بلدیاتی الیکشن

مقامی اپوزیشن رہنماﺅں نے بلدیاتی گٹھ جوڑ کر کے اپنے پاﺅں پر خود کلہاڑی ماردی: ملک سلیم اقبال

MALIK-SALEEM-IQBAL

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) مشیر وزیراعلی پنجاب ملک سلیم اقبال نے کہا ہے کہ مقامی اپوزیشن رہنماﺅں نے بلدیاتی گٹھ جوڑ کر کے اپنے پاﺅں پر خود کلہاڑی ماردی ہے اور ہمارا کام آسان کر دیا ہے اِس بار بھی مخالفین کوقو می الیکشن سے بھی بلد یا تی الیکشن میں بد تر ین شکست دیں ... Read More »

تلہ گنگ کی اگرال برادری نے بلدیاتی انتخابات میں ملک سلیم اقبال کی حمایت کا اعلان کر دیا

MALIK-SALEEM-IQBAL

تلہ گنگ:تلہ گنگ کی اگرال برادری نے بلدیاتی انتخابات میں ملک سلیم اقبال کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ملک خالدلیبارٹی کی رہائشگاہ پر ہونے والی میٹنگ میںاگرال برادری کے سرکردہ رہنماﺅں نے شرکت کی ۔اجلاس میں سابق صوبائی وزیر و مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب ملک سلیم اقبال،ملک فیروز،ملک صابر اگرال،ملک اجمل،ملک حمید اگرال،ڈاکٹر جہانگیر،ڈاکٹر تنویر،ملک محمود اگرال،ملک احمد اگرال،ملک طارق ... Read More »

بلدیاتی انتخابات:تحریک انصاف کے رہنما ملک مظہر اعوان نے تلہ گنگ واپس آنے کا اعلان کر دیا

Pti

تلہ گنگ:بلدیاتی انتخابات کی آمد،تحریک انصاف تلہ گنگ کے رہنما ملک مظہر اعوان نے دبئی سے تلہ گنگ واپس آنے کا اعلان کر دیا۔یوتھ ونگ کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف تلہ گنگ کے رہنما ملک مظہر اعوان نے بلدیاتی انتخابات کی آمدپر واپس آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف الیکشن ... Read More »

حلقہ بندیوں کے خلاف اعتراضات پر دائر کی جانے والی اپیلوں پر سماعت جاری

election

چکوال(بیوروچیف) الیکشن کمیشن کی طرف سے ضلع چکوال کی 71یونین کونسلوں اور 6میونسپل کمیٹیوں کیلئے کی جانے والی حلقہ بندیوں کے خلاف اعتراضات پر دائر کی جانے والی اپیلوں پر سماعت جاری ہے جو 26جولائی تک جاری رہے گی۔ 28جولائی کو الیکشن کمیشن ان حلقہ بندیوں کا حتمی نوٹیفکیشن جاری کرے گا اور اس کے بعد بلدیاتی انتخابات کے شیڈول ... Read More »

بلدیاتی انتخابات کیلئے مختلف سیاسی جماعتوں اور گروپوں کے درمیان رابطوں کا آغاز ہوگیا

baldiati2

چکوال(بیوروچیف) آنے والے بلدیاتی انتخابات کیلئے مختلف سیاسی جماعتوں اور گروپوں کے درمیان رابطوں کا آغاز ہوگیا ہے۔ ضلع چکوال کی متعدد یونین کونسلوں میں پاکستان تحریک انصاف اور سردار غلام عباس گروپ کے درمیان غیر اعلانیہ اتحاد تشکیل پانے کی اطلاعات آرہی ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف نے کسی بھی سیاسی جماعت کے ساتھ اتحاد کے امکان کو رد کیا ... Read More »

تلہ گنگ:تحریک انصاف اور ”ق“لیگ میں انتخابی اتحاد،حتمی اعلان ایک ہفتے تک متوقع

PTI-v-PML_N

تلہ گنگ: مسلم لیگ ق اور تحر یک انصاف کے مقا می قا ئد ین کی ون ٹو ون ملاقات ،بلد یا تی الیکشن مل کر لڑ نے پر تبا دلہ خیال ،ایک ہفتے میں با قا عدہ اعلا ن کیا جا ئے گا ذرائع ،ملا قات میں دونو ں پا رٹیو ں کی ضلعی قیا دت مو جود نہیں ... Read More »

عیدملنے ووٹرو ں ،سپوٹروں کا سیا سی قا ئد ین کے ڈیروں پر حا ضر یوں کا سلسلہ جاری

Baldiati

تلہ گنگ:عیدملنے ووٹرو ں ،سپوٹروں کا سیا سی قا ئد ین کے ڈیروں پر حا ضر یوں کا سلسلہ جاری،بلد یا تی الیکشن کے حوالے سے ایک دوسرے سے کھسر پسر،ن لیگ اور سر دار غلا م عباس گروپ متحر ک ،با قی جما عتوں نے تا حال خا موشی کا روزہ نہ توڑ ا،ق لیگ کی صفوں میں دن ... Read More »