خبریں

عاصم بشیر ، عاقل بشیر اور عاطف بشیر کا ملک رومان احمد کے اعزاز میں عشائیہ ،سید مبارک شاہ ،ارشد کو ٹگلہ ،حاجی ابوذر غفاری ودیگر کی شرکت۔

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ) ملک بشیر کوٹشیرا کے صا حبزادے ملک عاصم بشیر ،ملک عاقل بشیر اور ملک عاطف بشیر نے صوبائی وزیر حافظ عماریاسر کے دست راست ملک رومان احمد کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ دیا جسمیں ملک رومان کے والد محترم ملک اصغر ،سید مبارک شاہ ہمدانی ،ارشد کو ٹگلہ ،حاجی ابوذر غفاری ،ملک شفقت ... Read More »

دندہ شاہ بلاول چیک پوسٹ پولیس نے گاڑی کے خفیہ خانوں سے 18کلو چرس برآ مد کرلی ،تین ملزمان گرفتار۔

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ) ڈی ایس پی ملک عبدالر حمن کی زیر نگرانی منشیات فروشوں کیخلاف تلہ گنگ سرکل پولیس کی تیسری بڑی کامیاب کاروائی ،مشکوک گاڑی سے 18کلو چرس بر آ مد کر کے تین ملزمان گرفتار کر لیے ۔بروز سموار کو دندہ شاہ بلاول چیک پوسٹ پر مشکوک پک اپ کو روک کر تلاشی لی تو ... Read More »

ڈی ایس پی ملک عبدالر حمن کی زیر نگرانی تلہ گنگ سرکل پولیس کی دبنگ کاروائیاں جاری ۔

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ) ڈی ایس پی ملک عبدالر حمن کی زیر نگرانی منشیات فروشوں کیخلاف تلہ گنگ سرکل پولیس کی تیسری بڑی کامیاب کاروائی ،مشکوک گاڑی سے 18کلو چرس بر آ مد کر کے تین ملزمان گرفتار کر لیے ۔بروز سموار کو دندہ شاہ بلاول چیک پوسٹ پر مشکوک پک اپ کو روک کر تلاشی لی تو ... Read More »

میونسپل کمیٹی ممبران کے انتخابی وعدے لاوہ کی پسماندگی ختم نہ کر سکے ۔

تلہ گنگ (امتیاز احمد لاوہ سے ) میونسپل کمیٹی لاوہ کے ممبران اور چیئر مین کی نورا کشتی ترقی میں رکاوٹ بن گئی ،شہریوں کو مشکلات کا سامنا ۔لاوہ کو تحصیل کا درجہ ملے چھ سال بیت چکے اور بلدیاتی الیکشن میں کامیاب ہونےوالے میونسپل کمیٹی ممبران نے عوام سے وعدے کیے تھے کہ کامیابی دلوائیں ہم لاوہ کی پسماندگی ... Read More »

میونسپل کمیٹی لاوہ کے ممبران اور چیئر مین کی نورا کشتی ترقی میں رکاوٹ بن گئی ۔

تلہ گنگ (امتیاز احمد لاوہ سے ) میونسپل کمیٹی لاوہ کے ممبران اور چیئر مین کی نورا کشتی ترقی میں رکاوٹ بن گئی ،شہریوں کو مشکلات کا سامنا ۔لاوہ کو تحصیل کا درجہ ملے چھ سال بیت چکے اور بلدیاتی الیکشن میں کامیاب ہونےوالے میونسپل کمیٹی ممبران نے عوام سے وعدے کیے تھے کہ کامیابی دلوائیں ہم لاوہ کی پسماندگی ... Read More »

اشفاق بڈھیال کے صا حبزادے محمد احمد ملک نے سالانہ امتحان میں نمایاں پوزیشن لے لی،شہریار اعوان ،ارشد کو ٹگلہ ودیگر کی مبارک باد۔

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ) معروف صحافی ملک اشفاق بڈھیال کے صا حبزادے محمد احمد ملک نے سالانہ امتحان میں پانچویں کلاس میں نمایاں پوزیشن حاصل کر لی ،پوزیشن ہولڈر محمد احمد ملک کو سابق رکن صوبائی اسمبلی شہریار اعوان ،خادم تلہ گنگ ملک فلک شیر اعوان ،ملک یاسر دندہ رہنما پی ٹی آ ئی ،زاہد محمود اعوان ،ارشد ... Read More »

ایس ایچ او محمد افضل کی والدہ کے انتقال پر شہریار اعوان ،ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ارشد کو ٹگلہ ودیگر کا اظہار افسوس۔

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ) ایس ایچ او محمد افضل کی والدہ محترمہ کے انتقال پر سابق صوبائی وزیر ملک سلیم اقبال ،سابق ایم این اے سردار ممتاز ٹمن ،سابق رکن صوبائی اسمبلی ملک شہریار اعوان ،خادم تلہ گنگ ملک فلک شیر اعوان ،ملک ممتاز حیدر رئیس آ ف تھوہا ،ڈی ایس پی ملک عبد الر حمن ،ایس ایچ ... Read More »

موسم گرما کی آ مد سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ،صارفین پریشان ،شہریوں کی تبدیلی سرکار سے رحم کی اپیل ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) موسم گرما کی آ مد سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ،بچے اور دفاتر میں جانےوالے افراد ناشتہ کیے بغیر جانے پر مجبور ،شہریوں کی تبدیلی سرکار سے رحم کی اپیل ۔گزشتہ دنوں سے محلہ اعوان آ باد ،محمد آ باد ،فاروق آ باد ،توحید آ باد سمیت دیگر ملحقہ آ بادیوں میں ... Read More »

منشیات فروشوں کا خاتمہ ہمارامشن ہے کوئی بھی سمگلر پولیس کی گرفت سے نہیں بچ سکتا ۔ڈی ایس پی ملک عبدالر حمن کی بول تلہ گنگ سے گفتگو

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ) ڈی ایس پی ملک عبد الر حمن کی زیر نگرانی تلہ گنگ سرکل پولیس ان ایکشن ،منشیات فروش اور سمگلر گرفتار ،تین مختلف کاروائیوں میں بھاری مقدار میں اسلحہ اور منشیات بر آ مد مقدمات درج ۔ڈی پی او چکوال کی ہدایت پرڈی ایس پی ملک عبد الر حمن اپنی ٹیم کے ہمراہ منشیات ... Read More »

تلہ گنگ سرکل پولیس ان ایکشن ،منشیات فروش اور سمگلر گرفتار ،اسلحہ اور منشیات بر آ مد مقدمات درج ۔