بلدیاتی الیکشن

بلد یاتی اداروں کو فنگشنل ہو ئے پا نچ ماہ مکمل ،حکومت پنجاب بلدیاتی نمائندوں کو اختیار دینا بھول گئی،ممبران میں مایوسی کی لہردوڑ گئی ۔

bol sarway

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ) بلدیاتی اداروں کو فنکشنل ہوئے پانچ ماہ کا عرصہ مکمل ہوگیا ہے۔ مگر صورتحال یہ ہے کہ یہ بلدیاتی ادارے عوامی مسائل حل کرنے میں قطعی طو رپر ناکام ہوگئے ہیں اور ابھی تک کوئی قابل ذکر کارکردگی ان بلدیاتی اداروں کی سامنے نہیں آسکی ہے۔ ضلع کونسل چکوال نے اپنے گزشتہ اجلاس میں ایک ... Read More »

سگھر دوبہنوں نے سگے بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا ،نا معلوم خط پر پولیس نے لاش بر آ مد کر لی ۔۔

crime4

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) موضع سگھر میں دو بہنوں نے ملکر سگے بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا ،نامعلوم خط کی نشاندہی پر پو لیس نے گھر کے قریب گٹر سے لاش بر آ مد کر لی ،دو بہنیں موقع سے فرار ،لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔تفصیل کے مطابق تھا ... Read More »

تھا نہ صدر پولیس کی کامیاب کاروائی ،چاول سے بھرا ٹرک بر آ مد ملزمان گرفتار ،اہل علاقہ کا خراج تحسین ۔

bol sadar

تلہ گنگ (امتیاز لاوہ سے ) تھا نہ صدر پولیس کی شاندار کارکردگی ،چاول سے بھرا ٹرک بر آ مد ،ملزمان گرفتار ۔تفصیل کے مطابق تھانہ صدر کی حدود میں فروری کے دوسرے عشر ے میں موضع پیڑہ جانگلہ کے قریب سے سات مسلح اشخاص نے چاول سے بھرے ٹرک کو روک لیااور ڈرائیور سمیت ہیلپرز کے ہا تھ پاﺅں ... Read More »

سرگودھا روڈ بند رہنا معمول بن گیا ،مسا فروں کو شدید مشکلات کا سامنا ،اعلی حکام نو ٹس لیں۔

bol

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) سرگودھا روڈبند ہو نا معمول بن گیا ، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ،اعلی حکام نوٹس لیں ۔تفصیل کے مطابق سر گودھا روڈ پر مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے ۔گزشتہ روزفتح خان نا می شخص نے کال پر بتا یا ہے کہ تھا ٹی بنگلہ کے ... Read More »

لیفیٹینٹ جنرل قمر جاوید باجوہ کو آ رمی چیف بننے پر مبارکبادیں ۔

gen-qamar-javed-bajwa

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) لیفٹینٹ جنرل قمر جاوید باجوہ کو آ رمی چیف بننے پر مبارکبادیں دینے والوں کا سلسلہ جاری ۔نئے آ رمی چیف لیفٹینٹ جنرل قمر جاویدبا جوہ کو مشیر وزیر اعلی پنجاب ملک سیلم اقبال ،رکن قومی اسمبلی سر دار ممتاز خان ٹمن ،رکن قومی اسمبلی محترمہ شازیہ سہیل ،ملک فلک شیر اعوان ... Read More »

مخصو ص نشستوں اور ضلعی چیئر مینوں کے انتخا بات پنجا ب حکو مت کیلئے چیلنج بن گیا ۔

elec

چکوال(نما ئند ہ بول تلہ گنگ) بلدیاتی اداروں میں مخصوص نشستوں کا الیکشن اور بعد میں میئرز اور چیئرمینوں کے الیکشن پنجاب حکومت کیلئے بڑا مسئلہ بن گیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ حکومت کی طرف سے شو آف ہینڈ کے ذریعے بلدیاتی اداروں کے سربراہوں کا الیکشن کروانے کا قانون مسترد کردیا ہے۔ لہٰذا پنجاب میں بھی اس ... Read More »

ملک فلک شیر اعوان تلہ گنگ کو حق دلوانے کیلئے سر گر م ،ضلعی چیئر مینی کا کیس وزیر اعظم کے داما د کے سامنے پیش کر دیا

malik falak sher awan

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) ملک فلک شیر اعوان ایک بار پھر بازی لے گئے ، ضلعی چیئر مینی تلہ گنگ لا نے کا کیس وزیر اعظم کے داما د کوپیش کر دیا ،قیا دت کو ضرور آ گاہ کروں گا ،کیپٹن (ر) محمد صفدر کی یقینی دہا نی ۔تفصیل کے مطابق گز شتہ روز بھرپورمعروف نعت ... Read More »

مسلم لیگ ق کا چھکا میو نسپل کمیٹی لاوہ سے ن لیگ آ ﺅ ٹ،سا ت آ زاد کو نسلر وں نے حا فظ عمار یاسر کے ہا تھ پر بیت کر لی۔

Pmlq Logo

تلہ گنگ( نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) تلہ گنگ میونسپل کمیٹی کے بعد لاوہ میونسپل کمیٹی میں بھی حکمران جماعت کو جھٹکا سات آزاد نو منتخب کونسلرز نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کر لی۔ تفصیلات کے مطابق آزاد ممبران نے ملک قدیر الطاف کی سربراہی میں حافظ عمار یاسرکی قیادت پر بھرپور اعتماد کرتے ہوئے مسلم ... Read More »

ضلع کونسل چکوال ، چھ میونسپل کمیٹیوں اور 71یونین کونسلوں میں مخصوص نشستوں پر ریٹرننگ افسروں نے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا مرحلہ مکمل کرلیا ۔

election

چکوال(نما ئند ہ بول تلہ گنگ)ضلع کونسل چکوال ، چھ میونسپل کمیٹیوں اور 71یونین کونسلوں میں مخصوص نشستوں پر ریٹرننگ افسروں نے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا مرحلہ مکمل کرلیا ہے۔ متعدد یونین کونسلوں میں مختلف جماعتوں کے امیدوار بلا مقابلہ کامیاب ہوگئے۔یونین کونسل بھیں میں سردار گروپ نے تمام مخصوص نشستوں پر جھاڑو پھیر دیا، جبکہ متعدد یونین ... Read More »

بول تلہ گنگ بازی لے گیا ،لاوہ چھ آزاد کو نسلروں نے مسلم لیگ ق جا ئن کر لی ،ایم سی تلہ گنگ اور لاوہ میں ق لیگ کی کا بینہ ہو گی ،ن لیگی سہم گئے ۔

Pmlq Logo

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) بول تلہ گنگ کی خبر سچ ثا بت ہو ئی اور قا رئین کو سب سے پہلے آ گاہ کر دیا ،لاوہ چھ آ زاد کو نسلروں نے ق لیگ جا ئن کر لی ۔ذرائع ن لیگی قا ئد ین سہم گئے ،تلہ گنگ کے بعد اب لاوہ میں بھی چھٹی ہو ... Read More »