خبریں

مسلم لیگ ن نے عوام کو بیس بیس گھنٹے کی بجلی لو ڈشیڈنگ ،گیس کی بندش ،مہنگائی کے طوفان اور بد امنی سے نجات دلوائی ۔مہوش سلطانہ

bol mehwish sultana

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) مسلم لیگ ن نے اپنے دور اقتدار میں عوام کو ریلیف فراہم کیا اور آ ج موجودہ حکومت کی نا اہل پالیسیوں نے عوام کی کمر توڑ ڈالی ،لوگوں سے اب روٹی کا نوالہ بھی چھینا جا رہا ہے ،جب ہی ن لیگ برسر اقتدار میں آ ئی توپاکستان کو مسائل سے نجات ... Read More »

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ٹمن چھا پہ ،جنرل سٹور سے لاکھوں روپے کی زائد المیعاد اشیاءبر آ مد ،سٹور سیل کر دیا ۔

punjab food

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ٹمن چھا پہ ،جنرل سٹور سے لاکھوں روپے کی زائد المیعاد اشیاءخورد نوش بر آ مد ،سٹور سیل ،علاقہ مکینوں کا خراج تحسین ۔تفصیلا ت کے مطابق موضع ٹمن زائد المیعاد اشیاءبیچنے والوں کا پنجاب فوڈ اتھارٹی نے گھیر ا تنگ کر دیا اور اچانک چھاپوں کا سلسلہ جاری ... Read More »

دھاندلی والی حکومت عوام سے روٹی کا نوالہ چھیننے کی پالیسیوںپر عمل پیرا ،ہم عوام کی آ واز بنیں گے۔رکن صوبا ئی اسمبلی مہوش سلطانہ

mpa mehvisha

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) مسلم لیگ ن نے اپنے دور اقتدار میں عوام کو ریلیف فراہم کیا اور آ ج موجودہ حکومت کی نا اہل پالیسیوں نے عوام کی کمر توڑ ڈالی ،لوگوں سے اب روٹی کا نوالہ بھی چھینا جا رہا ہے ،جب ہی ن لیگ برسر اقتدار میں آ ئی توپاکستان کو مسائل سے نجات ... Read More »

منیجر عسکری بینک منیر احمد ملک کے بھتیجے ملک محمد عثمان کی دعوت ولیمہ،چوہدری نویددروٹ ،سردار فیض ٹمن ودیگر کی شر کت ۔

shaadi-mubarak

تلہ گنگ ( نما ئندہ بول تلہ گنگ) معروف بےنکار اور منےجر عسکری بےنک منےر احمد ملک کے بھتےجے ملک محمد عثمان گزشتہ روز رشتہ ازدواج مےں منسلک ہو گئے۔انکی تقرےب دعوت ولےمہ مقامی مےرج ہال مےں منعقد ہو ئی جسمےںسابق اےم اےن اے سردارفےض محمد ٹمن ، ائےر کموڈور (ر) ملک منصب خان،معروف صحافی چوہدری نوےددڑوٹ ، قاضی عامر ... Read More »

ن لیگ نے دور اقتدار میں عوام کو حقیقی ریلیف فراہم کیا ،موجودہ حکومت ناکام ہو چکی ہے ۔رکن صوبا ئی اسمبلی مہوش سلطانہ

mpa mehwish

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) مسلم لیگ ن نے اپنے دور اقتدار میں عوام کو ریلیف فراہم کیا اور آ ج موجودہ حکومت کی نا اہل پالیسیوں نے عوام کی کمر توڑ ڈالی ،لوگوں سے اب روٹی کا نوالہ بھی چھینا جا رہا ہے ،جب ہی ن لیگ برسر اقتدار میں آ ئی توپاکستان کو مسائل سے نجات ... Read More »

سابق ضلع ناظم سردار غلام عباس کی حلقے میں مقبولیت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے ۔ملک یوسف تھوہا بہادر

sardar abbas

چکوال( نما ئندہ بول تلہ گنگ)ضلع چکوال کا سیاسی منظر نامہ مزید واضح ہونا شروع ہوگیا ۔ لاہور میں چوہدری پرویز الہٰی اور جہانگیر خان ترین کی ملاقات کے دوران جو صورتحال سامنے آئی ہے وہ اس بات کی نشاندہی کررہی ہے کہ ضلع چکوال میں مستقبل قریب میں ہونے والے بلدیاتی معرکے میں جٹ اور تیلی وکھو وکھ ہوتے ... Read More »

لاوہ کیلئے خوشخبری ،کلر کہار یا کھیوڑہ نہیں اب لاوہ میں ہی پکنک کے مزے لیں،بچوں کا رش لال خان کی کاوش کو خراج تحسین۔

bol lawa

لاوہ ( ملک امتیاز لاوہ )کلر کہا ر ےا کھےوڑہ جانے کی ضرورت نہےں لاوہ میں تفرےق کے مقامات دستےاب ۔تفصےلات کے مطابق بچو ں کے سےروتفرےق کے مقامات دستےاب ہےں سابق ناظم حاجی ملک لال خان کی کاوششوں سے بچوں کے لئے لاوہ میں پکنک پوائنٹ بناےا گےا ہے جہاں بچے ہر قسم کے جھولوں سے لطف اندوز ہوسکے ... Read More »

دھولر بی ایچ یو لاوارث ،مقامی اور منتخب نما ئندوں نے آ نکھیں پھرلیں متعلقہ حکام بے خبر ،علاقہ مکین سراپا احتجاج ۔

awam ki awaz

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) دھولر بی ایچ یو کی بلڈ نگ بھوت بنگلے کا منظر پیش کرنے لگی ،28بیڈیڈ ہسپتال میں ادویات ناپیدا اور سرکاری لاکھوں روپے ضائع ہونے کا خدشہ ،مریض طبی سہولیات کیلئے دربدر ٹھوکریں کھانے پر مجبور ،علاقہ مکین سراپا احتجاج ۔ 30سال قبل تعمیر ہو نے والا بنیادی مرکز صحت دھولر کی بلڈنگ ... Read More »

متوقع بلدیاتی انتخابات میں سابق ضلع ناظم سردار غلام عباس گروپ فیصلہ کن ثابت ہو گا ۔سیاسی حلقے

sardar abbas

چکوال( نما ئندہ بول تلہ گنگ)ضلع چکوال کا سیاسی منظر نامہ مزید واضح ہونا شروع ہوگیا ۔ لاہور میں چوہدری پرویز الہٰی اور جہانگیر خان ترین کی ملاقات کے دوران جو صورتحال سامنے آئی ہے وہ اس بات کی نشاندہی کررہی ہے کہ ضلع چکوال میں مستقبل قریب میں ہونے والے بلدیاتی معرکے میں جٹ اور تیلی وکھو وکھ ہوتے ... Read More »

آ ئندہ بلدیاتی انتخابات میں حکمران جماعت تین دھڑوں میں تقسیم ہونے کا امکان ،اتحاد میں دراڑیں پڑنا شروع ہو گئیں ۔

bol sarway