تی الیکشن میں مخا لف جما عتوں کے چھکے چھڑا دیں گے سیا ست کو عبادت سمجھ کر عوام کی خد مت کر رہا ہوں چا چوکے تما م منصو بے پا یا تکمیل تک پہنچا کر دم لوں گا ۔ملک شہر یار اعوان

تلہ گنگ (سیا سی رپورٹر) ضلع چکوال مسلم لیگ ن کا گڑ ھ ہے اور ہمیشہ عوام نے مسلم لیگی امیدوار کو کا میا بی دی ،بلد یا تی الیکشن میں ہم مخالف امیدواروں کے چھکے چھڑا دیں گے ،اپنے چا چو کے مشن کو پا یا تکمیل پر پہنچا کر دم لو ں گا ،تما م مسلم لیگی متحد ... Read More »