سیاست

پنجاب حکومت پسماندہ علاقوں میں بنیادی سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنا رہی ہے۔صو با ئی وزیر ملک تنو یر اسلم سیتھی کا خطا ب

Mpa Malik Tanveer Aslam

چکوال(نما ئند ہ بول تلہ گنگ)صوبائی وزیر ہاﺅسنگ ملک تنویر اسلم سیتھی نے اتوار کے روز بتایا کے پنجاب حکومت پسماندہ علاقوں میں بنیادی سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنا رہی ہے اور اس میں صحت ،تعلیم اور بہتر سڑکوں کا نظام پنجاب حکومت کی پہلی ترجیح ہے وہ سہگل آباد میں پل کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے ... Read More »

میانی اڈا سے سردہی تک کارپٹ روڈجلد شروع ہو گا۔صو با ئی وزیر ملک تنو یر اسلم سیتھی

IMG_20160213_174847

میانی اڈا (نما ئند ہ بول تلہ گنگ)میانی اڈا سے سردہی تک کارپٹ روڈجلد شروع ہو گا اس بات کا اظہارصوبائی وزیر ملک تنویر اسلم اعوان نے ڈاکٹر خالد بولہ کی رہائش گاہ میانی اڈا پر کیا اس موقع پر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ تحصیل کلرکہار کے صدر ملک اشتیاق اعوان ملک ظفر بولہ ڈاکٹر ملک خالد بولہ ملک ... Read More »

صو با ئی وزیر ملک تنو یر اسلم سیتھی کے تا ریخی کا موں کو خراج تحسین پیش کر تے ہیں ۔ملک طا ہر حسین مکھیال

Mpa Malik Tanveer Aslam

بوچھال کلاں (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) جماعت اسلامی کے رہنما ملک طاہر حسین مکھیال نے کہا ہے کہ وہ حکومتی جائز کاموں پر ان کے ساتھ ہونگے جبکہ ان کے غلط کاموں پر احتجاج بھی کریں گے انہوں نے کہا کہ صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم سیتھی نے اپنے حلقے میں جو تاریخی کام کئےت ہیں ہم ... Read More »

جو کا م نیک نیتی سے شروع کیا جا ئے وہ ہمیشہ کا میا ب ہو تا ہے ۔چیئر مین ملک اسلم سیتھی

pmln malik aslam

بوچھال کلاں (نما ئند ہ بول تلہ گنگ)بزرگ مسلم لیگی رہنما ملک اسلم سیتھی نے کہا ہے کہ جو کام نیک نیتی سے شروع کیا جائے وہ ہمیشہ کامیابی سے ہمکنار ہوتا ہے بوچھال کلاں واٹر سپلائی سکیم کی افتتاحی تقریب کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے سیاست تمام تر مفادات سے بالا تر ہو ... Read More »

چیف وارڈن سو ل ڈیفنس چکوال راجہ مجا ہد افسر کی سا بق امر یکی سفیر سے ملا قات ۔

photo 2

چکوال ( نما ئند ہ بول تلہ گنگ)چیف وارڈن سول ڈیفنس چکوال راجہ مجاہد افسر نے سابق امریکی سفیر سے اسلام آباد میں صوفی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر غضنفر مہدی کے ہمراہ ان سے ملاقات کی اور انہیں سالٹ رینج کے ایثار قدیمہ میں آنے کی دعوت دی ۔ سابق امریکہ سفیر رچرڈ ولسن کو امریکہ حکومت نے ایک دفعہ ... Read More »

پنجا ب حکو مت نے بلد یا تی الیکشن میں کا میا ب ہو نے والے امیدواروں سے خو شیا ں چھین کر لمبی چھٹی کی داستان سنا دی ،منتخب نما ئندوںکی بے چینی میں اضا فہ۔

news update

چکوال(نما ئند ہ بول تلہ گنگ)نو منتخب بلدیاتی کونسلرز اور چیئرمینوں میں بے چینی بڑھنا شروع ہوگئی ہے کیونکہ بلدیاتی اداروں کے فنکشنل ہونے کا دور دور تک کوئی امکان نہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان اور پنجاب حکومت کے درمیان سرد جنگ کی وجہ سے یہ تعطل پیدا ہوا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مخصوص نشستوں کا بلدیاتی شیڈول ... Read More »

علا قہ ونہار کو سو چی سمجھی سا زش کے تحت اندھیروں میں رکھا جا رہا ہے ۔چیئر مین ملک اختر شہباز

Boltalagang

بوچھال کلاں (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) علاقہ ونہار کو سوچی سمجھی سازش کے تحت اندھیروں میں ڈوبایا جا رہا ہے ان خیالات کا اظہار چئیرمین یونین کونسل بوچھال کلاں ملک اختر شہباز نے عوامی وفود سے گفتگو کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ علاقہ ونہار میں ایک منصوبہ کے تحت پانچ پانچ گھنٹے بجلی بند کرائی جا ... Read More »

موجودہ حکمرانوں نے ماضی سے سبق نہیں سیکھا اورایک بار پھر ملک کو سیاسی بد امنی کی طرف دھکینا چاہتے ہیں۔کر نل (ر) سلطا ن سر خرو اعوان

EX MPA COL (R) SULTAN Surkharo

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ )پی ٹی آئی کے رہنما لیفٹیننٹ کرنل(ر )سلطان سرخرو اعوان نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں نے ماضی سے سبق نہیں سیکھا اورایک بار پھر ملک کو سیاسی بد امنی کی طرف دھکینا چاہتے ہیںاگر نواز شریف یہ سمجھتے ہیں کے آرمی چیف کے ساتھ جیپ میں سفر کر لینے سے ان ... Read More »

چو ہد ری پر ویز الہی نے دوراقتدار میں اربوں روپے کے تر قیا تی کا م کروا کر تلہ گنگ کی عوام کو اپنے بہتر مستقبل کی ایک کر ن دی تھی ،ن لیگ نے بر سر اقتدار میں آ تے ہی دوبارہ تھا نہ کچہر ی کی سیا ست کا آ غاز کر دیا ۔چیئر مین حا جی ریا ض اعوان اکوال

Pmlq Haji Riaz Awan Akwal

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) مسلم لیگ ق کے چیئر مین حا جی ریا ض اعوان اکوال نے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ ن لیگ نے ہر دور میں عوام کو رسوائی اور غر بت کے علاوہ کچھ نہیں دیا اور غر یب طبقہ مہنگا ئی کی وجہ سے اپنے بچوں کا پیٹ بھی نہیں ... Read More »

چکوال مسلم لیگ ن کا گڑ ھ ہے اور رہے گا ۔ممبر صوبا ئی اسمبلی سر دار ذوالفقا ر دلہہ

1(2)

چکوال(نما ئند ہ بول تلہ گنگ)ن لیگ کے رہنما رکن پنجاب اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان دُلہہ نے کہا ہے کہ چکوال مسلم لیگ ن کا مضبوط قلعہ ہے اور عوام وزیراعظم میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی ولولہ انگیز قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہیں وہ کلر کہار میں ملک اشفاق احمد ایڈووکیٹ ... Read More »