سیاست

میرے نام سے منسلک کر کے بیان لگائے جا رہے ہیں جنکا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔شہریار اعوان

shehryar 1

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) سابق صوبا ئی وزیر ملک سلیم اقبال اور سابق رکن صوبا ئی اسمبلی شہریار اعوان نے وضاحتی بیان میں بتایا ہے کہ کچھ دنوں سے ہمارے ناموں سے منسلک کر کے مختلف خبریں لگائی جا رہی ہیں جن میں کوئی صداقت نہیں ہے نہ ہم نے کوئی بیان دئیے ہےں جو تحریر کیے ... Read More »

مخالفین عوام مسائل تو حل نہیں کر سکتے بس مسلم لیگیوں پر جھوٹی ایف آ ئی آ ر درج کروارہے ہیں جنکی میں مذمت کر تا ہوں ۔ملک سلیم اقبال

bol malik saleem iqbal

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) سابق صوبا ئی وزیر ملک سلیم اقبال اور سابق رکن صوبا ئی اسمبلی شہریار اعوان نے وضاحتی بیان میں بتایا ہے کہ کچھ دنوں سے ہمارے ناموں سے منسلک کر کے مختلف خبریں لگائی جا رہی ہیں جن میں کوئی صداقت نہیں ہے نہ ہم نے کوئی بیان دئیے ہےں جو تحریر کیے ... Read More »

لیگی کونسلر رزاق احمد نے زبیر کو ق لیگ کو ووٹ دینے پر دھمکیاں دی جسکی وجہ سے خلاف ایف آ ئی آ ر درج ہو ئی ۔چیئر مین قدیر الطاف کا موقف

PMLQ Malik qadeer

لاوہ(نما ئندہ بول تلہ گنگ)ن لیگی ممبر میونسپل کمیٹی پر درج ہونےوالی ایف آئی آر پر چیئرمین ایم سی لاوہ کا موقف۔لیگی کونسلر نے زبیر کو سخت نتائج کی دھمکیاں دیں۔تفصیلات کے مطابق ن لیگی ممبر میونسپل کمیٹی ملک رزاق احمدپر درج ہونےوالی ایف آئی آر پر چیئرمین ایم سی لاوہ کنے موقف دیتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ ملک ... Read More »

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی سے سابق ایم این اے سردار ممتاز خان ٹمن کی وفد کے ہمراہ ملاقات ۔

parvez eelahi

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) اسپیکر پنجا ب اسمبلی چوہدری پرویز الہی سے سابق ایم این اے سردار ممتاز خان ٹمن کی وفد کے ہمراہ ملاقات ،موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اور ضمنی الیکشن میں بھرپورکامیابی پر مبارک باد دی ۔انکے ہمراہ وفد میں ملک امیر محمدخان ٹمن ،چیئر مین حکیم یاسر عزیز ،چوہدری نثار احمد لاوہ ... Read More »

تلہ گنگ ، منگلا ڈیم کے نام فارمی مچھلی کی مہنگے داموں فروخت جاری

bol itajaj

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ) تلہ گنگ میں منگلا ڈیم کے نام فارمی مچھلی کی مہنگے داموں فروخت جاری،پرائس کنٹرول کمیٹیاں اور ارباب اختیار نے مکمل خاموشی اختیار کرلی۔تفصیلات کے مطابق بازار میں مچھلی فروشوں نے مختلف ڈیموں کے نام پرشہریوں کو لوٹنے کا سلسلہ شروع کر دیا۔پنجاب کے مختلف فارموں سے آنے والی سنگاڑا ،رہو،تھیلا ،ملی ودیگر مچھلوں ... Read More »

ن لیگی ووٹر جاگ رہا ہے اور مخالفین کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا جانتا ہے ۔سابق رکن صوبا ئی اسمبلی شہریار اعوان

shehryar 1

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) مسلم لیگی ووٹروں کے مشکور ہیں جنہو ں نے ہماری کال پر ضمنی الیکشن کا مکمل بائیکاٹ کیا ،این اے 65کے 5,53,289 ووٹروں میںسے ضمنی الیکشن میں ٹوٹل 24فیصد ووٹ کاسٹ ہو ئے ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ واضح اکثریت ن لیگ کے پاس ہے ،وقت آ نے پر مخالفین کو ... Read More »

میونسپل کمیٹی تلہ گنگ کی تمام وراڈز میں سے زاہد محمود اعوان کی وراڈ کی ضمنی الیکشن میں نمایاں برتر ی ،ساتھیوں کا مشکور ہوں ۔زاہد محمود اعوان

zahid awan

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) وائس چیئر مین زاہد محمود اعوان نے جماعت کیساتھ وفاداری نبھا کر مثال قائم کر دی ،وارڈ نمبر سات سے مسلم لیگ ق کو 1045کی ریکارڈ لیڈدلوا کر اپنا اعزاز برقرار رکھا ،ساتھیوں نے کامیابی میں نمایاں رول ادا کیا جس پر مشکور ہوں ،وائس چیئر مین ۔عام انتخابات کی طرح ضمنی الیکشن ... Read More »

بھکاریوں کی مین بازار اور روڈ پر یلغار ،وارداتیں عام ہو نے لگیں ،ایس ایچ او سٹی نوٹس لیں ۔

SHO ZARAAT BALOCH

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) تلہ گنگ شہر بے ہنگم اور ہیو ی ٹریفک کی لپیٹ میں ،بھکاریوں اور ریڑھی بانوں نے شہریوں کا جینا محال کر دیا ،انتظامیہ افسران خاموش ،شہریوں کی حال دہائی نوٹس کو ن لے گا ۔دن بدن تلہ گنگ شہر کے مسائل حل ہو نے کی بجائے بڑھ رہے ہیں اور راہ ... Read More »

حلقے کی محرومیوں کا ازالہ کریں گے ،چوہدری سالک حسین کو شاندار کامیابی پر مبارک باد ۔ضلعی صدر و چیئر مین ملک اسد کو ٹگلہ

bol asad kotgullah

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) مسلم لیگ ق کے امیدوار چوہدری سالک حسین کو ضمنی الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر نے پر ملک ممتاز حیدر رئیس آ ف تھوہا ،ضلعی صدر وچیئر مین ملک اسد کو ٹگلہ ،چیئر مین ملک سجاد تھوہا ،سابق ناظم قاضی غلام یسین ،ڈاکٹر بشیر احمد ملک ،سابق ضلع نائب ناظم ... Read More »

چوہدری سالک حسین کی تاریخی فتح حلقے کی محرومیوں کا بھرپور ازالہ کرے گی ۔ملک ممتاز حیدر رئیس آ ف تھوہا

bol mumtaz tmk

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) مسلم لیگ ق کے امیدوار چوہدری سالک حسین کو ضمنی الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر نے پر ملک ممتاز حیدر رئیس آ ف تھوہا ،ضلعی صدر وچیئر مین ملک اسد کو ٹگلہ ،چیئر مین ملک سجاد تھوہا ،سابق ناظم قاضی غلام یسین ،ڈاکٹر بشیر احمد ملک ،سابق ضلع نائب ناظم ... Read More »