خبریں

پراپرٹی ٹیکس دہندگان کیلئے پراپرٹی ٹیکس 5% رعاےت کے ساتھ جمع کروانے کی آخری تاریخ31دسمبر ہے۔شیخ شاہد اقبال

bol (3)

چکوال ( نما ئندہ بول تلہ گنگ)ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر چکوال شیخ شاہد اقبال نے کہا ہے کہ تمام پراپرٹی ٹیکس دہندگان کے لیے پراپرٹی ٹیکس 5% کی رعاےت کے ساتھ جمع کروانے کی آخری تاریخ31دسمبر 2018ءہے ۔ٹیکس دہندگان سے اپیل ہے کہ وہ اپنے ٹیکس بروقت جمع کروا کر اس 5%رعاےت کی سہولت سے استفادہ کریں۔ Read More »

تیز رفتار گاڑیاں چلانے والے ڈڑائیور باز آ جائیں ،چار ڈروائیورجیل کی سلاخوں کے پیچھے،کریک ڈاﺅن شروع۔

bol-tital

چکوال (نما ئندہ بول تلہ گنگ)تیز رفتار گاڑیاں چلانے والے چار ڈرائیور جیل کی سلاخوں کے پیچھے ڈال دئیے گئے ۔ عامر علی پوسٹ بھون نے استغاثہ دیا کہ دوران گشت ایک سوزوکی لوڈ ڈالہ نمبرTU-881جس پر ڈرائیور ملزم محمد رفیق ولد عبدالخالق ساکن چکوال نے جستی چادر کی پیٹیاں لوڈ کی ہوئی تھی اور نہایت تیز رفتاری و غفلت ... Read More »

تبدیلی سرکار عوام کو تو ریلیف دے نہیں سکی بس مہنگائی کے بم پہ بم گراکر عام آ دمی کا جینا مشکل کر دیا ہے ،رکن صوبائی اسمبلی مہوش سلطانہ

mpa mehvisha

تلہ گنگ( نما ئندہ بول تلہ گنگ)سلطان ہاﺅس چوآسیدنشاہ میں میاں نواز شریف کی برتھ ڈے کیک کاٹا گیا ، میونسپل کمیٹی کے چیئرمین سمیت تمام کونسلرز اور تحصیل بھر سے مسلم لیگی کارکنوںاور عظیم سماجی کارکن راجہ مجاہد افسر ،مہوش سلطانہ نے خصوصی شرکت کی ۔ مہوش سلطان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے قائد میاں نواز ... Read More »

آ ئندہ قومی الیکشن میں پی پی چوبیس سے پیپلز پا رٹی کے امیدوا ملک آ فتاب اعوان ہوں گے ۔سید ارشاد حسین کا ظمی

ppp logo

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ)پاکستان پیپلز پارٹی کو پی پی چوبیس کا امیدوار مل گیا- سابق تحصیل نائب ناظم ملک آ فتاب اعوان پچنند پیپلز پا رٹی کو پیارے ہو گئے ،سابق صدر آ صف علی زرداری سے ملاقات کے بعد پیپلز پا رٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا، اسموقع پر سابق وزیر اعلی پنجاب دوست محمد کھوسہ ... Read More »

حافظ عمار یاسر کی خدمات کو سلام پیش کرتا ہوں ۔ملک اسد شاہ محمد والی

asad ali khan

تلہ گنگ (پریس ریلیز)حافظ عمار یاسر نے وزارت کا عہدہ سنبھالنے کے بعد مختلف علاقوں میں گیس کا کام بہت تیزی سے شروع کروا دیا ہے اور حاجی عمر حبیب گیس کے حوالے سے اپنی نگرانی میں تسلی کام کروا رہے ہیں حافظ عمار یاسر اپنے دور میں اپنے حلقے کی تقدیر بدل دیں گے مجھے یاد نہیں کے میری ... Read More »

حکمران لاوہ کو کچھ دے تو نہیں سکے بس ترقیا تی منصوبوں کو روکنے کی بھرپور کوششوں میں لگے ہو ئے ہیں ۔کونسلر رزاق احمد

abdul razzaq lawa

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) وائس چیئر مین آ صف نواز لاوہ اور کونسلر عبد الرزاق کی کاوشیوں سے بجلی کے پول پہنچنا شروع ہو گئے ہیں ،اہلیان لاوہ کا خراج تحسین ۔حکمران جماعت کی جانب سے بجلی کی سکیموں میں رکاوٹیں ڈالی جا رہی تھی اور خواہ مخواہ انکو لیٹ کروایا جا رہا تھا جس پر ... Read More »

لاوہ کوتحصیل کا درجہ، تحصیل کمپلیکس ،نادرا ،گھمبیر ڈیم ،کروڑوں روپے کی بجلی اور سڑکیں شہریار اعوان نے دیں ۔وائس چیئر مین آ صف نواز

Asif Lawa

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) وائس چیئر مین آ صف نواز لاوہ اور کونسلر عبد الرزاق کی کاوشیوں سے بجلی کے پول پہنچنا شروع ہو گئے ہیں ،اہلیان لاوہ کا خراج تحسین ۔حکمران جماعت کی جانب سے بجلی کی سکیموں میں رکاوٹیں ڈالی جا رہی تھی اور خواہ مخواہ انکو لیٹ کروایا جا رہا تھا جس پر ... Read More »

نکہ کہو ٹ کے مکین بھی گیس پریشر پر چیخ اٹھے ،ایوانوں میں بیٹھے حکمران بے خبر نو ٹس کو ن لے گا ۔

bol itajaj

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ) نکہ کہوٹ گیس پریشر مدھم ،کاروباری اور سرکاری اہلکار ناشتے کے بغیردفتر جانے پر مجبور ۔تلہ گنگ کے نواحی گاﺅں نکہ کہوٹ کے مختلف محلوں میں گیس کا پریشر نہ ہو نے کے برابر ہے اور چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ہیں ،بچے ،کاورباری اور سرکاری دفاتر میں کام کرنے والے اہلکار ناشتے کے بغیرجانے ... Read More »

تلہ گنگ ولاوہ میں ریسکیو 1122کو فنگشنل کیا جا ئے ،شہریوں کاڈپٹی کمشنر چکوال سے مطالبہ

awam ki awaz

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)تلہ گنگ ولاوہ میں ریسکیو 1122کی عمارتیں کروڑوں روپے کی لاگت سے مکمل ،تاحال عملہ تعینات نہ کیا جا سکا ،شہری ریسکیو 1122کی سہولت سے محروم ،جلد از جلد فنگشنل کیا جا ئے ،شہریوں کا پنجاب حکومت سے مطالبہ ۔گزشتہ دور حکومت میں لاوہ میں سابق رکن صوبا ئی اسمبلی شہریار اعوان اور تلہ ... Read More »

بول تلہ گنگ کے چیف ایگز یکٹو شفاعت ملک سے والد کے انتقال پر سیلم اقبال ،سردار ممتاز ٹمن ،شہریار اعوان ،فلک شیر اعوان ودیگر کا اظہار افسوس۔

shafat-awan

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) بول تلہ گنگ کے چیف ایگز یکٹو شفاعت ملک کے والد محترم ملک عبد الرشید اگرال طویل علالت کے بعدانتقال کر گئے انکی نماز جنازہ 2بجے اسٹیڈیم والے قبرستان میں ادا کر دی گئی ،مر حوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔والد کے انتقال پر شفاعت ملک ... Read More »