بلدیاتی الیکشن

ملک ریا ض کے الیکشن آ فس میں ہنگا می میٹنگ ،سیا سی سر گر میا ں تیز کر نے مشاورت مکمل کر لی گئی ۔

Pmln logo pic

میانی اڈا(نما ئند ہ بول تلہ گنگ )یوسی بوچھال کلان میں پاکستان مسلم لیگ ن کی اہم میٹنگ حاجی ملک ریاض امیدوار برائے چیرمین کے الیکشن آفس میںمنعقد ہوئی میٹنگ میں سابقہ چیرمین حاجی ملک نواز ملک عجائب تحصیل صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ن ملک اشتیاق پرنسیپل ملک ضیاءالرحمن جنرل کو نسلر کے امیدوارملک صفدر بربری حاجی ملک فیصل ... Read More »

مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک اشتیا ق کے حق میں امیدوار بر ائے چیئر مین شا ہد حسین دستبر دار ،ن لیگی امیدوار کی پو زیشن مضبو ط۔

pmln logo pic

میانی اڈا(نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) پاکستان مسلم لیگ ن کا سر کلان میں کھڑاک چیر مین کے امیدوار شاہد حسین ملک مسلم لیگی امیدوار ملک اشتیاق کے حق میں دستبردار سر کلان میں رولے پے گئے،صوبیدار (ر)محمد صادق انسپکٹر(ر) محمد اسلام کاروباری شخصیت حاجی ملک صفدر محمد اصغر سابقہ یو سی ممبر ارسلا خان ملک سرسہ خان ... Read More »

فلک شیر اعوان نے ڈور کھینچی تو ۔۔۔ن لیگ مشکلا ت کا شکار ہو سکتی ہے ۔۔۔تحر یر :ارشد کو ٹگلہ

Arshad Kotgullah

          سر دار ذوالفقار دلہہ ٹکٹ دلوانے میں کا میا ب ۔۔۔کیا کا میا بی بھی دلوا پا ئیں گے ؟           فلک شیر اعوان نے ڈور کھینچی تو ۔۔۔ن لیگ مشکلا ت کا شکار ہو سکتی ہے ۔۔           ن لیگ بمقا بلہ ن لیگ ۔۔۔۔اپوزیشن کے وارے نیا رے قا رئین محتر م : مسلم لیگ ن کی ... Read More »

بلد یا تی الیکشن میں عوام مفاد پر ست سیا ست دانوں کا خا تمہ کر کے اصل مسیحا کا انتخا ب کر ے گی ۔امید وار چیئر مین ملک صفدر اعوان

1

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) یو نین کو نسل کو ٹسارنگ میں ملک صفدر اعوان کی حما یت میں اضا فہ ،کا میا بی ہما رے گروپ کی ہو گی ۔امید وار بر ائے چیئر مین ملک صفدر اعوان ۔تفصیل کے مطابق مصطفی آ باد ،مر الی اور کو ٹسارنگ میں ملک صفدر اعوان کے حق ... Read More »

تحر یک انصاف کی خیبر پختونخواہمیں حکو مت نا کا م ہو چکی ہے ۔ممبر صو با ئی اسمبلی صو بیہ خا ن کی بول تلہ گنگ سے گفتگو

Sobia Khan Pic 3

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ )تحر یک انصاف کی حکو مت خیبر پختونخواہمیں مکمل نا کا م ہو چکی ہے ،رشوت کو ختم کر نے والے خود رشوت کے ڈان ثا بت ہو ئے ہیں ،میا ں بر ادران کی مثبت پا لیسیوں سے دن بدن پا کستان تر قی کی راہ پر گا مز ن ہے ... Read More »

یو نین کو نسل کو ٹگلہ میں مسلم لیگ ن کا نا مز د پینل کا میا ب ہو گا ۔حا جی عبد الستار سعودی عر یبہ

Haji Sattar

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ )سما جی شخصیت حا جی عبد الستار سعودی عر یبہ نے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ یو نین کو نسل کو ٹگلہ میں مسلم لیگ ن کا نا مز د پینل کا میا ب ہو گا ۔انکی کا میا ب یقینی ہے ۔2008اور 2013کے قو می انتخا بات میں بھی ... Read More »

مجھے کسی عہد ے کا لا لچ نہیں نو جوان پا رٹی کا قیمتی سر ما یہ ہیں ۔ممبر صو با ئی اسمبلی سر دار ذوالفقار دلہہ

MPA SARDAR ZULFIQAR ALI KHAN

تلہ گنگ(نما ئند ہ بول تلہ گنگ)تلہ گنگ شہر میں سیوریج سسٹم کےلئے دس کروڑ کے خطیر فنذز منظور کرائے ، کروڑ روپے کی لاگت سے بائی پاس کا کام تقریباً مکمل ہو چکا ہے ۔اگر ہمیں کام کرنے دیا جائے تو علاقہ کی قسمت بدل دینگے ۔ان خیالات کا اظہار ممبر صوبائی اسمبلی سردار ذوالفقار خان دلہہ نے الکرم ... Read More »

یو نین کو نسل ٹہی میں تحر یک انصاف نے ملک فیروز دودیال کی حما یت کا اعلا ن کر دیا ۔

MALIK FEROZ KHAN DUDIAL EX VOICE CHAIRMAN DIS CHAKWAL

تلہ گنگ (اشفاق حسین ٹہی )یونین کو نسل ٹہی سے پی ٹی آئی نے آزاد امید وار ملک فیروز خا ن دودیا ل کی بھرپور حما یت کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطا بق یو نین کو نسل ٹہی سے ملک فیروز دودیال نے ن لیگ کے ٹکٹ کیلئے اپلا ئی کا ہوا تھا جو کہ ان کو نہ ... Read More »

رکشہ یو نین اور اکوال کی سر کر دہ برادریوں نے ریا ض اعوان اکوال کی حما یت کا اعلا ن کر دیا ،جیت ہماری ہو گی ۔ریا ض اعوان اور صاد ق زوار اکوال کا خطا ب

12115498_1681984172088004_6331036415735379227_n

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) ریا ض اعوان اکوال گروپ کے ساتھ اکوال رکشہ یو نین نے حما یت کا اعلا ن کر دیا ،اکوال میں ریا ض اکوال کی پو زیشن دن بدن مضبو ط ،جیت ہما ری ہو گی ۔ریا ض اعوان اور صادق زوار اکوال کا خطا ب ۔تفصیل کے مطابق یو نین کو ... Read More »

یو نین کو نسل نر گھی میں امیدواروں کو ن لیگ کے ٹکٹ جاری کر دئیے گئے ،کا میا بی ہما ری ہو گی ۔امیدوار

pmln logo pic

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ)یونین کونسل نرگھی میں ایم این اے سردار ممتاز خان ٹمن اورایم پی اے سردار ذولفقار خان دلہہ کے نامزدامیدوار برائے چیئر مین ملک محمد ممتاز خان،جبکہ وائس چیئر مین کے لئے ملک ذوالفقار علی خان مرجان مسلم لیگ(ن) کا ٹکٹ لینے میں کامیاب ،جبکہ کونسلر کے لئے دیوال سے صوبیدار محمد شریف،متھرالہ ... Read More »