بلدیاتی الیکشن

قیا دت کو ضلعی چیئر مینی کا ٹکٹ جاری کر تے وقت زمینی حقا ئق کو مد نظر رکھنا ہو گا ،آ رمی چیف جنر ل راحیل شر یف کے دلیر انہ فیصلوں سے ملک امن کا گہوارہ بن گیا ہے ۔ملک فلک شیر اعوان

malik falak sher awan

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ)مسلم لیگ ن کے سنیئر رہنما ملک فلک شیر اعوان نے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ ن لیگ کی قیا دت پر امتحا ن کی گھڑ ی آ ن پہنچی ہے اور قیا دت کو ضلعی چیئر مین کا ٹکٹ جاری کر تے وقت امیدوار کی اہلیت ،شر افت اور قا ... Read More »

تلہ گنگ ولاوہ کے منتخب چیئر مینو ں نے یکجا ہو نے کا اعلا ن کر دیا ،ضلعی چیئر مینی تلہ گنگ میں لا کر رہیں گے ۔ذرائع کا دعوی

breaking News

تلہ گنگ (خصو صی رپو رٹ بول تلہ گنگ ) تلہ گنگ اور لاوہ کے منتخب چیئر مینو ں نے ضلعی چیئر مینی تلہ گنگ لانے کیلئے یکجا ہو نے کا اعلا ن کر دیا اور ضلعی چیئر مینی لے کر رہیں گے سیا سی ذرائع۔ بروز اتوار کو تلہ گنگ میں پچیس چیئر مینوں کی ملا قات متوقع ،آ ... Read More »

تلہ گنگ ولاوہ کے چیئر مینو ں ،وائس چیئر مینوں اور کو نسلرز نے حلف اٹھا لیا ،دوستوں کی مبار کبا دیں ۔

pic

تلہ گنگ (خصو صی رپو رٹ بول تلہ گنگ ) با قی تحصیلوں کی طرح تحصیل تلہ گنگ ولا وہ میں بھی بلد یا تی انتخا با ت میں کا میا ب ہو نے والے پچیس چیئر مین وائس چیئر مین ،کو نسلر ز سوائے ایک کو نسلر کے ،میو نسپل کمیٹی تلہ گنگ میں بارہ اور لاوہ میو نسپل ... Read More »

تلہ گنگ پر یس کلب کے تما م عہد یداروں کو مبارک باد پیش کر تا ہو ں ۔سا بق ضلع ممبر کو نسل ملک فیروز دودیال

Malik Feroze Khan Dudial

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) سا بق ممبر ضلع کو نسل ملک فیروز دودیال نے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ تلہ گنگ پر یس کلب کے منتخب عہد یداروں کو مبارک دیتا ہو ں اور امید کر تا ہو ں کہ عہد یدار پر یس کلب کی بہتر ی اور زرصحا فت کو پا ک ... Read More »

ضلعی چیئر مینی تلہ گنگ لا نے کیلئے آ خری دم تک لڑ یں گے ،عوام کی خد مت کر نا میرا مشن ہے ۔ ملک فلک شیر اعوان

malik falak sher awan

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) سیا سی وسما جی شخصیت ملک فلک شیر اعوان نے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیا دت پا کستانی عوام کو ریلیف فراہم کر نے کیلئے اہم اقداما ت کر رہی ہے اور وہ وقت دور نہیں جب عوام کا مسائل سے چھٹکارا مل جا ... Read More »

میو نسپل کمیٹی لاوہ کی چیئر مینی ایک چیلنج ہو گئی ،لاوہ مسا ئل کی آ ما جگا ہ ہے۔

election

لاوہ(نما ئند ہ بول تلہ گنگ )مےونسپل کمےٹی لاوہ کے نئے چےئرمےن کے لےے چےئرمےن شپ بڑاچےلنج ثابت ہوگی ۔لاوہ تحصےل مسائل کا گڑھ بنی ہوئی ہے ، اس تحصےل کو وجود مےں آئے ہوئے تقرےبا 4 سال کا عرصہ ہونے کو ہے مگر اس مےں ابھی تک قانونگوئی مکمل نہ ہو سکی جس سے تمام مسائل جوں کے توں ... Read More »

حکو مت الیکشن کمیشن کو با اختیار بنا ئے اور بلد یا تی الیکشن میں منتخب نما ئند وں کو اختیارات دے ۔جما عت اسلا می صو بہ پنجا ب کے امیر میا ں مقصو احمد

20.12.2015

چکوال(ملک افتخار احمد سے) حکومت الیکشن کمیشن کو بااختیار بنائے اور بلدیاتی انتخابات میں منتخب نمائندوںکو اختیارا ت دے۔ میاں مقصود احمد امیر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب امیر جماعت اسلامی صوب پنجاب نے ان خیالات کا اظہار چکوال کے مقامی ہوٹل المرتضیٰ ریسٹورینٹ ، جامع مسجد قرطبہ میں سیرت کانفرنس، الخدمت فاو¾نڈیشن کی ڈسپنسری کے افتتاح اور دفتر جماعت اسلامی ... Read More »

قیا دت نے ضلعی چیئر مین منتخب کیا تو ضلع چکوال کی قسمت بدل دوں گا ،یہ میرا عوام سے وعدہ ہے ۔منتخب چیئر مین حکیم یاسر عز یز

pmln yasir hakeem

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) یو نین کو نسل ملتا ن خورد کے نو منتخب چیئر مین حکیم یاسر عز یز نے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ ن لیگ کی قیا دت نے ضلعی چیئر مینی کیلئے منتخب کیا تو میں کا میا ب ہو کر علاقے میں تر قیا تی کا موں کی تا ... Read More »

سر دار گروپ اوچھکے ہتھکنڈوں سے ڈرنے والا نہیں ،سر دار غلا م عباس کا فیصلہ ضلعی چیئر مینی میں اہم رول ادا کر ے گا ۔ممتاز حیدر تھو ہا

Malik Mumtaz Haider TMK

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) حلقہ پی پی تئیس کے متوقع امیدوار اورسر دار گروپ کے روح رواں ملک ممتاز حیدر رئیس آ ف تھو ہا نے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ ضلع چکوال میں سر دار گروپ نے بلد یا تی الیکشن میں حکو متی اور اپو زیشن جما عتوں کے امیدواروں سے ... Read More »

ضلع چکوال کے ن لیگی رہنما ﺅں کیلئے شکنجے کی تیا ریا ں شر وع ،کو ن شکست کا ذمہ دار ہے ان شخصیات کو سا منے لا یا جا ئے ۔قیا دت کا حکم

Pmln logo pic

تلہ گنگ (خصو صی رپو رٹ ) ن لیگ کی اعلی قیا دت نے ضلع چکوال کے مقا می رہنما ﺅں کیلئے شکنجہ تیار کر نے کا فیصلہ،فیصلہ جلد عوام کے سامنے آ جا ئے گا،ن لیگی کا رکن فیصلے کے انتظار میں بیٹھ گئے۔تفصیل کے مطابق بلد یا تی الیکشن ضلع چکوال میں مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو ... Read More »