لاوہ، کلرکہار

ضمنی الیکشن کا بائیکاٹ کریں گے ،شہریار اعوان نے محرومیوں کا بھرپور ازالہ کیا ۔ کونسلر ملک عاد ل ایڈووکیٹ

shehryar 1

تلہ گنگ(امتیاز لاوہ سے) این اے پینسٹھ کے ضمنی الیکشن کا بھرپور بائیکاٹ کریں گے،شہریار اعوان کے ہر حکم کو من وعن تسلیم کیا جا ئے گا۔ ممبر میونسپل کمیٹی لاوہ ملک عادل خان ایڈوکیٹ نے ایک بیان میں کیا ۔انہو ں نے مزید کہا کہ ہم اپنے مقامی قائدین سا بق رکن صوبا ئی اسمبلی شہریار اعوان اور ضلع ... Read More »

خواتین اساتذہ مردانہ سکولوں میں،پریم کہانیاں سامنے آنے لگیں

bol itajaj

تلہ گنگ( نما ئندہ بول تلہ گنگ)پنجاب کے سرکاری سکولوں میں حال ہی میں خواتین کی بڑی تعداد کو مردانہ سکولوں میں بھرتی کیا گیا تھا جسے روشن خیالی اور بہترین مستقبل کا غماز کہا جا رہا تھا لیکن دیکھنے میں یہ آیا ہے کہ خواتین و مرد اساتذہ کا اختلاط سکولوں میں بہت سی پیچیدگیاں اور مسائل مسائل پیدا ... Read More »

مجھے اپنے وفادار دوستوں پر فخرہے۔ سابق ضلع ناظم سردارغلام عباس

sardar abbas

تھوہامحرم خان(نما ئندہ بول تلہ گنگ) مسلم لیگ ق کے این اے 65سے امیدوارچودھری سالک حسین کی انتخابی مہم ،سابق ضلع ناظم سردار غلام عباس سمیت دیگر نے نمایاں شخصیات کی شر کت ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں چودھر ی سالک حسین کی انتخابی مہم کے سلسلے میں تھوہامحرم خان میں ایک کارنر میٹنگ کااہتمام کیا گیاجس میں سابق ضلع ... Read More »

ضلع چکوال کے تمام کالجز کے پرنسپلز کو صفائی کی خصوصی ہدایات

chakwal3

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ) ڈائریکٹریٹ آف پبلک انسٹرکشن کالجز پنجاب نے پنجاب کے تمام ڈائریکٹر آف ایجوکیشن کالجز، ڈپٹی ڈائریکٹرز ایجوکیشن کالجز اور تمام پرنسپل گورنمنٹ بوائز اور گرلز کالجز کو ہدایت کی ہے کہ وہ مندرجہ ذیل ہدایت پر فوری طور پرعمل کریں۔ صوبائی وزیرہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چکوال کا اچانک ... Read More »

چودھری سالک حسین کی تاریخی کامیابی یقینی بنائیں گے ،ملک امیر خان ٹمن

bol ameer tamman

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) ملک امیر خان ٹمن کے طوفانی دورے ،چودھری سالک حسین کی تاریخی کامیابی یقینی بنائیں گے ،امیر خان ٹمن کا کارنر میٹنگز سے خطابات ۔مسلم لیگ ن کے چیئر مینوں اور کونسلروں کا چودھری سالک حسین کی حمایت کا سلسلہ جاری ہے ۔گزشتہ روز یو نین کونسل بڈھیال میں ملک امیر خان ٹمن ... Read More »

بجلی اور گیس کے بعد ادویات بھی مہنگی کرنے کی تیاریاں شروع

bol

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 250 ادویات کی قیمت میں 10 سے 30 فیصد اضافے کی منظوری دے دی 018ئ) بجلی اور گیس کے بعد ادویات مہنگی کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 250 ادویات کی قیمت میں 10 سے 30 فیصد اضافے ... Read More »

اسپتالوں میں ڈاکٹروں کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

bol-tital

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ) حکومت پنجاب نے ضلع چکوال کے تمام سرکاری اسپتالوں اورطبی مراکز میں بلاوجہ ڈاکٹروں کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائدکردی ہے۔ذرائع کے مطابق یہ پابندی مریضوں کی جانب سے بڑھتی ہوئی شکایات کے پیش نظر عائدکی گئی ہے۔تمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹیز، ڈسٹرکٹ وتحصیل ہیڈکوارٹرز اسپتالوں اور دیہی وبنیادی طبی مراکز کے سربراہوں ... Read More »

نئے نظام کی باتیں کرنے والے موجودہ بلدیاتی نظام کو ہی اختیارات دے سکتے ہیں، طارق اسلم ڈھلی

malik tariq

تلہ گنگ(نمائندہ بول تلہ گنگ) ضلع کونسل چکوال کے چیئرمین ملک طارق اسلم اعوان ڈھلی نے کہا ہے ضلع چکوال میں تین سیمنٹ فیکٹریوں نے ابھی تک ضلع کونسل کو واجبات کی ادائیگی نہ کی ہے البتہ سپریم کورٹ آف پاکستان میں اس حوالے سے 17اکتوبر کو سماعت بھی ہو رہی ہے ، جب سے چیئرمین ضلع کونسل چکوال کا ... Read More »

فائربریگیڈ سروس ریسکیو1122کو دینے کافیصلہ

rescue 1122 pic

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ) پنجاب حکومت کے احکامات کے مطابق لوکل گورنمنٹ کے زیر انتظام فائر بریگیڈ سروس کی تمام گاڑیاں،ٹولز اور سٹاف پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا جا چکا ہے، اس ضمن میں پنجاب بھر کی طرح ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 چکوال کو بھی ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز کی جانب سے لوکل ... Read More »

سینئر کلرک چودھری محمد نذےر 31اگست 2018کو رےٹائرڈہو چکے ہےں، محکمہ اطلاعات چکوال

chakwal2

چکوال (نما ئندہ بول تلہ گنگ) محکمہ اطلاعات حکومت پنجاب چکوال آفس کے مطابق سینئر کلرک چودھری محمد نذےر 31اگست 2018کو رےٹائرہو چکے ہےں اس سلسلے مےں دفتر ہذا نے ان کے اعزاز مےں اےک الوداعی تقرےب کا انعقاد بھی کےا جس مےں سےنئر کلرک چودھری محمد نذےر کی خدمات کو خراج تحسےن پےش کےا گےا آخر مےں ڈپٹی ڈائرےکٹر ... Read More »