بلدیاتی الیکشن

فا رم ہا ﺅس بلا ل آ باد ظہر انے میں آ نے والے معز ز مہما نوں کا استقبال کر نے والوں کے نا م

DSC_0275

تلہ گنگ (رپورٹنگ ٹیم )بلا ل آ باد ملک فلک شیر اعوان کی جا نب سے دئیے گئے ظہر انے میں آ نے والے منتخب معز ز مہما نوں کا استقبال چیئر مین ملک کبیر سگھر، وائس چیئر مین ملک شو کت زما ن ،کو نسلروں میں احمد نواز ،غلا م شبیر ،حا جی ظفر ،تنو یر زرگر،حا جی ظفر ... Read More »

بلا ل آ باد فارم ہا ﺅس پر منتخب چیئر مینوں کا اکٹھ ،ضلعی چیئر مینی تلہ گنگ لا نے کیلئے کیس لڑ یں گے اور نمبرز اکٹھے کر نے ہمیں بھی آ تے ہیں ۔ملک سیلم اقبال اور فلک شیر اعوان کا خطا ب

DSC_0445

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) بلا ل آ باد فلک شیر اعوان نے منتخب چیئر مینوںاور وائس چیئر مینوں کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ دیا جس میں مشیر وزیر اعلی پنجا ب ملک سیلم اقبال ،ملک شہر یار اعوان ،سیلم بلا ل اعوان اکوال ،ملک فیروز دودیال ،ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی خا لد ... Read More »

مسلم لیگی تمام اختلافا ت ختم کر کے موسمی سیا سی کھلا ڑیوں کو سیا ست کے کھیل سے آ ﺅ ٹ کر دیں ،عوام کا تہہ دل سے مشکور ہو ں ۔منتخب کو نسلر صو بیدار (ر)عالم خا ن کھر یا ل

PMLN ALAM KHAN

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) نو منتخب کو نسلر صو بید ار(ر) عالم خا ن کھر یال نے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ وارڈنمبر دو کی عوام کا تہہ دل سے مشکور ہو ں نے جنہو ں نے مجھے کا میا بی دی اور انشا اللہ وارڈ نمبر دو کے بنیادی مسائل حل کر کے ... Read More »

یو نین کو نسل کو ٹگلہ کے بلد یا تی الیکشن میں دھا ندلی کی رٹ خارج ہو نے اورالیکشن ٹر بیو نل کو ریفرہو نے کے متضاد دعوے

logo elections-commission-pakistan-logo

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ )یو نین کو نسل کو ٹگلہ بلد یا تی الیکشن دھا ند لی کیس میں مسلم لیگ ق کی جا نب سے الیکشن کمیشن میں دائر کی گئی رٹ خارج ہو نے کا دعوی جبکہ مسلم لیگ ن کے وکیل کے مطا بق رٹ خارج نہیں ہو ئی بلکہ الیکشن ٹر بیو ... Read More »

نکہ کہو ٹ کے منتخب چیئر مین عبد المنا ن نے سر دار گروپ جوائن کر لیا ۔

election

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) یونین کونسل نکہ کہوٹ کے نو منتخب چیئر مین عبدالمنان ملک نے سردار عباس گروپ میں شمولیت اختیار کر لی۔ جس کے بعد تحصیل تلہ گنگ و لاوہ کی 25یونین کونسلوں میں پارٹی پوزیشن کچھ اس طرح سے بن گئی ہے۔ 16مسلم لیگ ن ، 5ق لیگ اور 4 چیئرمین سردار عباس ... Read More »

مسلم لیگ ن کی قیا دت نے سر دار غلا م عباس کو جواب دے دیا ۔چو ہد ری زوہیب اشر ف مسوال

pmln logo pic

بوچھال کلاں (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) پاکستان مسلم لیگ ن کے ورکر چوہدری زوہیب اشرف مسوال نے کہا ہے کہ چوہدری لیاقت علی خان ایم پی ائے نے ایک آمر سیاتدان کا راستہ روک کر ضلع چکوال میں مسلم لیگی ورکروں کا بھرم رکھ لیا ہے انہوں نے ہمارے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سردار ... Read More »

میرے دور اقتدار میں ریکا رڈ تر قیا تی کا م ہو ئے ہیں ،سڑکیں ،گیس ،بجلی ،ٹیلیفون ایکس چینج ودیگر کا مو ں کے جال بچھا ئے ہیں ۔ممبرقومی اسمبلی سر دار ممتاز خا ن ٹمن

mumtaz tamman

تلہ گنگ (ایم افضل اعوان سے )حلقہ این اے 61کے رکن قومی اسمبلی سردار ممتاز ٹمن نے کہا ہے کہ اس نے اپنے دور اقتدار میں گیس ،بجلی،فون اور سڑکوں کا جال بچھایا۔2500افراد کو ملازمتیں دلوائیں۔300بستروں کا زچہ بچہ ہسپتال کالج یونیورسٹی کیمپس اور دو نئے ڈیم بنائے ہیں۔تلہ گنگ کو خوشحال بنانا میرا خواب ہے۔2016میں تلہ گنگ ہر صورت ... Read More »

مکہ مکر مہ میں کا میا ب امیدواروں کے اعزاز میں پر تکلف عشا ئیہ ،ملک محی الد ین اور نثار دودیال کا خطا ب ۔

11

مکہ مکر مہ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ )پنجا ب میں کا میا ب ہو نے والے امیدواروں کے اعزاز میں مکہ مکر مہ میںپر تکلف عشا ئیہ دیا گیا جس کے مہما ن خصو صی چکوال کی معروف سیا سی شخصیت ملک محی الد ین تھے ۔انکے علا وہ ملک تنو یر ،ن لیگی رہنما ملک نثار دودیال ... Read More »