لاوہ، کلرکہار

سابق جسٹس چوہدری محمود اختر ایڈووکیٹ کا قاتل ڈرامائی انداز میںگرفتار ،پولیس کو خراج تحسین ۔

police

چکوال( نما ئندہ بول تلہ گنگ) سابق جسٹس چوہدری محمود اختر ایڈووکیٹ کے قتل میں ملوث بڑے ملزم کو ڈرامائی انداز میں پنڈی بھٹیاں سے گرفتار کر لیا ۔ ملزم سہیل اکرم ایک دوسرے ملزم کے ہمراہ آٹھ روز قبل چوہدری محمود اختر کو قتل اور ان کی بھتیجی زخمی کر کے موٹر سائیکل پر فرار ہوگیا تھا اور جاتلی ... Read More »

ملک سلیم اقبال ایڈووکیٹ کا پریکٹس لائسنس جاری ،دوستوں کی مبارک باد ۔

mubarak

لاوہ(امتیاز لاوہ سے) کلری کے معروف قانون دان ملک سلیم اقبال اعوا ن ایڈوکیٹ کو سپریم کورٹ کی پریکٹس کیلئے لائسنس جاری،دوست احباب کی جانب سے مبارکباد۔تفصیلات کے مطابق اعوان اینڈ اعوان لاءایسوسی ایٹس کے اونر نامور قانون دان ملک سلیم اقبال اعوان ایڈوکیٹ کو سپریم کورٹ آف پاکستان کا وکیل بننے پر ملک ہمایوں علوی ایڈوکیٹ، ملک شاہداقبال ایڈوکیٹ،ڈاکٹر ... Read More »

پنجاب ایجوکیشن فا ﺅنڈیشن کے اساتذہ تنخواہوں سے محروم ،ادائیگیاں کی جائیں ،اساتذہ کا صوبا ئی وزیر تعلیم سے مطالبہ ۔

awam ki awaz

لاوہ(امتیاز لاوہ سے)پنجاب ایجوکیشن فاﺅنڈیشن سے منسلک بارہ ہزار سکولز مالی بحران کا شکار، اکتیس لاکھ طلبہ کا مستقبل داﺅ پر لگ گیا۔صوبائی وزیر تعلیم اور چیف جسٹس آف پاکستان سے نوٹس لینے کا پرزور مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق باخبر ذرائع نے بتایا کہ پنجاب ایجوکیشن فاﺅنڈیشن سے منسلک پنجاب بھر کے بارہ ہزار تعلیمی ادارے فاﺅنڈیشن کی جانب سے کئی ... Read More »

سردار ذوالفقار علیخان دلہہ کی سیاسی پوزیشن دن بدن مستحکم ،بلدیاتی الیکشن میں اہم رول اداکریں گے ۔

bol mpa zulfiqar

چکوال( شفیق ملک سے)موجودہ حکومت کے سو روزہ ایکشن پلان کی مدت قریب آرہی ہے اور ضلع چکوال کا سیاسی منظر نامہ بھی واضح ہونا شروع ہوگیا ہے۔ ضلع کی سیاست اس وقت چکوال میں رکن قومی اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان دلہہ، صوبائی وزیر ہائرایجوکیشن راجہ یاسر سرفراز جبکہ تلہ گنگ میںصوبائی وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر کے گرد ... Read More »

رکن پنجاب اسمبلی سردار آ فتاب اکبر کیخلاف دائر رٹ پٹیشن کی سماعت بائیس نو مبر تک ملتوی ۔

Aftab Akbar

چکوال( نما ئندہ بول تلہ گنگ)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے رکن پنجاب اسمبلی سردار آفتاب اکبر کے خلاف دائر کی جانے والی رٹ پٹیشن پرسماعت 22نومبر تک ملتوی کردی گئی۔ رنر اپ امیدوار کرنل مشتاق اعوان نے سردار آفتاب اکبر کیخلاف رٹ پٹیشن دائر کی اور موقف اختیار کیا ہے کہ سپریم کورٹ کی طرف سے سردار آفتاب اکبر ... Read More »

چکوال مویشی منڈی سیکورٹی رسک بن گئی ،ڈپٹی کمشنر نوٹس لیں ۔

DC chakwal

چکوال( نما ئندہ بول تلہ گنگ)جنرل بس اسٹینڈ کے عقب میں قائم مویشی منڈی سیکورٹی رسک بن گئی۔ منڈی مویشیاں کے ارد گرد رہائشی مکانوں کی بہتات کی وجہ سے بدھ کے روز یہاں پر عام آدمی کا گھروں سے نکلنا بھی محال ہوگیا، مویشیوں کے گوبر سے ہر وقت فضا بھی آلودہ ہے اورمکھیوں، مچھروں اور دیگر گندگی کے ... Read More »

ضلع چکوال میں پی ٹی آ ئی کی شاندارکامیابی ن لیگی قائدین کے آ پس میں اختلافات سے ہوئی ،سیاسی حلقے

pti-flag

چکوال( شفیق ملک )حالیہ انتخابات کے بعد ضلع چکوال کا سیاسی منظر نامہ دلچسپ ہوگیا ہے گزشتہ 33سال سے مسلم لیگ ن نے ضلع چکوال پر جس سیاسی حکمرانی کی دھاک بٹھا رکھی تھی اس کا خاتمہ ہوا۔ 25جولائی کے انتخابات سے قبل جون 2013 کے بعد جب پنجاب اور وفاق میں مسلم لیگ ن کی حکومت قائم ہوئی ۔چکوال ... Read More »

چکڑالہ بن حافظ جی تا ڈھوک مگھرال روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ،تعمیر کی جا ئے ۔عوامی مطالبہ

awam ki awaz

لاوہ(نما ئندہ بول تلہ گنگ)چکڑالہ بن حافظ جی روڈ تا ڈہوک مگھرال ،مرشد آباد روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار،فی الفور ازسرنو روڈتعمیر کیا جائے عوامی مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق بن حافظ جی چکڑالہ روڈ سے ڈہوک پرکال تا ڈہوک مگھرال،ڈہوک گل خیل،مرشد آباد تک روڈ جوکہ پچنندی روڈ سے مشہور ہے گزشتہ بیس سالوں نہ مرمت ہوا ہے اور نہ ہی ... Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ،گاڑی مالکان نے کرایے بڑھا دئیے ،مسافرسراپا احتجاج

awam ki awaz

تلہ گنگ( نما ئندہ بول تلہ گنگ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے بعدضلع بھر کے مختلف روٹس پر چلنے والی ٹرانسپورٹ نے کرایوں میں اضافہ کردیا ہے جس وجہ سے مسافروں اور ٹرانسپورٹروں میں جھگڑے شروع ہوگئے ہیں۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چند روپے اضافہ کیا گیا ہے مگر لوکل ٹرانسپورٹ کے مالکان نے کرایوں میں 10 ... Read More »

ملک عاصم بشیر کو ٹشیرا کے نانا کے انتقال پر ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ارشد کو ٹگلہ ،حاجی ابوذر غفاری،اختر دکھی ودیگر کا اظہار افسوس ۔

New

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) مسلم لیگ ق کے رہنما ملک عاصم بشیر کو ٹشیرا ،ملک عاقل بشیر اور ملک عاطف بشیر کے نانااچانک انتقال کر گئے انکی نماز جنازہ کوٹشیرا میں ادا کر دی گئی ،نانا کے انتقال پر لواحقین سے صوبائی وزیر حافظ عماریاسر ،ڈاکٹر نثار احمد ملک ،چیئر مین حکیم یاسر عزیز ،ارشد کو ٹگلہ ... Read More »