بلدیاتی الیکشن

تلہ گنگ کے شیر آ پس میں گتھم گتھا ۔۔۔۔اپو زیشن کی سیا سی چال ؟؟ تحر یر :ارشد کو ٹگلہ

Arshad Kotgullah

           بلد یا تی انتخا با ت۔۔تلہ گنگ میںچند شخصیا ت کے گرد گھو متی سیاست            تلہ گنگ کے شیر آ پس میں گتھم گتھا ۔۔۔۔اپو زیشن کی سیا سی چال ؟؟            آ رپی او راولپنڈ ی کی تلہ گنگ آ مد ۔۔نا قص تعمیر کانو ٹس اور اظہار بر ہمی          قا رئین محتر م : ... Read More »

دھر کنہ میں مسلم لیگ ن کو جھٹکا ،محمد اقبال نے پی ٹی آ ئی میں شمو لیت اختیار کر لی ۔

PTI logo

بوچھال کلاں (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) موضع د ھرکنہ کے رہائشی محمد اقبال اپنی برادری سمیت مسلم لیگ ن کو چھوڑ کر پی ی آئی میں شامل ہو گئے تفصیل کے مطابق محمد اقبال نے مسلم لیگ ن کو چھوڑ کر پی ی آئی میں شمولیت کا فئیصلہ اس وقت کیا جب موضع دھرکنہ میں پی ی آئی ... Read More »

ووٹ قو م کی اما نت ہے اور اما نت میں خیا نت نہیں کروں گا ۔امید وار جنر ل کونسلر ملک جا وید اختر

Pmln logo pic

بوچھال کلاں (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) بوچھال کلاں یونین کونسل میں مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار جنرل کونسلر ملک جاوید اختر کی کارنر میٹگ میں وارڈ کے معززین کی بھر پور شرکت تفصیل کے مطابق بوچھال کلاں یونین کونسل میں مسلم لیگ ن کے نامزد جنرل کونسلر ملک جاوید اختر کے گھر میں ایک کارنر میٹنگ ... Read More »

علاقے میں بھر پور پذ یر ائی مل رہی ہے ۔امیدوار چیئر مین ملک جا وید اقبال

PTI logo

بوچھال کلاں (نامہ نگار )پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے چئیرمین میانی یونین کونسل ملک جاوید اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا کارکن میری کامیابی کے لئے سرگرم ہیں اور مجھے علاقے بھر میں جو پذیرائی مل رہی ہے اس کی مثال نہیں ملتی انہوں نے کہا کہ عوامی خدمت کے جذبے سے سیاست کے میدان ... Read More »

مسلم لیگی بارہ وارڈز کے امیدواروں کی نا مز دگی پر تا حال یکجا نہ ہو سکے ،آ زاداور اپو زیشن جما عتوں کے امیدوار سر گر م ہو گئے ،حمزہ شہباز شر یف نو ٹس لیں کا رکنوں کی اپیل ۔

Hamza-Shahbaz

تلہ گنگ ( خصو صی رپو رٹ) تلہ گنگ شہر کی بارہ وارڈز کے امیدواروں کی نا مزدگی پر مسلم لیگیوں کی آ پس میں نا اتفاقی بر قرار، آ زاد اور دیگر اپو زیشن جما عتوں کے امیدوار سر گرم ہو گئے ،نا اتفاقی بر قرار رہی تو آ زاد اور دیگر اپو زیشن جما عتوں کے امیدوار وں ... Read More »

کلر کہا ر کے یو تھ ونگ کے عہد یداروں نے ملک خا لد نوابی سے الیکشن میں حصہ لینے کا مطا لبہ کر دیا ۔

Pmln logo pic

میانی اڈا (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) ملک خالد نوابی کی پاکستان مسلم لیگ ن کے ساتھ خدمات کی ایک لازوال داستان لکھی جا سکتی ہے اور پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کی ضلعی صدارت میں ان کی قیادت میں یوتھ انتہائی منعظم ہے خالد نوابی کو بھی الیکشن میںحصہ لینا چاہے ان باتوں کا اظہار یوتھ ونگ ... Read More »

یو نین کو نسل ملتا ن خورد میں بلد یا تی الیکشن کمپین کا آ غا ز ،دھڑوں نے امیدوار حکیم یاسر عز یز کی حما یت کا اعلا ن کر دیا ۔

Hakeem Yasir Aziz

تلہ گنگ ( سلطا ن خا ن سے)مسلم لیگ ن کے رہنما ﺅں نے بلد یا تی الیکشن کی الیکشن کمپین شروع کر دی ،یو نین کونسل ملتا ن خورد میں مشیر وزیر اعلی پنجا ب ،ملک شہر یار اور امیدوار حکیم یاسر عز یز کے طو فانی دورے ،کا میا بی میرا مقدر ہو گی ۔حکیم یاسر عز یز ... Read More »

مسلم لیگ ن نے یو سی نکہ کہو ٹ میںچیئر مین حا جی محمد اقبال ادلکہ اور وائس چیئر مین ملک ظہور کونا مزد کر دیا ۔

Celection Pic

تلہ گنگ(نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) یونین کونسل نکہ کہوٹ میں پاکستان مسلم لیگ ن نے حاجی محمد اقبال ادلکہ کو چیئر مین جبکہ ملک محمد ظہور نکہ کہوٹ کو وائس چیئر مین کےلئے نا مزد کر دیا ۔مذکورہ دونوں اُمیدوار ایم این اے اور ایم پی اے کے تجویز کردہ تھے۔جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے ... Read More »

لیگی رہنما ﺅں کو ما ڈل ٹا ﺅن سے بلا وا،ٹکٹ میر ٹ کی بنیاد پر جا ری کیے جا ئیں ۔حمزہ شہباز شر یف کی ہد ایت

11953093_1054574777934612_8578080490171602954_n

تلہ گنگ (خصو صی رپو رٹ) ضلع چکوال کے مسلم لیگی رہنما ﺅں کو ما ڈل ٹا ﺅن لا ہور سے بلاوا،تما م مسلم لیگی مشتر کہ امیدوار میدان میں لا ئیں حمز ہ شہباز شر یف کی ہد ایت ،مسلم لیگ ن صو بہ پنجا ب میں کلین سو یپ کر یں گی ،ٹکٹ میر ٹ کی بنیاد پر ... Read More »

میا نی یو سی میں تحر یک انصاف نے ملک جا وید اقبال کا ٹکٹ کنفر م کر دیا ۔

PTI logo

بوچھال کلاں (نما ئند ہ بول تلہ گنگ )تحریک انصاف نے میا نی یونین کونسل میں ملک جاویداقبال کاٹکٹ کنفرم کر دیا اس موقع پر ہمارے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاست میں پہلی مرتبہ آیا ہوں مگر عوام کی پذیرائی دیکھ کر جو حوصلہ ملا ہے قابل دید ہے انہوں نے کہا کہ میری مقبولیت ... Read More »