بلدیاتی الیکشن

منتخب کو نسلر حا جی عا بد حسین نے کا میا بی کی خوشی میں دوستوں کے اعزاز میں پر تکلف دعوت دی ،ملک اسلم سیتھی سمیت دیگر کی شر کت ۔

Celection Pic

بوچھال کلاں (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) یونین کونسل بوچھال خورد کے نومنتخب جنرل کونسلر حاجی ملک عابد حسین چک مصری نے اپنی کامیابی کے سلسلہ میں پُروقار دعوت کا اہتمام کیا جس میں بزرگ مسلم لیگی راہنما ملک اسلم سیتھی، چیئرمین ملک تنویر حیدر، وائس چیئرمین ملک عظمت حیات بوچھال خورد، کرنل (ر) ملک سھیسر خان چک مصری، ... Read More »

ممبرقومی اسمبلی شا زیہ فر ید کی سپیکر ایاز صادق سے ملا قا ت ،دوبارہ سپیکرمنتخب ہو نے پر مبار ک باد دی۔

h

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) سپیکر ایا زصادق سے ممبر قومی اسمبلی شا زیہ فر ید کی ملا قات ، دوبارہ منتخب ہو نے پر مبارک باد،ن لیگ کے منشورکو گھر گھر پہنچا ئیں ،سپیکر کی ہد ایت۔ تفصیل کے مطابق مسلم لیگ ن کی ممبر قومی اسمبلی محتر مہ شا زیہ فر ید کی سپیکر ... Read More »

سر دار غلا م عباس کی ہلچل نے سیا سیوں کی نیند یںاڑا دیں ،علاقے کے مسائل اولین تر جیح پر حل کروں گا ۔نو منتخب چیئر مین ملک سجاد تھوہا

Malik Sajad Tmk

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) یو نین کو نسل تھو ہا محرم خا ن ٹو کے منتخب چیئر مین ملک سجاد تھو ہا نے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ سر دار غلا م عباس نے دو دسمبر کو اپنے گروپ کے سر کر دہ رہنما ﺅں کو بلالیا ہے اور آ ئند ہ کے سیا ... Read More »

وزیر اعلی پنجا ب کی طرف سے مبار ک باد پر چیئر مین ریا ض اعوان کاشکر یہ ،ہم سا ئیکل کا پہیہ نہیں رکنے دیں گے ۔منتخب چیئر مین

Pmlq Haji Riaz Awan Akwal

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) وزیر اعلی پنجا ب میا ں محمد شہباز شر یف کی طرف سے مبار ک باد کا لیٹر موصول ہو نے پر یو نین کو نسل ملکوال کے منتخب چیئر مین حا جی ریا ض اعوان اکوال نے شکر یہ ادا کیا اور کہا کہ خا دم اعلی پنجا ب نے یہ ... Read More »

پنجا ب کا لج کی پہلی سا لا نہ تقریب ۔۔۔۔فلک شیر اعوان کا نا م گو نجتا رہا تحر یر :ارشد کو ٹگلہ

Arshad Kotgullah

       ضلعی چیئر مینی کا تاج کس کے سر ۔۔۔۔فیصلہ کن گھڑی قر یب آ تی ہو ئی        ن لیگ دو دھڑوں میں تقسیم ۔۔۔۔ق لیگ کے چیئر مین ممتاز ٹمن کے شا نہ بشانہ        پنجا ب کا لج کی پہلی سا لا نہ تقریب ۔۔۔۔فلک شیر اعوان کا نا م گو نجتا رہا          طلبا ءو ... Read More »

آ ئند ہ پا رٹی معا ملا ت میں خود دیکھوں گا منا فقین بستے با ند ھ لیں ،آ ئند ہ بھی شیر کے ٹکٹ پر الیکشن لڑوں گا ۔سر دار ممتاز خا ن ٹمن

pmln mumtaz tamman

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ )مسلم لیگ ن کے ممبر قو می اسمبلی سر دار ممتاز خا ن ٹمن نے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ تحصیل تلہ گنگ میں آ ئند ہ پا رٹی معا ملا ت خود دیکھوں گا منا فقین بستے با ند ھ لیں ۔پا رٹی میں رہ کر بھی میر جعفر ... Read More »

کو ٹگلہ کے ملک شیراز ہا شم نے کم تر ین عمر میں جنر ل کو نسلر منتخب ہو کر ضلع چکوال میں ریکا رڈ بنا لیا ۔

pmlq hasham kotgullah

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ )ضلع چکوال کی تا ریخ میں کم تر ین عمر کو ٹگلہ کا نو جوان ملک شیر از ہا شم جنر ل کو نسلر منتخب ،اہل علا قہ کی مبار ک باد ۔تفصیل کے مطابق جب سے بلد یا تی الیکشن کا انعقا د کیا جا رہا ہے اسوقت سے ضلع چکوال ... Read More »

ن لیگ سے مراعات لینے والے اور ضلعی جنرل سیکر ٹری اپنی وارڈ اور یو نین کو نسل کا جواب دیں ،ن لیگ کی شکست کا ذمہ دارنظر یا تی گروپ کا با نی ہے ۔رانا عظمت حیا ت ٹمن

Rana Azmat

ٹمن ( سلطا ن خا ن سے ) یو نین کو نسل ٹمن کے نو منتخب چیئر مین رانا عظمت حیا ت ٹمن نے کہا ہے کہ ن لیگ کے مقا می قا ئد ین کے بارے پر یس کا نفر نس کر نے والے مشیر وزیر اعلی پنجا ب ملک سیلم اقبال اور ضلعی جنر ل سیکر ٹری ملک ... Read More »

وزیر اعلی پنجا ب کا مشیر منشا بٹ کل چکوال میں ڈیرہ سجا ئے گا ،ناقص نتا ئج پر منتخب ممبران ودیگر رہنما ﺅں کی باز پرس بھی ہو سکتی ہے تجز یہ نگا ر

pmln Mansha Butt

تلہ گنگ (خصو صی رپو رٹ بول تلہ گنگ ) وزیر اعلی پنجا ب کے مشیر کا ضلع چکوال کا دورہ متوقع ،بلد یا تی الیکشن میں شیر کی نا قص کارکردگی اور سر دار غلا م عباس کی مسلم لیگ ن میں شمو لیت کے بارے تفصیلی بات چیت ہو گی ذرائع ، ن لیگی رہنما ﺅں کی مز ... Read More »