بلدیاتی الیکشن

مسلم لیگ ن کے شیر بلد یا تی الیکشن میں بھاری مینڈ یٹ سے کا میا بی حا صل کر یں گے ۔ملک فلک شیر اعوان

MALIK FALAK SHER AWAN

تلہ گنگ (نما ئندہ بو ل تلہ گنگ سے)مسلم لیگ ن کے امید وار بلد یا تی الیکشن میں کلین سو یپ کر یں گے ،ہم نے ہمیشہ عوامی مسائل کو تر جیح دی ہے ،میا ں محمد نواز شر یف کی مثبت پا لیسیوں سے پا کستان میں تبد یلی آ رہی ہے ۔ان خیا لا ت کا اظہار ... Read More »

بو چھا ل کلا ں مسلم لیگ ن کا پینل مکمل جلد ملک اسلم سیتھی پینل کا حتمی اعلا ن کر یں گے ۔

Pmln logo pic

میانی اڈہ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ )بوچھال کلاںمسلم لیگ ن کا پینل مکمل حاجی ملک ریاض چیرمین ملک غلام عباس وائس چیرمین جنرل کونسلر کے لئے ملک عبدالقیوم ملک صفدر بربری ملک جاوید حاجی ملک اکبر کے نام اورفائنل اعلان منگل شام ڈیرہ حاجی ریاض آف بوچھال کلان کی ریائش گاہ پر کیا جائے گا اس پروگرام کے ... Read More »

بلدیاتی انتخاب کے شیڈول میں بار بار تبدیلی کے باعث امیدوار تذبذب کا شکار

election

تلہ گنگ:بلدیاتی انتخاب کے شیڈول میں بار بار تبدیلی کے باعث امیدواراب بھی تذبذب کا شکار ہیں جبکہ شہریوں میں انتخابات ہونے یا نہ ہونے پر شرطیں بھی زور پکڑ گئی ہیں۔ بلدیاتی انتخابات کے شیڈول میں تبدیلوں کی وجہ سے یونین کونسل کی سطح پر انتخاب میں حصہ لینے والے چیئر مین، وائس چیئر مین اور کونسلرز کے امیدوار ... Read More »

یو نین کونسل ٹہی میں مخالفین کی نیندیں اڑا دوں گا ۔امیدوار بر ائے چیئر مین ملک فیروز دودیال

MALIK FEROZ KHAN DUDIAL EX VOICE CHAIRMAN DIS CHAKWAL

تلہ گنگ ( چوہدری نوےد دڑوٹ سے) ےونےن کونسل ٹہی سے امےدوار برائے چےئر مےن اورمسلم لےگ (ن) کے رہنماءملک فےروز خان دودےال نے نے کہا ہے کہ وہ بلدےاتی الےکشن مےں بھر پور حصہ لےنگے اور مخالفےن کو ٹف ٹائم دےنگے ۔وہ گزشتہ روزاپنی انتخابی مہم کے آغاز پر صحافےوں سے بات چےت کررہے تھے ۔انہوںنے کہا کہ ےونےن ... Read More »

کو ٹسار نگ یو نین کونسل میں مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لو ں گا ۔ملک صفدر اعوان

Pmln Malik Safder

تلہ گنگ ( چوہدر ی نوےددڑوٹ سے ) مسلم لےگ (ن)تحصےل تلہ گنگ کے صدر اور امےدوار برائے چےئر مےن ےونےن کونسل کو ٹ سارنگ ملک صفدر اعوان نے اپنے اےک وضاحتی بےان مےں کہا ہے کہ مسلم لےگ (ن) ہی مےری جماعت ہے اور انشاءاللہ مسلم لےگ (ن) کے ٹکٹ پر ہی بلدےاتی الےکشن مےں حصہ لےنگے۔انہوں نے کہا ... Read More »

یونین کونسل کوٹگلہ ،ملک اسد مسلم لیگ(ق) کے ٹکٹ پر چیئرمین کا الیکشن لڑیں گے،سخت مقابلہ ہو گا

EX NAZIM MALIK ASAD KOTGULLAH

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر )یونین کونسل کوٹگلہ میں دو حلیف حریف بن گئے۔بلدیاتی الیکشن میں پہلی بار آپس میں مقابلہ ہو گا،سابق ناظم یونین کونسل کوٹگلہ ملک اسد محمود اور سابق نائب ناظم ملک ذکاءاللہ آمدہ بلدیاتی الیکشن میں الگ الگ پلیٹ فارم سے الیکشن لڑیں گے۔ماضی میں ملک اسد محمود اور ملک ذکاءاللہ ایک ساتھ رہے ہیں۔آمدہ الیکشن میں ملک ... Read More »

حا جی اقبال ادلکہ نے مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑ نے کا اعلان کر دیا

Pmln logo pic

تلہ گنگ(لیا قت اعوان)معروف سیاسی و سما جی شخصیت حاجی اقبا ل ادلکہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کے میرے حوالے سے لگائی جانے والی نیوز میں کوئی صداقت نہیں ہے تفصیلات کے مطا بق گذشتہ روزمعروف سیاسی و سما جی شخصیت حاجی اقبا ل ادلکہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کے میرے حوالے سے لگائی ... Read More »

بلد یا تی الیکشن کا بگل بجتے ہی تلہ گنگ میں سیا سی سر گر میاں عروج پر امید واروں نے لنگو ٹ کس لی ۔

Celection Pic

تلہ گنگ (چو ہد ری عبد الجبار سے)بلدیاتی الیکشن کا بگل بجتے ہی تلہ گنگ میں سیاسی سرگرمیوں نے عروج پکڑ لیاہے،تلہ گنگ شہر کی وارڈنمبر 11سے ایکشن کمیٹی کے امیدوار شیخ محمد راشداور مسلم لیگ (ن) کے فیصل انصاری کے درمیان مقابلے کی فضاءبنتی نظر آرہی ہے تاہم علاقے کے مسائل کی بنیاد پر بننے والی ایکشن کمیٹی کامتفقہ ... Read More »

سا بق ضلع نا ظم سر دار غلا م عباس کے حلقہ پی پی با ئیس میں طو فانی دورے

SARDAR ABBAS CHAKWAL

تلہ گنگ (ارشد مر جا ن سے)سردار غلام عباس نے آئندہ آنے والے بلدیاتی الیکشن مہم کے سلسلے میں تلہ گنگ کی متعد یونین کونسلوں کے طوفانی دورے سیاسی مخالفین کیلئے مشکلات میں اضافہ ہونے لگا تفصیلات کے مطابق سابق ضلع ناظم سردار غلام عباس نے گزشتہ روز اپنے دست راست ملک قدیر باز نرگھی کے ہمراہ تلہ گنگ کی ... Read More »

یو نین کونسل پا دشہا ن میں مسلم لیگ ن کا نا مزد پینل کا میا ب ہو گا ۔چو ہد ری زوہیب اشر ف مسوال

Pmln logo pic

کلر کہار ( نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) بلدیاتی انتخابات میں یونین کونسل پادشہان سے مسلم لیگ (ن) کا نامزد پینل چوھدری لیاقت علی خان اور چوھدری حیدر سلطان کی قیادت میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گا۔چوھدری زوہیب اشرف مسوال چوھدری زوہیب اشرف مسوال ممبر ضلعی مشاورتی کمیٹی مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ ضلع چکوال کی ایم ... Read More »