لاوہ، کلرکہار

لاوہ ضلعی زکو ةٰ عشر کمیٹی کے چیئر مین ،ممبران ودیگر سما جی شخصیات نے چیک تقسیم کیے۔

تلہ گنگ (امتیاز لاوہ سے )ضلعی زکوةٰ عشر کمیٹی کے زیر اہتما م لاوہ گر لز ہا ئر سیکنڈری سکول میں تقر یب منعقد کی گی جس کے مہما ن خصو صی ضلعی زکو ةٰ عشر کمیٹی کے چیئر مین سلطا ن رضا جا می تھے کمیٹی کے ممبر ملک ضمیر اعوان ،عبد الرازق شاد ،چو ہدری نوید دڑوٹ ،امتیاز ... Read More »

دڑوٹ کے رہا ئشی پر نو مسلح افراد کا دھاوا ،مقد مہ درج ۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ)نو افراد نے مسلح ہو کر شہر ی پر حملہ کر دیا ،مقد مہ درج ۔تفصیل کے مطابق شیر الہی ساکن دڑوٹ نے رپو رٹ درج کراتے ہو ئے پو لیس کو بتا یا ہے کہ میں نے بلا ک والا ٹھیہ ٹھیکے پر دے رکھا تھا جو مقر رہ مد ت کے ... Read More »

سابق نا ظم ملک حفیظ الر حمن کے انتقال پر تعز یت کا سلسلہ جاری ۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ )سا بق نا ظم ملک حفیظ الر حمن کے انتقال پر تعز یت کا سلسلہ جا ری ۔انکے لواحقین سے مشیر وزیر اعلی پنجا ب ملک سیلم اقبال ،ملک فیروز دودیال ،ملک شہر یار اعوان ،ارشد کو ٹگلہ ،حا جی امیر خا ن ٹمن ،چیئر مین اسد کو ٹگلہ ،ملک ضمیر اعوان ... Read More »

سالٹ رینج کے خطرناک موڑوں اور سوہاوہ کے قریب ترکی موڑوں پر خصوصی اقدامات کرنے سے حادثات کی شرح میں خاطر خواہ کمی واقع ہوئی ہے۔ڈپٹی انسپکٹر جنر ل مو ٹر وے

چکوال(نما ئند ہ بول تلہ گنگ) ڈپٹی انسپکٹر جنرل موٹر وے اینڈ ہائی وے پولیس زبیر اشرف صدیقی نے بدھ کے روز بتایا کہ سالٹ رینج کے خطرناک موڑوں اور سوہاوہ کے قریب ترکی موڑوں پر خصوصی اقدامات کرنے سے حادثات کی شرح میں خاطر خواہ کمی واقع ہوئی ہے وگرنہ ماضی میں ان علاقوں کو موت کی وادی قرار ... Read More »

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال میں سیکورٹی کی فراہمی کے حوالے سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ایڈ یشنل سیکر ٹر ی شا ہد محمود

چکوال(نما ئند ہ بول تلہ گنگ) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال میں سیکورٹی کی فراہمی کے حوالے سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور سیکورٹی بارے حکومتی ہدایات پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے گا۔ ایڈیشنل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ شاہد محمود اور ایس ایس پی سیکورٹی سکندر حیات نے بدھ کے روز ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال کا ... Read More »

حکومت پنجاب عوام کی فلاح و بہبود کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے اور عوام کو صحت کی تمام سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔مشیروزیر اعلی پنجا ب ملک سیلم اقبال

چکوال(نما ئند ہ بول تلہ گنگ)حکومت پنجاب عوام کی فلاح و بہبود کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے اور عوام کو صحت کی تمام سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔ یہ بات مشیر وزیراعلیٰ پنجاب ملک سلیم اقبال نے محکمہ بہبود آبادی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی، ڈی سی او چکوال محمود جاوید بھٹی، مسلم لیگی رہنما ... Read More »

کر پٹ حکمران عوام کی خد مت نہیں کر سکتے ،وزیر اعظم استعفی دیں ۔سر دار گروپ کے ملک ممتاز حیدر رئیس آ ف تھو ہا محر م خا ن

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ)سر دار گروپ کے روح رواں ملک ممتاز حیدر رئیس آ ف تھو ہا محرم خا ن نے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ پا نا مہ لیکس نے میا ں برادران کی ایما نداری اور دیا نتداری کو واضح کر دیا ہے جو حکمر ان خود کر پٹ ہو ں انہو ... Read More »

ملک امتیاز لاوہ کو لاوہ پر یس کلب کا نا ئب صدر مقر ر ،اہم شخصیات کی مبار ک باد۔

تلہ گنگ(نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) لاوہ پر یس کلب کا امتیاز لاوہ کو نا ئب صدر اول منتخب کر لیا گیا ہے اور امتیاز لا وہ کو نا ئب صدر اول منتخب ہو نے پر مشیر وزیر اعلی پنجا ب ملک سیلم اقبال ،رُکن قو می اسمبلی سر دار ممتاز خا ن ٹمن ، ڈاکٹر نثار احمد ... Read More »

محلہ پرانی مو یشی منڈی کوڑا کر کٹ کاڈپو،مچھر وں کی بھر ماربیماریا ں پھیلنے کا خدشہ ،انتظا میہ خواب غفلت سے بیدار ہو ۔اہلیا ن علاقہ

تلہ گنگ (لیا قت اعوان سے )پرانی منڈ ی مویشی والا محلہ کوڑا کر کٹ کا ڈپوبن گیا ،روڈ تا لا ب اور گند گی کے ڈھیر بن گئے ،کئی بار متعلقہ حکا م کو آ گاہ کیا کسی نے نہیں سنی ،اہل محلہ کا مو قف ،اے سی تلہ گنگ اور ٹی ایم او تلہ گنگ ہمارے حال پر ... Read More »

قیصر سعید کو لاوہ پر یس کلب کا صدر منتخب ہو نے پر اہم شخصیات کی مبارک باد ۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ )لاوہ کے سنیئر صحا فی قیصر سعید کو لاوہ پر یس کلب کا صدر منتخب کر لیا گیا ہے انکو صدر منتخب ہو نے پر مشیر وزیر اعلی پنجا ب ملک سیلم اقبال ،رُکن قو می اسمبلی سر دار ممتاز خا ن ٹمن ، ڈاکٹر نثار احمد ملک ،میا ں محمد ملک ... Read More »