سیاست

ہمیشہ پہلے بھی عوامی مفاد مدنظر رکھا اور مرتے دم تک عوامی خدمت کا مشن جاری رکھوں گا ۔خادم تلہ گنگ فلک شیر اعوان

falak shar awan

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) خادم تلہ گنگ فلک شیر اعوان کی محنتیں رنگ لے آ ئیں ،بلال آ باد فیڈر کی اپ گریڈیشن کیلئے سامان آ نا شروع ،اہلیان تلہ گنگ کا خراج تحسین ۔بلال آ باد فیڈر اوورلوڈ ہو نے کی وجہ سے آ ئے روز کم وولیٹج سے صارفین کو شدید مشکلات در پیش ... Read More »

malik falak sher

فیڈر کی اپ گریڈیشن سے کم وولٹیج والا معاملہ مستقل طور پر حل ہو جا ئے گا ،خادم تلہ گنگ کو خراج تحسین ۔علاقہ مکین

falak shar awan

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) خادم تلہ گنگ فلک شیر اعوان کی محنتیں رنگ لے آ ئیں ،بلال آ باد فیڈر کی اپ گریڈیشن کیلئے سامان آ نا شروع ،اہلیان تلہ گنگ کا خراج تحسین ۔بلال آ باد فیڈر اوورلوڈ ہو نے کی وجہ سے آ ئے روز کم وولیٹج سے صارفین کو شدید مشکلات در پیش ... Read More »

ن لیگ کے منصوبوں پر ڈاکہ نہیں چلے گا ،باز آ جائیں ہمیں نور اکشتی پر مجبور نہ کریں ۔سابق رکن صوبائی اسمبلی شہریار اعوان

Sheryar Malik

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ )حکمران جماعت کی جانب سے سرکاری اہلکاروں کیساتھ انتقامی کاروائیاں کی جا رہی ہیں ،ن لیگ کے منصوبوں پر ڈاکہ نہیں مارنے دیں گے،جھوٹ نہیں سچ بولیں سرکاری ہسپتالوں کو ڈبل سورس بجلی کے فنڈز ن لیگ کے دور اقتدار میں ریلیز ہو ئے ،ان خیالا ت کا اظہار سابق رکن صوبائی اسمبلی ... Read More »

سٹی اور ٹی ایچ کیوہسپتال کے ڈبل سورس بجلی کے فنڈز مسلم لیگ ن نے دئیے ہیں ،منصوبہ ہائی جیک نہیں ہونے دیں گے ۔شہریار اعوان

shehryar2

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ )حکمران جماعت کی جانب سے سرکاری اہلکاروں کیساتھ انتقامی کاروائیاں کی جا رہی ہیں ،ن لیگ کے منصوبوں پر ڈاکہ نہیں مارنے دیں گے،جھوٹ نہیں سچ بولیں سرکاری ہسپتالوں کو ڈبل سورس بجلی کے فنڈز ن لیگ کے دور اقتدار میں ریلیز ہو ئے ،ان خیالا ت کا اظہار سابق رکن صوبائی اسمبلی ... Read More »

پا کستان میں خوشحالی ہمیشہ ن لیگ کے دور اقتدار میں آ ئی ،ہمارے قائدین نے عوام کومسائل سے چھٹکارا دلوایا ۔شہریار اعوان

shehryar 1

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ )حکمران جماعت کی جانب سے سرکاری اہلکاروں کیساتھ انتقامی کاروائیاں کی جا رہی ہیں ،ن لیگ کے منصوبوں پر ڈاکہ نہیں مارنے دیں گے،جھوٹ نہیں سچ بولیں سرکاری ہسپتالوں کو ڈبل سورس بجلی کے فنڈز ن لیگ کے دور اقتدار میں ریلیز ہو ئے ،ان خیالا ت کا اظہار سابق رکن صوبائی اسمبلی ... Read More »

خیبرپختونخوامیں ریکارڈ کرپشن ہوئی مگر نیب یا کسی ادارے نے کوئی کارروائی نہیں کی۔پیپلز پا رٹی رہنمانورین سیال

Noreen Sial

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) پیپلز پارٹی رہنما نورین سیال نے کہا ہے کہ ملک میں دو قانون نہیں چلنے دیں گے۔ اگر محترمہ فریال تالپور کے خلاف جے آئی ٹی بن سکتی ہے تو پھر علیمہ خان نیازی کے خلاف جے آئی ٹی کیوں نہیں بن سکتی؟ ایک ملک میں تمام شہری برابر ہیں۔ علیمہ خان ... Read More »

ن لیگ نے دور اقتدار میں عوام کو حقیقی ریلیف فراہم کیا ،موجودہ حکومت ناکام ہو چکی ہے ۔رکن صوبا ئی اسمبلی مہوش سلطانہ

mpa mehwish

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) مسلم لیگ ن نے اپنے دور اقتدار میں عوام کو ریلیف فراہم کیا اور آ ج موجودہ حکومت کی نا اہل پالیسیوں نے عوام کی کمر توڑ ڈالی ،لوگوں سے اب روٹی کا نوالہ بھی چھینا جا رہا ہے ،جب ہی ن لیگ برسر اقتدار میں آ ئی توپاکستان کو مسائل سے نجات ... Read More »

متوقع بلدیاتی انتخابات میں سابق ضلع ناظم سردار غلام عباس گروپ فیصلہ کن ثابت ہو گا ۔سیاسی حلقے

sardar abbas

چکوال( نما ئندہ بول تلہ گنگ)ضلع چکوال کا سیاسی منظر نامہ مزید واضح ہونا شروع ہوگیا ۔ لاہور میں چوہدری پرویز الہٰی اور جہانگیر خان ترین کی ملاقات کے دوران جو صورتحال سامنے آئی ہے وہ اس بات کی نشاندہی کررہی ہے کہ ضلع چکوال میں مستقبل قریب میں ہونے والے بلدیاتی معرکے میں جٹ اور تیلی وکھو وکھ ہوتے ... Read More »

شہریار اعوان کے نوماہ کے ریکارڈ ترقیاتی کاموں نے پنجاب کی تاریخ بدل ڈالی ۔وائس چیئر مین جاوید ملک لاوہ

shehryar 1

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ) شہریار اعوان نے 55کروڑ کے فنڈز سے منظور کروائے گئے بجلی منصوبوں پر کام زور وشور سے جاری ،شہریار اعوان نے پی پی چوبیس کے عوام کی ترجمانی حقیقی معنوں میں کی اور ریکارڈ ترقیاتی کاموں کی منظوری کروا کر محرومیوں کا ازالہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ،آ ج انکے ترقیاتی کام ... Read More »