خبریں

ذوالفقار دلہہ اپنا رویہ بہتر کریں،اعلیٰ قیادت کی وارننگ

dulha

تلہ گنگ (سیا سی رپورٹر) پنجاب حکومت نے رُکن پنجاب اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان کی طرف سے کلرکہار میں ملک شہریار اعوان کیساتھ ہونے والی جھڑپ کا سختی سے نوٹس لیا ہے اوررُکن پنجاب اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان کو مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت نے ایک خط لکھا ہے کہ وہ اپنا رویہ بہتر کریں اور حلقہ ... Read More »

مسلم لیگ ن کے رہنما فلک شیر اعوان سے اعوان پٹرولیم بلال آباد پر عوامی وفود کی ملاقاتیں

MALIK FALAK SHER AWAN

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) مسلم لیگ ن کے رہنما فلک شیر اعوان سے اعوان پٹرولیم بلال آباد پر عوامی وفود نے ملاقاتیں کیں اور انہیں عیدالفطر کی مبارکباد دی ملک فلک شیر اعوان نے تمام آنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور انہیں بھی عید کی مبارکباد دی ملک فلک شیر اعوان نے ملکی حالات ... Read More »

ڈھوک دند سکول میں نئے کلاس روم کی تعمیر کا کام جلد شروع کرا دیں گے:ملک صفدر

Tanvir-Aslam-Awan-1

بوچھال کلاں (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) ڈھوک دند سکول میں نئے کلاس روم کی تعمیر کا کام جلد شروع کرا دیں گے جس کے لئے صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم نے خصوصی گرانٹ مہیا کی تھی ان خیالات کا اطہار سکول کے ہیڈ ماسٹر ملک صفدر نے عید ملن پارٹی کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے ... Read More »

بوچھال کلاں کے محلہ ریحان کے مکین مسائل سے دوچار بجلی کا نظام درہم برہم

Buchal-Kalan

بوچھال کلاں (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) بوچھال کلاں کے محلہ ریحان کے مکین مسائل سے دوچار بجلی کا نظام درہم برہم گلیاں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں کوئی پرسان حال نہیں تفصیل کے مطابق موضع بوچھال کلاں محلہ ریحان کے نمائندہ وفد نے حاجی ملک افضل کی سربراہی میں ہمارے نمائندہ کو بتایا کہ محلہ ریحان ... Read More »

مقامی اپوزیشن رہنماﺅں نے بلدیاتی گٹھ جوڑ کر کے اپنے پاﺅں پر خود کلہاڑی ماردی: ملک سلیم اقبال

MALIK-SALEEM-IQBAL

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) مشیر وزیراعلی پنجاب ملک سلیم اقبال نے کہا ہے کہ مقامی اپوزیشن رہنماﺅں نے بلدیاتی گٹھ جوڑ کر کے اپنے پاﺅں پر خود کلہاڑی ماردی ہے اور ہمارا کام آسان کر دیا ہے اِس بار بھی مخالفین کوقو می الیکشن سے بھی بلد یا تی الیکشن میں بد تر ین شکست دیں ... Read More »

چکوال روڈ پر مسا فر کوچ الٹ گئی عورت سمیت پا نچ افراد شد ید زخمی

talagang9

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) چکوال روڈ پر مسا فر کوچ الٹ گئی عورت سمیت پا نچ افراد شد ید زخمی ،دو زخمیوں کو راولپنڈ ی ریفر کر دیا گیا ۔تفصیل کے مطا بق چکوال روڈ پر نکہ کہو ٹ کے قر یب راولپنڈ ی جا نے والی مسافر کوچ تیز رفتاری کی وجہ سے الٹ گئی جس ... Read More »

لاوہ تیز بارش نے سیو ریج سسٹم کے پو ل کھو ل دئیے، ایک مکا ن کی چھت بھی گر گئی

KARACHI: A view of rain water accumulated in the street of Gulshan Block 3-D. INP PHOTO by Qaisar Khan

لاوہ (امتیا زلاوہ سے) لاوہ تیز بارش نے سیو ریج سسٹم کے پو ل کھو ل دئیے اور ایک مکا ن کی چھت بھی گر گئی ،شہر یوں نے سیو ریج سسٹم کو درست کر نے کا مطالبہ کر دیا ۔تفصیل کے مطا بق بروز ہفتہ اور اتور کو لاوہ میں تیز بارش نے سیو ریج سسٹم کے راز کو ... Read More »

تلہ گنگ کی اگرال برادری نے بلدیاتی انتخابات میں ملک سلیم اقبال کی حمایت کا اعلان کر دیا

MALIK-SALEEM-IQBAL

تلہ گنگ:تلہ گنگ کی اگرال برادری نے بلدیاتی انتخابات میں ملک سلیم اقبال کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ملک خالدلیبارٹی کی رہائشگاہ پر ہونے والی میٹنگ میںاگرال برادری کے سرکردہ رہنماﺅں نے شرکت کی ۔اجلاس میں سابق صوبائی وزیر و مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب ملک سلیم اقبال،ملک فیروز،ملک صابر اگرال،ملک اجمل،ملک حمید اگرال،ڈاکٹر جہانگیر،ڈاکٹر تنویر،ملک محمود اگرال،ملک احمد اگرال،ملک طارق ... Read More »

بلدیاتی انتخابات:تحریک انصاف کے رہنما ملک مظہر اعوان نے تلہ گنگ واپس آنے کا اعلان کر دیا

Pti

تلہ گنگ:بلدیاتی انتخابات کی آمد،تحریک انصاف تلہ گنگ کے رہنما ملک مظہر اعوان نے دبئی سے تلہ گنگ واپس آنے کا اعلان کر دیا۔یوتھ ونگ کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف تلہ گنگ کے رہنما ملک مظہر اعوان نے بلدیاتی انتخابات کی آمدپر واپس آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف الیکشن ... Read More »

عمر ان خا ن کا دھرنا پا کستا ن کوتر قی میں کئی سال پیچھے لے گیا:شازیہ اشفاق مٹو ، ممتاز ٹمن ، سیلم اقبال، فلک شیر

n

تلہ گنگ (ارشد کو ٹگلہ سے ) تحر یک انصاف کی طرف سے مسلم لیگ ن جما عت پر عام انتخا با ت میں دھاند لی کے الزامات غلط ثا بت ہوئے،آ زادجو ڈیشل کمیشن میں تحر یک انصاف دھا ند لی ثا بت نہ کر سکی،مسلم لیگ ن پا نچ سال پورے کر کے اگلے پا نچ سال بھی ... Read More »