خبریں

دو تیز رفتار کا روں میں تصاد م ،چھ افراد زخمی اور دو زخمیو ں کو راولپنڈ ی ریفر کر دیا گیا۔

news update

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) چکوال روڈ پر تیز رفتار کا روں کے درمیا ن تصاد م ،چھ افراد شد ید زخمی ،دو زخمیو ں کو طبی امداد کے بعد راولپنڈ ی ریفر کر دیا گیا۔تفصیل کے مطابق چکوال روڈ نکہ کہو ٹ کے قر یب چکوال کی طرف سے آ نے والی ایس ایل آ ... Read More »

حا جی ملک امیر خا ن ٹمن کی نا نی اما ں انتقال کر گئیں ،بول تلہ گنگ کی ٹیم سمیت دیگر شخصیات کی اظہار تعز یت ۔

Dua Pic

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) ممبر قومی اسمبلی سر دار ممتاز خا ن ٹمن کے دست راست حا جی ملک امیر خا ن ٹمن کی نا نی اما ں انتقال کر گئیں انکو سینکڑوں سوگواروں کی مو جود گی میں آ بائی قبر ستان میں سپر د خا ک کر دیا گیا ۔حا جی امیر خا ... Read More »

جا معہ رحما نیہ نوریہ تلہ گنگ میں اسلا مک کو ئز مقابلہ جا ت منعقد ،پوزیشن ہو لڈر بچوں میں ڈاکٹر بشیر احمد ملک نے انعا ما ت تقسیم کیے۔

12548897_1529399874019247_2408772357730270416_n

تلہ گنگ(نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) تلہ گنگ چکوال روڈ پر جامعہ رحمانیہ نوریہ تلہ گنگ میں محکمہ بہبود آبادی اور دوسرے پرائیوٹ اداروں کے زیر اہتمام اسلامک کوئز مقابلہ جات منعقد کئے گے جن میںجامعہ کے طلباءو طالبات نے بڑی تعداد میں حصہ لیا-تقریب کے مہمان خصوصی معر وف چا ئلڈ سپشلسٹ ڈاکٹر بشر احمد ملک ،سابق ... Read More »

دند ہ شاہ بلا ول تا کو ٹقا ضی روڈ ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر ،حا دثات معمول بن گئے ،عوام سر اپا احتجا ج

lawa map

تلہ گنگ (عد یل جعفری سے)تلہ گنگ میانوالی روڈ دندہ شاہ بلاول حدود تا کوٹ قاضی ٹوٹ پھوٹ کا شکار، کئی موٹر سائیکل سوار گڑھوں کی وجہ سے حادثات کا شکار۔پراونشل ہائی وے سے مرمت کا مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق تلہ گنگ میانوالی روڈ جوکہ بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے اور دن بھر میں ہزاروں چھوٹی بڑی گاڑیاں یہاں سے گزرتی ... Read More »

تلہ گنگ کی عوام کا مشکور ہو ں ۔بنک الحبیب لمیٹڈ تلہ گنگ برانچ منیجر ملک شو کت

bank al habib logo

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ)بنک الحبیب لمیٹڈتلہ گنگ برانچ کے منیجر ملک شوکت نے بول تلہ گنگ سے بات چیت کر تے ہو ئے کہا کہ ہم تلہ گنگ کی عوام کے مشکور ہیں جن کے تعا ون سے بنک الحبیب تلہ گنگ برانچ نے 2015 ءدسمبرکے تمام ٹارگٹ بشمول کرنٹ ، سیونگ ، لیزنگ کا میا ... Read More »

نیا سال میا ں محمد نوا ز شر یف کی کا میا بیو ں کا سا ل ثابت ہو گا ۔ممبر قو می اسمبلی شا زیہ فر ید

pmln mna shazia fareed

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) ممبر قو می اسمبلی شا زیہ اشفا ق فر ید نے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ نیا سال میاں نوازشریف کی کامیابیوں کا سال ثابت ہوگا موجودہ حکومت دل و جان سے عوام کی خدمت کررہی ہے ۔شا زیہ فر ید نے مز یدکہا کہ دور حاضرکے چیلنجزکا مقابلہ کرنے ... Read More »

ارشد کو ٹگلہ کو الیکٹر ونک میڈ یا کاصدر منتخب ہو نے پر مبارک باد کا سلسلہ جاری ۔

Arshad Kotgullah Columnist

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) بول تلہ گنگ کے چیف ایڈ یٹر ارشد کو ٹگلہ کو تلہ گنگ پر یس کلب الیکٹر ونک میڈ یا کا صدر منتخب ہو نے پر سا بق صدر بار ایسو سی ایشن ملک حیات ایڈووکیٹ ،ملک فتح خا ن ایڈووکیٹ ،منتخب کو نسلر صو بید ار (ر) عالم خا ن ... Read More »

ون ویلنگ کر نے والے دس مو ٹر سا ئیکل سوار اڑیکے لگ گئے ،ون ویلنگ کر نے کی کسی کو اجازت نہیں دی جا ئے گی ۔اسسٹنٹ کمشنر وسیم خا ن

waseem khan ac

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) تلہ گنگ ون ویلنگ مو ٹر سا ئیکل سواروںکی شا مت ،اسسٹنٹ کمشنر وسیم خا ن نے نو ٹس لے لیا ،دس مو ٹر سا ئیکل سواروں کے خلا ف مقد ما ت درج،ون ویلنگ کر نے کی کسی کو بھی اجا زت نہیں دی جا ئے گی ۔اے سی تلہ ... Read More »

تحر یک انصاف نو جوانوں کی جما عت ہے ،اقتدار میں آ کر گز شتہ سالوں کا حساب لیا جا ئے گا ۔تحر یک انصاف کی سنیئر رہنما ثو بیہ کمال

pti sobia kamal

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) تحر یک انصاف کی سنیئر رہنما ثو بیہ کما ل نے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ نو جوانوں کی تحر یک انصا ف میں جوق د ر جوق شمو لیت سے تحر یک انصاف مضبوط جماعت بن چکی ہے ۔ثو بیہ کما ل کا مز ید کہنا تھا کہ تحر ... Read More »

کو ٹگلہ نا معلو م مو ٹر سا ئیکل سوار کی ٹکر سے دو سالہ بچہ جا ں بحق ،مو ٹر سا ئیکل موقع سے فرار ۔

breaking News

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) کو ٹگلہ نا معلو م مو ٹر سا ئیکل سوار کی ٹکر سے دو سالہ بچہ جا ں بحق ،مو ٹر سا ئیکل سوار فرار ۔تفصیل کے مطابق یو نین کو نسل کو ٹگلہ ڈھو ک لعل خیل سا بق کو نسلر حا جی سلطا ن مر حوم کا پو تا ... Read More »