لاوہ، کلرکہار

اشفاق بڈھیال کے صا حبزادے محمد احمد ملک نے سالانہ امتحان میں نمایاں پوزیشن لے لی،شہریار اعوان ،ارشد کو ٹگلہ ودیگر کی مبارک باد۔

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ) معروف صحافی ملک اشفاق بڈھیال کے صا حبزادے محمد احمد ملک نے سالانہ امتحان میں پانچویں کلاس میں نمایاں پوزیشن حاصل کر لی ،پوزیشن ہولڈر محمد احمد ملک کو سابق رکن صوبائی اسمبلی شہریار اعوان ،خادم تلہ گنگ ملک فلک شیر اعوان ،ملک یاسر دندہ رہنما پی ٹی آ ئی ،زاہد محمود اعوان ،ارشد ... Read More »

ایس ایچ او محمد افضل کی والدہ کے انتقال پر شہریار اعوان ،ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ارشد کو ٹگلہ ودیگر کا اظہار افسوس۔

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ) ایس ایچ او محمد افضل کی والدہ محترمہ کے انتقال پر سابق صوبائی وزیر ملک سلیم اقبال ،سابق ایم این اے سردار ممتاز ٹمن ،سابق رکن صوبائی اسمبلی ملک شہریار اعوان ،خادم تلہ گنگ ملک فلک شیر اعوان ،ملک ممتاز حیدر رئیس آ ف تھوہا ،ڈی ایس پی ملک عبد الر حمن ،ایس ایچ ... Read More »

موسم گرما کی آ مد سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ،صارفین پریشان ،شہریوں کی تبدیلی سرکار سے رحم کی اپیل ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) موسم گرما کی آ مد سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ،بچے اور دفاتر میں جانےوالے افراد ناشتہ کیے بغیر جانے پر مجبور ،شہریوں کی تبدیلی سرکار سے رحم کی اپیل ۔گزشتہ دنوں سے محلہ اعوان آ باد ،محمد آ باد ،فاروق آ باد ،توحید آ باد سمیت دیگر ملحقہ آ بادیوں میں ... Read More »

منشیات فروشوں کا خاتمہ ہمارامشن ہے کوئی بھی سمگلر پولیس کی گرفت سے نہیں بچ سکتا ۔ڈی ایس پی ملک عبدالر حمن کی بول تلہ گنگ سے گفتگو

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ) ڈی ایس پی ملک عبد الر حمن کی زیر نگرانی تلہ گنگ سرکل پولیس ان ایکشن ،منشیات فروش اور سمگلر گرفتار ،تین مختلف کاروائیوں میں بھاری مقدار میں اسلحہ اور منشیات بر آ مد مقدمات درج ۔ڈی پی او چکوال کی ہدایت پرڈی ایس پی ملک عبد الر حمن اپنی ٹیم کے ہمراہ منشیات ... Read More »

تلہ گنگ سرکل پولیس ان ایکشن ،منشیات فروش اور سمگلر گرفتار ،اسلحہ اور منشیات بر آ مد مقدمات درج ۔

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ) ڈی ایس پی ملک عبد الر حمن کی زیر نگرانی تلہ گنگ سرکل پولیس ان ایکشن ،منشیات فروش اور سمگلر گرفتار ،تین مختلف کاروائیوں میں بھاری مقدار میں اسلحہ اور منشیات بر آ مد مقدمات درج ۔ڈی پی او چکوال کی ہدایت پرڈی ایس پی ملک عبد الر حمن اپنی ٹیم کے ہمراہ منشیات ... Read More »

چینجی کو ٹیڑہ واٹر سپلائی کو مستقل طور پر بحال کیا جا ئے ۔شہریوں کا ڈپٹی کمشنر عبد الستار عیسانی سے مطالبہ ۔

تلہ گنگ (مظہر حسین بھٹی ) چینجی کو ٹیڑہ کی واٹر سپلائی ٹوٹ پھوٹ کا شکار پائپ زنگ آ لودہ اور پانی کی فراہمی کئی کئی روز معطل ، علاقہ مکین پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ،منتخب نمائندے اور متعلقہ ادارے خاموش ،علاقہ مکین سراپا احتجاج ۔چینجی کو ٹیٹرہ میں پانی کا مسلہ دن بدن شدت اختیار کر ... Read More »

منتخب نمائندے اور سوئی گیس حکام کو ٹگلہ سوئی گیس منصوبے کیلئے فنڈز ریلیز کروا کر ہمیں سوئی گیس فراہم کریں ۔سید کمال الدین شاہ

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ) سوئی گیس وال کو ٹگلہ سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر ، کو ٹگلہ سوئی گیس منصوبہ التواءکا شکار ،سوئی گیس منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچایا جا ئے ،ان خیالات کا اظہارپیر سید کمال الدین شاہ نے وائس چیئر مین تلہ گنگ پریس کلب ملک ارشد کو ٹگلہ سے گفتگو کر تے ہو ئے ... Read More »

سیاسیوں کے الیکشن کے موسم میں پانی بحالی کے وعدے ،کامیابی ملتے ہی رفو چکر ہو جا تے ہیں ۔علاقہ مکین

تلہ گنگ (مظہر حسین بھٹی ) چینجی کو ٹیڑہ کی واٹر سپلائی ٹوٹ پھوٹ کا شکار پائپ زنگ آ لودہ اور پانی کی فراہمی کئی کئی روز معطل ، علاقہ مکین پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ،منتخب نمائندے اور متعلقہ ادارے خاموش ،علاقہ مکین سراپا احتجاج ۔چینجی کو ٹیٹرہ میں پانی کا مسلہ دن بدن شدت اختیار کر ... Read More »

چینجی کو ٹیڑہ واٹر سپلائی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ،شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ۔

تلہ گنگ (مظہر حسین بھٹی ) چینجی کو ٹیڑہ کی واٹر سپلائی ٹوٹ پھوٹ کا شکار پائپ زنگ آ لودہ اور پانی کی فراہمی کئی کئی روز معطل ، علاقہ مکین پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ،منتخب نمائندے اور متعلقہ ادارے خاموش ،علاقہ مکین سراپا احتجاج ۔چینجی کو ٹیٹرہ میں پانی کا مسلہ دن بدن شدت اختیار کر ... Read More »

سٹی پبلک سکول دندہ شاہ بلاول میں تقسیم انعامات تقریب ،ہونہار طالبعلموں پر انعاما ت کی بارش برسا دی ۔

تلہ گنگ(حفیظ اللہ ملک )سٹی پبلک سکول دندہ شاہ بلاول میں تقسیم انعامات تقریب منعقد ، طالبعلموں کے والدین اور معززین علاقہ کی بھرپورشرکت۔تفصیلات کے مطابق سٹی پبلک سکول دندہ شاہ بلاول میں تقسیم انعامات کی ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی ،تقسیم انعامات تقریب میں بچوں نے یوم پاکستان کے حوالے سے ٹیبلو پیش کرکے شرکاءسے زبردست داد وصول ... Read More »