سیاست

میرا جینا مر نا ملک سیلم اقبال کے ساتھ ہے ۔ابرارحیدر کمیال

MALIK SALEEM IQBAL

تلہ گنگ( نما ئند ہ بول تلہ گنگ )ملک سیلم اقبا ل کے قریبی ساتھی اور سپوٹرابرار حیدر کمیا ل نے اپنے ایک بیا ن میں کہا کے ہمارا جینا مرنا ملک سلیم اقبا ل کے سنگ ہے کسی اور پا رٹی میں شامل ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہم کل بھی ملک سیلم اقبا ل کے ساتھ ... Read More »

پی ٹی آ ئی کے متحر ک کا رکن ملک طلا ل اکوال کی دبئی میں تحر یک انصاف کے وائس چیئر مین شاہ محمود قر یشی سے ملا قات

PTI logo

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) تحر یک انصا ف تلہ گنگ کے متحرک کارکن ملک طلال اعوان اکوال دبئی مےں وائس چےئر مےن شاہ محمود قرےشی سے ون ٹو ون ملاقات ہوئی ۔طلال اعوان اکوال نے شاہ محمود قرےشی کو اپنے علاقہ مےں پی ٹی آ ئی کی کارکرگی کے بارے مےں برےف کےا اور ان ... Read More »

یو نین کو نسل بڈ ھیال میں مسلم لیگ ن نے ملک شفقت بڈ ھیال کو چیئر مین کا امیدوارنا مزد کر دیا۔

MALIK SHAFQAT PMLN

تلہ گنگ ( لیا قت اعوان)سردار ممتا ز خا ن ٹمن ،سردار ذو لفقار خا ن دلہہ اور ملک شہر یا ر اعوان نے ملک شفقت بڈھیا ل کو بڈھیا ل یونین کونسل سے چیئر مین کا امید وار نا مزد کر دیا۔تفصیلات کے مطا بق گذشتہ روز ملک شفقت بڈھیال نے میڈیا کو بتا یا کہ مجھے سردار ممتا ... Read More »

امیدوار برائے چیئر مین یوسی نکہ کہو ٹ کے ملک اقبال نا صر مضبوط امیدوار ہیں ۔ملک ظہور احمد نکہ کہو ٹ

Celection Pic

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)امیدوار برائے چیرمین یونین کونسل نکہ کہوٹ ملک اقبا ل ناصر مسلم لیگ ن کے لیے بہترین امیدوار ہیں ،ملک ظہور احمد نکہ کہوٹ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ملک ظہور احمد نکہ کہوٹ نے میڈیا سے بات چیت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ امیدوار برائے چیرمین یونین کونسل نکہ کہوٹ ملک اقبا ... Read More »

مسلم لیگ ن اور سر دار گروپ کے درمیا ن کا نٹے دار مقا بلہ متوقع،ق لیگ کے امیدوار پا رٹی ٹکٹ کے بجا ئے آ زاد لڑ نے کیلئے پر تول رہے ہیں سیا سی حلقوں کا دعوی ۔

election

تلہ گنگ (خصو صی رپورٹ بو ل تلہ گنگ) تلہ گنگ لاوہ میں بھی سیا سی میدان سج گیا ،مسلم لیگ ن اور سر دار گروپ میں میچ پڑ ے گا ،مسلم لیگ ق کے زیا دہ امیدوارا ٓ زاد حیثیت سے الیکشن لڑ نے کیلئے پر تول رہے ہیں سیا سی حلقے،ق لیگ کا گراف دن بدن ڈاﺅن ،ووٹروں ... Read More »

چھ ستمبر ہماری مسلح افواج اور زندہ قوم کی عظمت و جراءت کا نشان ہے ۔میمو نہ حسین

Pti mahmoona Husain

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) پاکستان تحریک انصاف کی نائب صدرہیومن رائٹس اور پی پی 70- کی اُمیدوار محترمہ میمونہ حسین نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ےوم دفاع ہماری مسلح افواج اور زندہ قوم کی عظمت و جراءت کا نشان ہے اس دن ہماری نڈر افواج اور دلےر قوم نے اپنے سے ... Read More »

بلد یا تی انتخا بات میں جما عت اسلامی اپنے امیدوار کھڑ ے کر ے گی ۔امیر جما عت اسلا می ڈاکٹر حا فظ حمید اللہ ملک

Hafiz Hameed ullah

چکوال(ملک افتخاراحمد سے)بلدیاتی انتخابات میں جماعت اسلامی اپنے امیدوار کھڑے کرے گی ©:ڈاکٹر حافظ حمیداللہ ملک امیر جماعت اسلامی ضلع چکوال جماعت اسلامی ضلع چکوال کی مجلس شوریٰ کا انتہائی اہم اجلاس امیر جماعت اسلامی ضلع چکوال نے کل بروز اتوار صبح دس بجے دفتر جماعت اسلامی ریلوئے روڈمیں طلب کرلیا۔ضلعی مجلس شوری کا اجلاس ڈاکٹر حافظ حمیداللہ ملک امیر ... Read More »

متحدہ علماءمشائخ کونسل آف پاکستان نے راجہ صابر حسین دھرابی کو مرکزی چیف کوآرڈینیٹر نامزد کردیا۔

Boltalagang

تلہ گنگ (ارشد مر جا ن سے)متحدہ علماءمشائخ کونسل آف پاکستان نے راجہ صابر حسین دھرابی کو مرکزی چیف کوآرڈینیٹر نامزد کردیا ۔گزشتہ روز چکوال میں تنظیم مشائخ کونسل آف پاکستان کے مرکزی چیئر مین ملک صفدر علی اعوان کی زیر صدارت ہونے والے اہم اجلاس میں فیصلہ ہوا اور اسکے مطابقمتحدہ علماءمشائخ کونسل آف پاکستان نے راجہ صابر حسین ... Read More »

ریا ض اعوان اکوال مضبو ط امیدوار ہیں کا میا بی انکا مقدر بنے گی ۔ اکرم اکوال ،ملک تبسم اور فخر اعوان کا مشتر کہ بیا ن

PMLNQ HAJI RIAZ AWAN AKWAL

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) یو نین کو نسل ملکوال میں ملک ریا ض اعوان اکوال مضبو ط امیدوار ہیں اور کا میا بی انکا مقدر بنے گی ۔ان خیا لا ت کا اظہار ملک اکرم اکوال سعودی عر یبہ ،ملک تبسم سعودی عر یبہ اورملک فخر اعوان سعودی عر یبہ نے ایک مشتر کہ بیا ... Read More »

میا نی یو نین کونسل میں ملک جا وید اقبال نے مخالفین کی نیند یں حرام کر دیں ۔

Boltalagang

بوچھال کلاں (نما ئند ہ بول تلہ گنگ)میانی یونین کونسل میں امیدوار برائے چئیرمین ملک جاوید اقبال کی دلچسپ الیکشن مہم نے مخالفین کی نیندیں حرام کر دیں انہیں پی ٹی آئی ،پیپلز پارٹی اور سردار گروپ کی حمایت حاصل ہو گئی تفصیل کے مطابق میانی یونین کونسل میں آذاد امیدوار چئیرمین یونین کونسل میانی ملک جاوید اقبال نے اپنی ... Read More »