بلدیاتی الیکشن

کہا نیاں نہ سناولوکل گورنمنٹ کے الیکشن کراوکا نفر نس میں مقر رین کا خطا ب

Pic

تلہ گنگ (ملک عا مر نواز سے)سوسائٹی آف سسٹین ڈیولپمنٹ کی طرف سے تحصیل تلہ گنگ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تلہ گنگ کی مقا می ہوٹل میںایک کانفرنس”کہا نیاں نہ سناو¿ لوکل گورنمنٹ کے الیکشن کراو¿” کے نام سے کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں تحصیل تلہ گنگ سے تعلق رکھنے والے سول سوسائٹی کے ممبران بالخصوص میاں ... Read More »

وارڈ نمبر گیا رہ میں ایکشن کمیٹی نے امیدوار نا مزد کر دیا دیگر جما عتوں کی حما یت کی یقینی دہا نی

Baldiati

تلہ گنگ ( چو ہد ری عبد الجبار سے )آمدہ بلدیاتی الیکشن میں وارڈ نمبر11سے شیخ محمد راشدایکشن کمیٹی کی جانب سے امیدوار نامزد وارڈ کے غریب عوام کے پرزور مطالبے پر کسی کے لئے میدان کھلا نہیں چھوڑیں گے شیخ راشد کاعزم ۔تفصیلات کے مطابق ایکشن کمیٹی نے باہمی مشاورت اور مسلم لیگ (ن) (ق)اور پی ٹی آئی کے ... Read More »

میر ا جینا مر نا سر دار ممتاز ٹمن گروپ کے ساتھ ہے ۔ملک فتح خا ن ڈھو ک بازا

Malik Fateh Khan D.Baza

تلہ گنگ (سیا سی رپورٹر) ممبر قو می اسمبلی سر دار ممتاز خا ن ٹمن نے حلقے میں تر قی کا موں کے جال بچھا رکھے ہیں اور تلہ گنگ ضلع کا نو ٹیفکیشن بھی جاری کروائیں گے ۔ان خیا لا ت کا اظہار سیا سی وسما جی شخصیت ملک فتح خا ن آ ف ڈھو ک بازا نے میڈ ... Read More »

دھر نے کی سیا ست کر نے والوں کو عوام مسترد کر دے گی کا میا بی مسلم لیگ ن کی ہی ہو گی ۔صو با ئی وزیر ملک تنو یر اسلم سیتھی

MALIK ASLAM TANVIR PMLN MPA

بوچھال کلاں (ریا ض ملک سے) صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم سیتھی نے کہا ہے کہ عوام بلدیاتی الیکشن میں صرف مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو ووٹ دیں تاکہ ان کے علاقوں میں ترقی کی راہ میں رکاوٹ پیدا نہ ہو سکے ہمارے نمائندہ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر کسی کے علاقے میں ناظم ... Read More »

جے یو آ ئی (ف)کے ضلعی امیر کاتحصیل تلہ گنگ کی متعد د یو نین کو نسلوں کا دورہ ،بلد یا تی الیکشن کے حوالے سے سر کر دہ شخصیات سے ملا قا تیں۔

JUIF pic

تلہ گنگ (چو ہدری عبد الجبار)جمعیت علماءاسلام (ف) کے ضلعی امیر مولانا عطاءالرحمن کا تحصیل تلہ گنگ کی متعدد یونین کونسلوں کا دورہ جے یوآئی کے اجلاس میں شرکت ,بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے جے یو آئی کے امیدواروں اور علاقے کی سرکردہ شخصیات سے مشاورت،تفصیلات کے مطابق جمعیت علماءاسلام (ف) کے ضلعی امیر مولانا عطاءالرحمن قاسمی نے ضلعی سیکرٹری ... Read More »

لیگی کا رکن بلد یا تی الیکشن کی تیا ریاں زورشور سے جا ری ر کھیں پنجاب مسلم لیگ ن کامضبو ط قلعہ ہے۔ممبر قو می اسمبلی شا زیہ اشفاق مٹو

Pmln Shazia

تلہ گنگ (سیا سی رپورٹر) مسلم لیگی کارکن بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں زور شور سے جاری رکھیں تاکہ پارٹی پرچم کی سربلندی کو ےقینی بنایا جا سکے۔ان خیا لا ت کا اظہار مسلم لیگ ن کی ایم این اے شا زیہ اشفاق مٹو نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ ... Read More »

حلقہ پی پی با ئیس کی تا ریخ میں پہلے ایم پی اے سر دارذوالفقار دلہہ نے پہلی دفعہ عوامی خدمت گا ر ہو نے کا حق ادا کیا ۔ملک ظہور احمد نکہ کہو ٹ

MPA SARDAR ZULFIQAR ALI KHAN

تلہ گنگ (لیا قت اعوان سے)حلقہ پی پی با ئیس کی تا ریخ میں کسی ا یم پی اے نے پہلی دفعہ عوامی خد مت گار ہو نے کا حق ادا کیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق پا کستان مسلم لیگ ن یو نین کونسل نکہ کہوٹ کے صدر ملک ظہور احمد نے صحا فیوں سے بات چیت کر تے ... Read More »

دوراقتدار میں تھا نہ کچہر ی کی سیا ست کا خاتمہ کیا بلد یا تی الیکشن میں مخا لفین کو عبرت ناک شکست دیں گے ۔سر دار غلا م عباس

SARDAR ABBAS CHAKWAL

تلہ گنگ (عا مر نواز اعوان)سا بق ضلعی نا ظم سردار غلا م عباس خان اپنے ایک ٹیلیفو نک بیا ن میں کہا ہے کہ شفاف ما ضی ہما ری پہچان ہے ۔ ہم نے عوام کی خدمت کو اپنی سیا سی زندگی کا حصہ سمجھا ہے اسی لیے عوام ہم سے محبت کر تی ہے ۔بلدیا تی الیکشن کے ... Read More »

یو نین کونسل بوچھال کلا ں میں پی ٹی آ ئی اور ن لیگ کے درمیا ن کا نٹے دار مقابلے کی توقع ،امیدواروں نے ڈیروں پر حا ضروں میں اضا فہ کر دیا

baldiati9

بوچھال کلاں (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) بلدیاتی الیکشن کا بگل بجتے ہی سیاسی سرگرمیاں زور پکڑ رہی ہیں اب تک پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے سابق ناظم ملک اختر شہباز اور ملک اعجاز مکھیال کے مد مقابل مسلم لیگ ن کے حاجی ملک ریاض اور سابق کونسلر ملک غلام عباس مکھیال میدان میں آ چکے ہیں ... Read More »

سر دار ممتازخا ن ٹمن سمیت تما م مسلم لیگی اپوزیشن جما عتوں کا بھر کس نکال دیں گے ،الیکشن بڑ کیں مارنے سے نہیں ذہا نت سے لڑ ے جا تے ہیں ملک زوار اکوال

MALIK ZAWAR AKWAL

تلہ گنگ (سیا سی رپو رٹر)سر دار ممتاز خا ن ٹمن سمیت تما م مسلم لیگی قیا دت بلد یا تی الیکشن میں مخا لف جما عتوں کا بھرکس نکال دیں گے،الیکشن بڑکیں مارنے سے نہیں ذہا نت سے لڑ ے جا تے ہیں ،ن لیگ جما عت کو ایم این اے اور حا جی امیر خا ن ٹمن مز ... Read More »