لاوہ، کلرکہار

اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن کی ڈپٹی سیکر ٹر ی کے عہد ے پر تر قی ،دوستوں کی مبار ک باد ۔

AC TANVEER UR REHMAN

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن کی ڈپٹی سیکر ٹری کے عہد ے پر تر قی ،دوستوں کی مبار ک باد ۔تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن کی ڈپٹی سیکر ٹر ی کے عہد ے پر تر قی دے دی گئی ہے وہ تحصیل تلہ گنگ میں اسسٹنٹ کمشنر ... Read More »

صو با ئی وزیر ملک تنو یر اسلم سیتھی امر یکہ کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے ۔

Mpa Malik Tanveer Aslam

تلہ گنگ ( نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) صو با ئی وزیر ملک تنو یر اسلم سیتھی امر یکہ کا سر کاری دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔انہو ں نے وہا ں پا کستان کے مختلف شعبہ ہا ئے سے تعلق رکھنے والے افراد سے ملا قا تیں کیں اور پا کستان کی مو ... Read More »

بغیر رجسٹر یشن درجنو ں مو ٹر سا ئیکل تھا نے میں بند ،تھا نے کی گھنٹی ٹراں ٹراں کر نے لگی۔

news update

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) تلہ گنگ بغیر رجسٹر یشن مو ٹر سا ئیکلوں کی شا مت آ گئی ،بروز منگل کو ایکسا ئز والوں نے سا ٹھ مو ٹر سا ئیکل تھا نے میں بند کر دئیے ،کا روائی جا ری رہے گی ۔تفصیل کے مطابق بروز منگل کو ایکسا ئز انسپکٹر ذوالفقار نے آ تے ... Read More »

پیپلز پا رٹی کا اڑتا لیسواں یو م تا سیس تلہ گنگ اور لاوہ میں منا یا گیا اور کیک بھی کا ٹے گئے ۔

ppp logo

تلہ گنگ(نما ئند ہ بول تلہ گنگ) پاکستان پیپلز پارٹی کا اڑتالیسواں یوم تاسیس تلہ گنگ اور لاوہ اور اس کے مضافات میں منایا گیا ۔تلہ گنگ پیپلز سیکرٹریٹ میں اس ضمن میں کیک کاٹنے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں راجہ مشتاق حسین ایڈووکیٹ نائب صدر پی پی پی اور آئندہ انتخابات میںحلقہ این اے 61سے اُمیدوار،جنرل سیکرٹری محمد ... Read More »

ٹی ایم اے کلر کہا رکا بد معاش تیمور نا می اہلکار دوکا نداروں کو دھمکیا ں دینے لگا ،متعلقہ حکا م لگام ڈالےں،ڈی سی او چکوال سے کا روائی کا مطا لبہ ۔

Buchal-Kalan

بوچھال کلاں (ملک ریا ض سے)مارکیٹ کمیٹی کے اہلکاروںکی چیرہ دستیوں کے خلاف علاقہ ونہار کے دکاندار سراپا احتجاج بن گئے تفصیل کے مطابق بوچھال کلاں اور نواح میں تیمور نامی مارکیٹ کمیٹی کا اہلکار ریٹ لسٹ کی پرچیاں دکانداروں کو فراہم کرتا ہے اس پرچی کی قیمت پانچ روپے ہے جو دکانداروں سے فی پرچی 20روپے وصول کرتا ہے ... Read More »

علاقہ ونہار میں واپڈا حکا م نے اپنا قا نو ن نا فذ کر دیا ،غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ دھڑ لے سے جا ری ،متعلقہ افسران سو گئے ۔

load shading pic

بوچھال کلاں (ملک ریا ض سے )علاقہ ونہار خصوصی طور پر بوچھال کلاں میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ 18گھنٹوں سے تجاوز کر گئی علاقہ بھر کے عوام واپڈا کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے روڈ بند کرنے کی دھمکی تفصیل کے مطابق گذشتہ دو ہفتوں سے واپڈا سب ڈویژن کے SDOاور مقامی اہلکاروں کی ملی بھگت سے بوچھال کلاں اور ... Read More »

کو ٹگلہ کا جوان دوران ڈیو ٹی جا م شہا دت نوش کر گیا ،اعلی فو جی حکا م وحکومتی ذمہ داران کی نما ز جنازہ میں شر کت ۔

Pic 01.12.15

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) کو ٹگلہ کا رہا ئشی جو ان مادر وطن پر قر با ن ہو گیا ،حوالدار محمد عز یز کو فو جی اعزاز کے ساتھ آ با ئی قبر ستان میں سپر د خا ک کر دیا گیا ،نما ز جنا زہ میں کور کما نڈرکھا ریا ں جنر ل ظفر،بر یگیڈ ... Read More »

سنیئر صحا فی محبو ب جر اح کے والد محتر م انتقال کر گئے ،بول تلہ گنگ کی ٹیم سمیت دیگر شخصیات کی اظہار تعز یت ۔

Dua Pic

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) تلہ گنگ پر یس کلب کے سنیئر ممبر ڈاکٹر محبو ب جراح کے والدمحتر م انتقال کر گئے انکو آ با ئی قبر ستان میں سپر د خا ک کر دیا گیا ۔ڈاکٹر محبو ب جر اح سے مشیر وزیر اعلی پنجا ب ملک سیلم اقبال ،ممبر قومی اسمبلی ممتاز خا ن ... Read More »

ڈی ایس پی محمد اسحا ق سیال دنیا پور بیٹی کے باپ بن گئے ،بول تلہ گنگ کی ٹیم سمیت دیگر دوستوں کی مبار ک باد ۔

sdpo Muhammad ishaq sial

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) ایس ڈی پی او دنیا پور محمد اسحاق سیال کے ہاں بیٹی کی پیدائش دوست واحباب کی مبارکبادیں۔تفصیلات کت مطابق گزشتہ روز ایس ڈی پی او دنیا پو ر محمد اسحاق سیال کے ہاں بیٹی کی پیدائش پرسنیئر صحا فی ریا ض انجم چکوال ،بو ل تلہ گنگ کے چیف ایڈ یٹر ... Read More »