سیاست

یو نین کو نسل بوچھال کلا ں میں مسلم لیگ ن کے الیکشن آ فس کا افتتا ح کر دیا گیا ۔

میانی اڈہ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ)پاکستان مسلم لیگ ن یو سی بوچھا ل کلان کے الیکشن آفس کا افتتاح بھی کر دیا گیا اور پینل کا اعلان بھی حاجی محمد ریاض ملک چیرمین اور ملک غلام عباس آف مکھیال وائس چیرمین کے لئے فائنل وارڈنمبر1سے ملک عبدالقیوم وارڈ 2 سے ملک صفدر بربری وارڈ3 سے ملک جاوید وارڈ4 ... Read More »

مسلم لیگ ن یو تھ ونگ تحصیل کلر کہا ر کی کا ر کر دگی اہمیت کی حامل ہے ۔انچارج سیتھی ہا ﺅس امجد حسین

میانی اڈہ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ)مسلم لیگ ن یوتھ ونگ تحصیل کلر کہار کی کارکردگی بہت اہمیت کی حامل ہے اس بات کا اظہار سیکرٹری سیتھی ہاوس امجد حسین نے ہمارے نمائندہ سے کیا انہوں نے کہا کہ لاپھی کے جلسہ میں بھی یوتھ انتہائی سر گرم نظر آئی اور مستقبل میں بھی یوتھ ونگ سے امیدئیں وابستہ ... Read More »

مسلم لیگ ن کے شیر بلد یا تی الیکشن میں بھاری مینڈ یٹ سے کا میا بی حا صل کر یں گے ۔ملک فلک شیر اعوان

تلہ گنگ (نما ئندہ بو ل تلہ گنگ سے)مسلم لیگ ن کے امید وار بلد یا تی الیکشن میں کلین سو یپ کر یں گے ،ہم نے ہمیشہ عوامی مسائل کو تر جیح دی ہے ،میا ں محمد نواز شر یف کی مثبت پا لیسیوں سے پا کستان میں تبد یلی آ رہی ہے ۔ان خیا لا ت کا اظہار ... Read More »

بو چھا ل کلا ں مسلم لیگ ن کا پینل مکمل جلد ملک اسلم سیتھی پینل کا حتمی اعلا ن کر یں گے ۔

میانی اڈہ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ )بوچھال کلاںمسلم لیگ ن کا پینل مکمل حاجی ملک ریاض چیرمین ملک غلام عباس وائس چیرمین جنرل کونسلر کے لئے ملک عبدالقیوم ملک صفدر بربری ملک جاوید حاجی ملک اکبر کے نام اورفائنل اعلان منگل شام ڈیرہ حاجی ریاض آف بوچھال کلان کی ریائش گاہ پر کیا جائے گا اس پروگرام کے ... Read More »

سید اظہر حسن شاہ کی تعینا تی سے جرائم پیشہ عنا صروں نے ہجر ت کر لی ۔ملک اشتیا ق اعوان

میانی اڈہ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ )سید اظہر حسن شاہ کی پھرتیاں اظہر شاہ جیسے چند آفیسربھی ہو تو برائیاں جنم لینا ہی بھول جائے اس بات کا اظہار مسلم لیگ ن یوتھ ونگ تحصیل کلر کہار کے صدر ملک اشتیاق اعوان نے کیا اظہر شاہ کے کلر کہار آتے ہی مجرموںنے اپنے تبادلے اور علاقوں میں کرا ... Read More »

این اے 122کے فیصلے نے عمران خان کا موقف درست ثابت کر دیا۔تحر یک انصا ف کی نائب صدر سنٹرل پنجاب وومن ونگ میمونہ حسین

تلہ گنگ (نما ئند بو ل تلہ گنگ ) پاکستان تحریک انصاف کی نائب صدر سنٹرل پنجاب وومن ونگ اور پی پی 70- کی اُمیدوار محترمہ میمونہ حسین نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خواجہ سعد رفیق اور ایاز صادق کی برطرفی کے بعد حکومت کو اخلاقی جرات کا مظاہرہ کرتے ہو ئے گھر چلے جانا ... Read More »

جھا مر ہ وسنال روڈ فر زند چکوال صو با ئی وزیرتنو یر اسلم سیتھی کی کو ششوں سے تعمیر کا آ غاز ہو گیا ہے اہل علاقہ میں خو شی کی لہر دوڑ گئی ۔

میانی اڈہ(نما ئند ہ بو ل تلہ گنگ) عرصہ درازسے مشکلات کا شکار جھامرہ وسنال روڈ صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم اعوان کی کاوش سے بالآخر شروع ہو گیااس خوشی کے موقع پر یوتھ ونگ کے رہنما ملک شوکت کہوٹ نے میانی اڈہ پر مٹھائی تقسم کی ملک شوکت کہوٹ نے اس موقع پر کہا کہ ملک تنویر اسلم ہمارا ... Read More »

این اے 122 سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی نا اہلی کا فیصلہ حق کی فتح ہے ۔ رانا ریاض حسین

 تلہ گنگ (لیا قت اعوان سے)این اے 122 سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی نا اہلی کا فیصلہ حق کی فتح ہے ۔ رانا ریاض حسین تفصیلات کے مطا بق امیدوار جنرل کونسلر میو نسیپل کمیٹی وارڈ نمبر 1 تلہ گنگ حاجی را نا ریاض حسین نے کہا ہے کہ این اے 122 سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ... Read More »

ایاز صادق کی نا اہلی کا فیصلہ سنتے ہی تحر یک اانصاف کے کا رکن پی ٹی آ ئی سیکر ٹر یٹ میں اکٹھے ہو گئے ،حق اور سچ کی فتح ہو ئی ہے ۔سر دار منصور حیا ت ٹمن

تلہ گنگ (ملک عا مرنواز اعوان)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق این اے 122 پی پی 147 سے نا اہلی پر تلہ گنگ میں سردار منصورحیات ٹمن کی قیادت میںپی ٹی آئی سیکرٹریٹ تلہ گنگ میںپی ٹی آئی کے کا رکنوں کی کثیر تعداد فیصلہ سننے کے بعد جمع ہو نا شروع ہو گئی یوتھ ونگ کے نوجوان موٹر سائیکلوں ... Read More »

لا پھی صو با ئی وزیر ملک تنو یر اسلم کا جلسہ تا ریخی تھا جس کو ہمیشہ یاد رکھا جا ئے گا ،اسد علی اور ملک صد یق کی محنت قابل تعر یف ہے ۔سیکر ٹر ی سیتھی ہا ﺅس امجد حسین

میانی اڈا (نما ئند ہ بول تلہ گنگ )لاپھی ملک تنویر اسلم اعوان کا جلسہ عقیدت و محبت کی مثال تھا جو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ملک اسدعلی خان اور ملک صدیق کی محنت رنگ لائی اس با ت کا اظہار سیکر ٹری سیتھی ہاوس امجد حسین نے کیا انہوں نے کہا کہ اس جلسے کو منعظم طریقے سے ... Read More »