بلدیاتی الیکشن

ضلعی چیئر مینی کا حق تلہ گنگ کو دیا جا ئے ن لیگی جیا لوں کا مطا لبہ ،یاسر عز یز اعوان مضبو ط امیدوار ہو ں گے ۔

pmln yasir hakeem

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) بلد یا تی انتخا با ت مکمل ،تما م پا رٹیوںنے ضلع اور تحصیل چیئر مین بنوانے کیلئے صلا ح ومشورے شروع کر دئیے،ضلعی چیئر مین تلہ گنگ کا ہو نا چا ہیے ن لیگی کا رکنوں کا مطا لبہ ۔تفصیل کے مطابق ضلع چکوال میں بلد یا تی انتخا با ت ... Read More »

یو نین کو نسل سگھر میں فلک شیر اعوان نے شیر کو اپنے اصلی چہر ے کا دیدار کرا دیا،با لٹی نے رولے ڈال دئیے۔

malik falak sher awan

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) مسلم لیگ ن کی اعلی اور مقا می قیا دت نے ن لیگ کے رہنماملک فلک شیر اعوان کے نا مزد کر دہ امیدوار کو بلد یا تی الیکشن میں ٹکٹ دینے سے انکار کر دیا ،جس پر فلک شیر اعوان گروپ کے سپو ٹران مشتعل ہو گئے اور ملک فلک شیر ... Read More »

حا فظ عما ر یاسرسے جمعیت علما ءاسلا م (ف) کے قا ئد ین کی ملا قات ،بلد یا تی الیکشن میں کا میا بی پر مبار ک باد۔

Exclusive pic JUI

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ)قائدین جمعیت کی حافظ عماریاسر سے ملاقات، تلہ گنگ شہر میں مسلم لیگ (ق) کی کامیابی پر مبارک باد،حافظ عمار یاسر کاجمعیت علماءاسلام (ف) کی مسلم لیگ(ق) کی بھرپور حمایت کا شکریہ اور آئندہ ملکر چلنے کاعزم،تفصیلات کے مطابق جمعیت علماءاسلام (ف) کے ضلعی امیر مولانا عطاءلرحمن قاسمی ،چوہدری عبدالجبار،شیخ محمد افضل ،حافظ ... Read More »

جمعیت علماءاسلام پاکستان کے اسلامی نظریاتی کردار کی حفاظت کے لئے اپنا مشن جاری رکھے گی۔جے یو آ ئی (ف) کے قا ئد ین کا مشتر کہ بیا ن

JUI

تلہ گنگ(نما ئند ہ بول تلہ گنگ) جمعیت علماءاسلام (ف) نے محمد خالد قاضی اور مسلم لیگ(ق)کی کامیابی پر ووٹرز اور سپورٹرز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ جمعیت علماءاسلام عوام کی خدمت کے لئے بھرپور جدجہد کرتے ہوئے ان کے ہر دکھ سکھ میں شریک رہیں گے جے یو آئی کی جدوجہدکا مقصد ... Read More »

ضلع بھر میں آ زاد امیدواروں نے رولے ڈال دئیے ،آ زاد 33، ن لیگ 28،پی ٹی آ ئی 5،ق لیگ 2اور پیپلز پا رٹی کا مکمل صفا یا

election

تلہ گنگ (شفا عت ملک سے ) ضلع چکوال بھر کی 71یو نین کو نسلوں میں سے 68کو نسلز پر بلد یا تی انتخا با ت منعقدہو ئے،آ زاد گروپ نے ن لیگ کے شیر کو چکرا دیا اور ضلع میں اول پو زیشن حا صل کی،آ زاد گروپ 33،ن لیگ 28،پی ٹی آ ئی 5،ق لیگ 2اور پیپلز پا ... Read More »

میو نسپل کمیٹی تلہ گنگ اور لاوہ میں ق لیگ اور آ زاد امیدواروں نے شیر کو دھول چٹا دی ۔

Celection Pic

تلہ گنگ (شفا عت ملک سے) میو نسپل کمیٹی تلہ گنگ میں ق لیگ اور لاوہ میں آ زاد امیدواروں نے میدان مار لیا ،ن لیگ کے بیشتر امیدواروں کو عبرت ناک شکست کا سامنا کر نا پڑا ۔تفصیل کے مطابق میونسپل کمیٹی تلہ گنگ کی بارہ سیٹوں میں سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق وارڈ نمبر ... Read More »

ق لیگ قو می الیکشن میں فو ت ہو چکی تھی آ ج انکی بر سی منا ئی جا رہی ہے ،میں نے وزارتوں کے دوران کا لی پجا رو نہیں بنا ئی ہیں بلکہ عوام کی خد مت کی ہے ۔ملک سیلم اقبال

MALIK-SALEEM-IQBAL

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) سا بق صو با ئی وزیر ملک سیلم اقبال نے کہا ہے کہ ق لیگ قومی الیکشن میں فوت ہو چکی تھی اور آ ج انکی بر سی منا ئی جا رہی ہے ۔عوام ان کر پٹ لو گوں کو کئی بار مستر د کر چکی ہے اور اب بھی انکو ... Read More »

تلہ گنگ لاوہ بلد یا تی دنگل آ ج سج گیاتما م امیدوار اپنی کا میا بی کیلئے پر عزم آ ج امیدواروں کی لا ٹر ی ووٹ کے ذریعے نکلے گی

Celection Pic

تلہ گنگ (خصو صی رپو رٹ بول تلہ گنگ ) تلہ گنگ اور لاوہ کی یو نین کو نسلز اور میو نسپل کمیٹیوں کے امیدواران کا فیصلہ آ ج عوام کر ے گی ،تما م امیدوار اپنی کا میا بی کے دعوے کیے ہو ئے ہیں کہ عوام مجھے منتخب کر ے گی ۔الیکشن کمپین کے دوران ووٹروں نے تما ... Read More »

ضلع چکوال میں مسلم لیگ ن بلد یا تی الیکشن میں کلین سو یپ کر ے گی ۔سیا سی وسما جی شخصیت میڈ م گو شی

madam goshi

تلہ گنگ (نما ئند ہ بو ل تلہ گنگ ) چکوال کی معر وف سیا سی وسما جی شخصیت میڈ م گوشی نے بتا یا ہے کہ بلد یا تی الیکشن پا کستان کی تا ریخ میں پہلی بار پا رٹی ٹکٹ پر ہو رہے ہیں اورقو می الیکشن میں ضلع چکوال کی عوام نے مسلم لیگ ن کے تما ... Read More »

کو ٹسارنگ کی دھر تی پر صفدر اعوان نے آ دم ہی آ دم کر دیا ،کا میا بی ہما ری ہو گی ۔صفدر اعوان کا خطا ب

12200862_1658934711019865_2091500291_n

تلہ گنگ (شکیل اعوان کو ٹسارنگ سے )یو نین کو نسل کو ٹسارنگ کی تا ریخ میں تا ریخی جلسے کا انعقا د کر کے صفد راعوان نے مخا لفین کے چھکے چھڑا دئیے ،ہزاروں افراد کی شر کت ،مقر رین نے دل کی خوب بھڑاس نکا لی ،اکتیس اکتو بر کو کا میا بی ہما ری ہو گی ۔صفدر ... Read More »