لاوہ، کلرکہار

سیمنٹ فیکٹریوں کے متا ثرین کے مسائل ہر صورت میں حل کیے جائیں گے ۔ڈپٹی کمشنرچکوال عبد الستار عیسانی

DC chakwal

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ)ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن (ر) عبدالستار عیسانی نے آج سیمنٹ فیکٹریز کے متاثرین کی شکاےات اور مسائل سننے کے لیے کھلی کچہری سر سےد کالج کٹاس چواءسیدن شاہ میں بیسٹ وے متاثرین اور ےو سی خیر پور میں ڈی جی سیمنٹ کے متاثرین کی شکاےات اور مسائل سنے ۔ مجموعی طور پر عوام کو پانی کی ... Read More »

عبد الر حمن ایس ڈی پی او تلہ گنگ تعینات ،بر وز منگل کو چارج سنبھال کر کام شروع کر دیں گے ۔

bol dsp tlg

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) ایس ڈی پی اوتلہ گنگ خالد محمود کاتبادلہ کر کے انکی جگہ عبد الر حمن ایس ڈی پی او تلہ گنگ تعینات،اس سے قبل بھی عبد الر حمن تلہ گنگ بطور ڈی ایس پی اپنے ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں ۔واضح رہے کہ عبد الر حمن پہلے بھی تلہ گنگ بطور ایس ڈی ... Read More »

سیمنٹ فیکٹریوں کا دورہ ،کوئی ڈمپر روڈ پر کھڑا نہ ہو اورپولیس کی پٹرولنگ فل الفور بڑھائی جا ئے۔ ڈپٹی کمشنر چکوال

DC chakwal

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ)ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن (ر) عبدالستار عیسانی نے آج سیمنٹ فیکٹریز کے متاثرین کی شکاےات اور مسائل سننے کے لیے کھلی کچہری سر سےد کالج کٹاس چواءسیدن شاہ میں بیسٹ وے متاثرین اور ےو سی خیر پور میں ڈی جی سیمنٹ کے متاثرین کی شکاےات اور مسائل سنے ۔ مجموعی طور پر عوام کو پانی کی ... Read More »

تلہ گنگ شہرکی حالت زار‘شہری خاک پھانکنے پرمجبور،بیماریوں نے ڈیرے ڈال لیے ،عوام رل گئی۔

bol itajaj

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) تلہ گنگ شہرکی حالت زار‘شہری خاک پھانکنے پرمجبور‘متعددامراض پھیلنے لگے،مین شاہراہ پرگردکاطوفان،تفصیلات کے مطابق تلہ گنگ شہرکی تمام شاہراہیں کھندربن کررہ گئیں۔ پیدل چلنے والوں، موٹرسائیکل سواروں سمیت تمام گزرنے والے خاک پھانکنے پرمجبورہیں ۔ ایک سروے کے دوران شہریوں نے شہرکی ناقص صفائی کی صورتحال کے حوالے سے میڈیا کوبتایاکہ پورادن اورسرشام ... Read More »

تبدیلی آ ئی نہیں آ گئی ،پیغمبری پیشہ سے منسلک افراد کے ساتھ مذاق کھیلا جا رہا ہے ۔ٹیچر رائٹس کونسل پاکستان

awam ki awaz

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے تقریبا 3 سال پہلے 2016 میں تبادلوں پر سے پابندی اٹھائی گئی تھی جس کا دورانیہ ایک ماہ تھا اس کے بعد گزشتہ حکومت کے آخری ایام میں ٹرانسفر پر سے پابندی ہٹائی گئی اور پنجاب بھر سے لگ بھگ 50 ہزار اساتذہ نے تمام مطلوبہ کاغذات کے ... Read More »

ایس ڈی او واپڈا کا بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاﺅن ،ٹمن سے بجلی چور پکڑ لیا ،مقدمہ درج

bol police

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) ایس ڈی او واپڈا نے ٹمن بجلی چور کیخلاف مقدمہ درج کر وا دیا ۔ایس ڈی او عامر بلال نے پولیس کو بتایا کہ بجلی چوری مہم میں چیکنگ کیلئے مختلف علاقوں کا دورہ کر رہے تھے کہ ٹمن راشد اقبال نامی بجلی چوری کر رہا تھا جسکو ہم نے موقع پر پکڑ ... Read More »

مرکزی شاہراہ بے ترتیب پارکنگ غیر قانونی اسٹینڈز ،ٹریفک جام اور پولیس اہلکار بے بس ،اعلی حکام نوٹس لیں ۔

Notas Len

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ) تلہ گنگ کی مرکزی شاہراہ‘ بے ترتیب پارکنگ ‘غیرقانونی اسٹینڈز،ٹریفک جام،پولیس وانتظامیہ بے بس، تفصیلات کے مطابق تلہ گنگ شہرکی مرکزی شاہراہ تلہ گنگ چکوال روڈجی پی اوچوک سے ٹریفک چوک تک بے ہنگامی اورٹریفک جام سے میں گھرچکی ہے ، جس کی بنیادی وجہ اس سڑک کے اطراف میں واقع بینکوں اوربڑی مارکیٹوں ... Read More »

فیکٹریوں کی وجہ سے ہماری زمینیں بنجر اور مویشی ماحولیاتی آ لودگی سے مر رہے ہیں ۔متاثرین کا کھلی کچہری میں اظہار خیال

awam ki awaz

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ)ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن (ر) عبدالستار عیسانی نے آج سیمنٹ فیکٹریز کے متاثرین کی شکاےات اور مسائل سننے کے لیے کھلی کچہری سر سےد کالج کٹاس چواءسیدن شاہ میں بیسٹ وے متاثرین اور ےو سی خیر پور میں ڈی جی سیمنٹ کے متاثرین کی شکاےات اور مسائل سنے ۔ مجموعی طور پر عوام کو پانی کی ... Read More »

کٹاس ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن (ر) عبد الستار عیسانی کی کھلی کچہری ،سیمنٹ فیکٹریوں کے متاثرین پھٹ پڑے انصاف کی اپیل ۔

DC chakwal

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ)ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن (ر) عبدالستار عیسانی نے آج سیمنٹ فیکٹریز کے متاثرین کی شکاےات اور مسائل سننے کے لیے کھلی کچہری سر سےد کالج کٹاس چواءسیدن شاہ میں بیسٹ وے متاثرین اور ےو سی خیر پور میں ڈی جی سیمنٹ کے متاثرین کی شکاےات اور مسائل سنے ۔ مجموعی طور پر عوام کو پانی کی ... Read More »

شہریار اعوان کے نوماہ کے ریکارڈ ترقیاتی کاموں نے پنجاب کی تاریخ بدل ڈالی ۔وائس چیئر مین جاوید ملک لاوہ

shehryar 1

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ) شہریار اعوان نے 55کروڑ کے فنڈز سے منظور کروائے گئے بجلی منصوبوں پر کام زور وشور سے جاری ،شہریار اعوان نے پی پی چوبیس کے عوام کی ترجمانی حقیقی معنوں میں کی اور ریکارڈ ترقیاتی کاموں کی منظوری کروا کر محرومیوں کا ازالہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ،آ ج انکے ترقیاتی کام ... Read More »