بلدیاتی الیکشن

ق لیگ کے اراکین کا اتحاد مثالی ہے مخا لفین کے پروپیگنڈے ہمیں عوام کی خد مت کر نے سے روک نہیں سکتے ۔منتخب کو نسلر اعجاز مغل

Pmlq Logo

تلہ گنگ(نما ئند ہ بول تلہ گنگ) میونسپل کمیٹی تلہ گنگ کی وارڈ نمبر۵کے نومنتخب کونسلر اعجاز مغل نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم چوہدری شجاعت حسین، چوہدری پرویز الہی اور فرزند تلہ گنگ حافظ عمار یاسر کی قیادت میں متحد ہیں اور پاکستان مسلم لیگ ق تلہ گنگ شہر کو خوبصورت بنانے کے لئے تمام ... Read More »

بلد یا تی الیکشن میں ناقص کارکر دگی کا ذمہ دار کو ن ہے ؟حمز ہ شہباز شر یف نے ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی خا لد ٹہی کو ذمہ داری سو نپ دی ۔

Khalid Tehi PMLN

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) مسلم لیگ ن کی اعلی قیا دت نے آ خر کارضلع چکوال میں بلد یا تی الیکشن میں نا قص کا رکر دگی کا نو ٹس لے ہی لیا ، حمزہ شہباز شر یف نے جنر ل سیکر ٹر ی خا لد ٹہی کوکمیٹی بنا کر حتمی رپو رٹ پیش کر ... Read More »

بلدیاتی سربراہوں کے انتخاب کے فیصلے بند کمروں کی بجائے پارٹی مشاورت سے کر رہے ہیں:حمزہ شہباز

hs2

تلہ گنگ:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا کہ منفی پراپیگنڈہ ناجائزاحتجاج اور جھوٹے الزامات کا سیاسی ڈرامہ بدترین طور پر فلاپ ہوچکا، عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کرنے والے ناکام رہے اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومتی میعاد کے عین درمیان منعقد ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں بھی عوام ... Read More »

ضلع چکوال کے ضلع چیئر مین اور وائس چیئر مین کے امیدواروں کی لا ہور طلبی ،انٹرویو لئے گئے

breaking News

تلہ گنگ:ضلع چکوال کے ضلع چیئر مین اور وائس چیئر مین کے امیدواروں کی لا ہور طلبی ،با ری باری انٹرویو لیئے گئے ،جلد فیصلہ متوقع ،ضلعی چیئر مینی کا قر عہ تلہ گنگ کے نا م نکلنے کا امکا ن ۔تفصیل کے مطابق بلد یا تی الیکشن کے مکمل ہو نے کے بعد اب ضلعی چیئر مینی کے امیدوار ... Read More »

ق لیگ کے کا میا ب امیدوار عوام کو ما یوس نہیں کر یں گے ۔حا فظ عمار یاسر کا عشا ئیہ سے خطا ب

12373234_883557078428438_373160615046575315_n

تلہ گنگ(نما ئند ہ بو ل تلہ گنگ )ق لیگ کے مر کز ی رہنما حا فظ عما ر یا سر کے اعزاز میں ق لیگ کے ٹکٹ پر کا میا ب ہو نے والے کو نسلر ملک غلا م محمد نے عشا ئیہ دیا جس میںمنتخب چیئر مین حا جی ریا ض اعوان اکوال، ملک عبد الر ﺅف ،زاہد ... Read More »

ممتاز صحافی ملک اظہر فا روق کی درخواست پر ن لیگ کے منتخب چیئر مین ملک باز خا ن بڈ ھیال کوالیکشن کمیشن نے اکیس دسمبر کو طلب کر لیا، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔

logo elections-commission-pakistan-logo

بڈ ھیا ل (امتیا ز لاوہ )مسلم لیگ (ن )کی اہم وکٹ گرنے کا خدشہ، یونین کونسل بڈھیال کے نو منتخب چئیر مین ملک باز خان کے سر پر نا اہلی کی تلوار لٹکنے لگی۔ 2 شناختی کارڈ رکھنے اور ووٹرز لسٹ میں نام درج نہ ہونے پر الیکشن کمیشن نے 21 دسمبر کو طلب کرلیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر ... Read More »

سر دار ممتاز ٹمن کے پاس پند رہ چیئر مین اور لاوہ ایم سی میں چیئر مین ہمارا ہو گا،ضلعی چیئر مینی تلہ گنگ لا نے کیلئے مقد مہ ہم نے پیش کیا ہے ۔حا جی ملک امیر خا ن ٹمن

PMLN-Malik-Ameer-Khan-Tamma

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ)ممبر قو می اسمبلی سر دار ممتاز خا ن ٹمن کے دست راست اور ایم این اے سیکر ٹر یٹ کے انچارج حا جی ملک امیر خا ن ٹمن نے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ تحصیل تلہ گنگ میںمنتخب چیئر مینو ں کی سب سے زیا دہ تعداد ممتاز خا ن ... Read More »

نو منتخب جنر ل کو نسلر محمد خا لد قا ضی کی قا ئد جمعیت مو لا نا فضل الر حمن سے ملا قا ت ۔

FazlurRehman

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) جمعیت علماءاسلام (ف) کے ضلعی رہنماءاور نومنتخب جنرل کونسلر محمد خالد قاضی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن سے ملاقات ،مولانا فضل الرحمن کی قاضی خالد کو کامیابی پر مبارک باد ،تفصیلات کے مطابق جمعیت علماءاسلام (ف) کے ضلعی رہنماءاور نومنتخب جنرل کونسلر محمد خالد قاضی نے قاضی محمد صادق کے ہمراہ ... Read More »

کیا ضلع تلہ گنگ کے بد لے ضلعی چیئر مینی کا سودا ممکن ؟؟؟؟۔۔۔۔تحر یر :ارشد کو ٹگلہ

Arshad Kotgullah

          بلد یا تی الیکشن میں عوام کا احتساب ۔۔۔ضلعی چیئر مین کو ن ہو گا ؟؟           کیا ضلع تلہ گنگ کے بد لے ضلعی چیئر مینی کا سودا ممکن ؟؟؟؟۔۔۔۔           بلا ل آ باد فارم ہا ﺅس پر فلک شیر اعوان کا منتخب چیئر مینو ں کا اکٹھ ۔۔۔۔   قا رئین محتر م : آ خر ... Read More »