سیاست

متا ثرین محکمہ مال کی ممبرصو با ئی اسمبلی سر دار ذوالفقار دلہہ سے ملا قات ،کو ئی غیر قا نو نی اقدام نہیں کیا جا ئے گا ۔ایم پی اے کی یقینی دہا نی

temp-16_01_201666_320691201

تلہ گنگ(نما ئند ہ بول تلہ گنگ) متاثرین محکمہ مال کی ایم پی اے سردار ذوالفقار دلہہ سے ملاقات ،مقامی انتظامیہ کی جانب سے مجوزہ غیر قانونی تجاوزات آپریشن پر تحفظات سے آگاہ کیا ،کوئی غیر قانونی اقدام نہیں کیا جائے گا ،ایم پی اے کی یقین دہانی ۔تفصیلات کے مطابق تلہ گنگ چکوال روڈ اور میانوالی روڈ کے دکانداروں ... Read More »

تلہ گنگ ولاوہ کے منتخب چیئر مینو ں نے یکجا ہو نے کا اعلا ن کر دیا ،ضلعی چیئر مینی تلہ گنگ میں لا کر رہیں گے ۔ذرائع کا دعوی

breaking News

تلہ گنگ (خصو صی رپو رٹ بول تلہ گنگ ) تلہ گنگ اور لاوہ کے منتخب چیئر مینو ں نے ضلعی چیئر مینی تلہ گنگ لانے کیلئے یکجا ہو نے کا اعلا ن کر دیا اور ضلعی چیئر مینی لے کر رہیں گے سیا سی ذرائع۔ بروز اتوار کو تلہ گنگ میں پچیس چیئر مینوں کی ملا قات متوقع ،آ ... Read More »

پا رٹی قیا دت نے ضلعی چیئر مینی کا ٹکٹ دیا تو ضلع چکوال کی قسمت بد ل دوں گا ۔امیدوار ضلع کو نسل چیئر مین ملک طارق اسلم ڈھلی

pmln malik tariq aslam

تلہ گنگ(نما ئند ہ بول تلہ گنگ )یونین کونسل بدھڑ کے چیئر مین اور ضلع کونسل چکوال کے چیئر مین کے عہدہ کے امیدوار ملک طارق اسلم اعوان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے ملک کو ترقی کی راہ پر ڈال دیا ہے وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلی شہباز شریف کی قیادت میںپاکستان سرمائیہ ... Read More »

آ رمی چیف جنر ل راحیل شر یف ہما رے ہیرو ہیں ،سعودی عر ب ایران کشید گی میں پا کستا ن کو متوازن کر دار ادا کر نا چا ہیے۔سا بق وزیر اعظم آ زاد کشمیر سر دار عتیق خا ن

pm sardar atiq khan

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) سا بق وزیر اعظم آ زاد کشمیر وصدر مسلم کا نفر نس سر دار عتیق خا ن نے کہا ہے کہ سعودی عر ب ایران کشید گی میں پا کستا ن کو متوازن کر دار ادا کر نا چا ہیے ،اللہ کے گھر کی حفا ظت کر نا ہمارا دینی فر ... Read More »

والد محتر م ملک محمد خا ن مر حوم کے تر قیا تی مشن کو جاری رکھوں گا ۔منتخب کو نسلر ملک شیراز ہا شم

pmlq hasham kotgullah

تلہ گنگ(نما ئند ہ بول تلہ گنگ )یو نین کو نسل کو ٹگلہ کے منتخب کو نسلر ملک شیر از ہا شم نے حلف لینے کے بعد میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ یو نین کو نسل کو ٹگلہ کی تعمیر وترقی میں اپنا رول ادا کروں گا اور حلقے کے مسائل ہر قیمت پر حل ... Read More »

تلہ گنگ ولاوہ کے چیئر مینو ں ،وائس چیئر مینوں اور کو نسلرز نے حلف اٹھا لیا ،دوستوں کی مبار کبا دیں ۔

pic

تلہ گنگ (خصو صی رپو رٹ بول تلہ گنگ ) با قی تحصیلوں کی طرح تحصیل تلہ گنگ ولا وہ میں بھی بلد یا تی انتخا با ت میں کا میا ب ہو نے والے پچیس چیئر مین وائس چیئر مین ،کو نسلر ز سوائے ایک کو نسلر کے ،میو نسپل کمیٹی تلہ گنگ میں بارہ اور لاوہ میو نسپل ... Read More »

ٓٓ آ ئند ہ صو با ئی الیکشن لڑو ں گا ملک اسد کو ٹگلہ کا اعلا ن ،پی پی تیئس میں ہلچل مچ گئی ۔

EX NAZIM MALIK ASAD KOTGULLAH

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) ق لیگ کے ضلعی صدر ملک اسد کو ٹگلہ نے آ ئند ہ صو بائی الیکشن لڑ نے کا اعلا ن کر دیا ،انکے حا میو ں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔تفصیل کے مطابق گز شتہ روز ق لیگ کے ضلعی صدر اور یو نین کو نسل کو ٹگلہ ... Read More »

حلقہ پی پی با ئیس کو صو بہ پنجا ب کا مسائل سے آ زاد حلقہ بنا کر دم لو ں گا ۔ممبر صو با ئی اسمبلی سر دارذوالفقار دلہہ

MPA SARDAR ZULFIQAR ALI KHAN

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ )ممبر قو می اسمبلی سر دار ذوالفقار دلہہ سے سعودی عر یبہ میںنثار دودیال اور ملک عا بد کی ملا قات،تلہ گنگ شہر کے مسائل کے تفصیلی آ گاہ کیا ۔ اسمو قع پر ممبر صو با ئی اسمبلی سر دار ذوالفقار دلہہ نے کہا کہ جب مجھے حلقہ پی پی با ... Read More »

نیا سال میا ں محمد نوا ز شر یف کی کا میا بیو ں کا سا ل ثابت ہو گا ۔ممبر قو می اسمبلی شا زیہ فر ید

pmln mna shazia fareed

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) ممبر قو می اسمبلی شا زیہ اشفا ق فر ید نے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ نیا سال میاں نوازشریف کی کامیابیوں کا سال ثابت ہوگا موجودہ حکومت دل و جان سے عوام کی خدمت کررہی ہے ۔شا زیہ فر ید نے مز یدکہا کہ دور حاضرکے چیلنجزکا مقابلہ کرنے ... Read More »

تحر یک انصاف نو جوانوں کی جما عت ہے ،اقتدار میں آ کر گز شتہ سالوں کا حساب لیا جا ئے گا ۔تحر یک انصاف کی سنیئر رہنما ثو بیہ کمال

pti sobia kamal

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) تحر یک انصاف کی سنیئر رہنما ثو بیہ کما ل نے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ نو جوانوں کی تحر یک انصا ف میں جوق د ر جوق شمو لیت سے تحر یک انصاف مضبوط جماعت بن چکی ہے ۔ثو بیہ کما ل کا مز ید کہنا تھا کہ تحر ... Read More »