سیاست

مسلم لیگ ن والے جھو ٹ بو لنے کی حد یں پار کر چکے ہیں عوام انکے جھا نسوں میں نہیں آ ئے گی ۔اسد کو ٹگلہ اور شیر افضل کا مشتر کہ بیا ن

EX NAZIM MALIK ASAD KOTGULLAH

تلہ گنگ (نما ئند ہ بو ل تلہ گنگ) یو نین کو نسل کو ٹگلہ کے امید وار چیئر مین ملک اسد کو ٹگلہ اور وائس چیئر مین ملک شیر افضل نے ایک مشتر کہ بیا ن میں کہا ہے کہ منتخب اراکین اسمبلی بلد یا تی الیکشن میں جھو ٹے وعدے کر کے کو ٹگلہ کی عوام سے ووٹ ... Read More »

مسلم لیگ ن واضح بر تر ی حا صل کر کے سیا سی مخا لفین کے دانت کھٹے کر دے گی ۔ممتاز خان ٹمن اور شہر یار اعوان کا کو ٹگلہ میں کا رنر میٹنگ سے خطا ب

pmln shahryar

تلہ گنگ( نما ئند ہ بول تلہ گنگ)رکن قومی اسمبلی سردار ممتاز خان ٹمن نے کہا ہے کہ علاقہ کی تعمیروترقی مشن ہے ،اہل علاقہ کو درپیش مسائل کے حل کیلئے عملی جدوجہد جاری رکھوں گا ۔کارکن گلی گلی پھیل جائیں اور میاں نواز شریف کے پیغام کو ووٹرزتک پہنچائیں۔بلدیاتی انتخابات میں بھی فتح ن لیگ کا مقدر بنے گی۔ ... Read More »

بلد یا تی الیکشن میں مخا لفین کا ڈٹ کر مقا بلہ کر یں گے ۔امید وار کو نسلر ملک محمد ریا ض خوشحال گڑ ھ

pmln Malik riaz kot

تلہ گنگ( نما ئند ہ بول تلہ گنگ)خوشحال گڑھ سے مسلم لیگ(ن) کے نامزد امیدوار برائے کونسلر ملک محمد ریاض نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن میں مخالفین کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ملک گروپ میدان سے راہ فرار اختیار کر چکا،مقابلے کا زیادہ شوق تھا تو اپنا امیدوار سامنے لاتے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہ عوام اب بیدار ... Read More »

ق لیگ کو قا تل لیگ کہنے والے آ ج ق لیگ کے ٹکٹ پر امیدوار ہیں ۔سما جی رہنما ملک ممتاز حیدر

mumtaz haider

تلہ گنگ( نما ئند ہ بول تلہ گنگ)مقامی سیاسی و سماجی رہنما ملک ممتاز حیدر نے کہا ہے کہ2008کے الیکشن میں مسلم لیگ(ق) کو قاتل لیگ کہنے والے آج ”ق“ کے ٹکٹ پر امیدوار ہیں۔کوئی شرم ہوتی ہے ۔کوئی حیا ہوتی ہے۔مفاد پرستوں کو جہاں سے مفاد ملا وہیں بسیرا کر لیا۔اب لوٹ مار کا سلسلہ ختم اور عوا م ... Read More »

خو شحال گڑ ھ سے سائیکل جیتے گی ۔مسلم لیگ ق کے وائس چیئر مین ملک شیر افضل

Pmlq Logo

تلہ گنگ( ملک انوارالحق سے)یونین کونسل کوٹگلہ سے وائس چیئرمین کے امیدوار ملک شیر افضل نے کہا ہے کہ خوشحال گڑھ سے سائیکل جیتے گی۔31اکتوبر کو ہماری کامیابی یقینی ہے۔میڈ یاسے گفتگو کرتے ہوئے ملک شیر افضل نے کہا کہ علاقہ میں انتخابی مہم تیزی سے جاری ہے۔تمام برادریاں ہماری حمایت کا اعلان کر رہی ہیں۔نہ صرف خوشحال گڑھ بلکہ ... Read More »

وارڈ نمبر چھ میں ق لیگ ختم ،مقا بلہ تحر یک انصاف اور نظر یا تی گروپ کے درمیا ن ہو گا ۔

election

تلہ گنگ( نما ئند ہ بول تلہ گنگ )تلہ گنگ کی وارڈ نمبر 6میں تحریک انصاف اور نظریاتی گروپ کا مقابلہ ہو گا۔تحریک انصاف کے امیدوار بلال عبداللہ کی پوزیشن مستحکم ہے۔نظریاتی گروپ کے امیدوار زوار ساجد اقبال کی پوزیشن بھی مضبوط ہے لیکن مسلم لیگ(ن) کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والے امیدوار کی وجہ سے زوار ساجد اقبال کو ... Read More »

حکمران جما عت کو یا سر پتوالی کی الیکشن کمپین نے حیران کر دیا،مقبو لیت میں اضا فہ

Yasir Malik Chief Editor Daily Pardes Islamabad

تلہ گنگ (عامرنواز اعوان ) یونین کونسل بڈھیال کی سیاست نے نیا رخ اختیا ر کر لیا ۔پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے چئیرمین الحاج یاسر ملک پاتوالی کی طوفانی انتخانی مہم نے حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امید واروں سمیت سب کو حیران و پریشان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امید وار ... Read More »

چالیس سال سے عوام کے حقوق غضب کرنے والوں کے دن ختم ہو گئے ہیں ،اکتیس اکتوبر کو ق لیگ کا بھر کس نکال دیں گے ۔مقر رین کا خطا ب

Graphic55

تلہ گنگ ( افضل اعوان سے ) پاکستان مسلم لیگ (ن) سے وارڈ نمبر 8کے ٹکٹ ھولڈر حاجی فیصل ممدوٹ ایڈووکیٹ کی انتخابی مہم سے مسلم لیگی رہنماءحاجی ریاض احمد ۔سپورٹر امیر سلطان گنگ ،حافظ عبدالرحمن ،ڈاکٹر سجاد ملک ظہور مغل برادری ،مسلم شیخ برادری ،ڈاکٹر آصف ،مبشر نذر عمر فاروق مغل اور پروفیسر بشیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا ... Read More »

بزرگوں کے عوامی خد مت کے مشن کو جا ری رکھوں گا ۔ملک ممتاز حیدر تھو ہا

Malik Mumtaz Haider TMK

تلہ گنگ (نما ئند بو ل تلہ گنگ) بلد یا تی الیکشن میں تا ریخی لیڈ ہو گی ،میر ے دروازے چو بیس گھنٹے کھلے ہیں ،بز رگوں کے عوامی خد مت کے مشن کوجاری رکھوں گا ۔ان خیا لا ت کا اظہار حلقہ پی پی تئیس کے متوقع امیدوار ملک ممتاز حیدر رئیس آ ف تھو ہا نے میڈ ... Read More »

گر تی پا رٹی کو کو ٹگلہ کی نما یا ں شخصیت کا سہا را ۔۔۔۔۔۔سا بقہ روایت قائم رہتی ہے یا نہیں؟؟؟ ۔۔۔تحر یر :ارشد کو ٹگلہ

Arshad Kotgullah

         گر تی پا رٹی کو کو ٹگلہ کی نما یا ں شخصیت کا سہا را ۔۔۔۔۔۔سا بقہ روایت قائم رہتی ہے یا نہیں؟؟؟           ملتا ن خورد ما مو ں بھا نجا مد مقا بل ۔۔۔۔بز رگ سیا ست دان اور نو جوان قیا دت کا مقا بلہ           قا رئین محتر م : بلد یا تی الیکشن ... Read More »