لاوہ، کلرکہار

ٹریفک آ گاہی سیمینار ہو تے رہیں گے ،قوانین پر خود بھی عمل کریں اور ساتھیوں کو بھی تلقین کریں ۔موٹر وے پولیس افسران کی اپیل

bol (11)

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) موٹروے پولیس کی جانب سے تلہ گنگ سمینار کا انعقاد کیا گیا جسکے مہمان خصوصی ڈی ایس پی عبد الغنی تھے انکے علاوہ پروفیسر ملک ساجد ،ارشد کو ٹگلہ ، انسپکٹر عمران شاہ ایجوکیشن یونٹ ،حاجی کوثر واپڈا ،حاجی عمر حبیب ،محمد علی اکوال سمیت دیگر علاقے کے معزز شخصیات اور مو ٹر ... Read More »

ٹریفک آ گاہی سیمینار میں شہریوں نے بھرپور شر کت کی ،موٹر وے پولیس کی کاوش کو سراہا۔

police

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) موٹروے پولیس کی جانب سے تلہ گنگ سمینار کا انعقاد کیا گیا جسکے مہمان خصوصی ڈی ایس پی عبد الغنی تھے انکے علاوہ پروفیسر ملک ساجد ،ارشد کو ٹگلہ ، انسپکٹر عمران شاہ ایجوکیشن یونٹ ،حاجی کوثر واپڈا ،حاجی عمر حبیب ،محمد علی اکوال سمیت دیگر علاقے کے معزز شخصیات اور مو ٹر ... Read More »

فکس اٹ ٹیم کی محنتیں ضرور رنگ لائیں گی ،نوجوانوں کو خراج تحسین پیش کر تا ہوں۔ڈاکٹر نثار احمد ملک

dr nisar

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ) تلہ گنگ فکس اٹ ٹیم کے نوجوانوں نے بلال علی اعوان کی قیادت میں سیدنا ابو بکر صدیق چوک اور مدنی چوک سے صفائی کا آغاز کیا۔اس صفائی میں نوید ملک،میسم علی،زیدی آفریدی،ہارون رمضان ،شعیب رحمن،مظہر اقبال،مجتبیٰ حسن،حسن علی اعوان،دلاور عباس،عزیز نور، شاہد عباس،اسامہ ہارون،محمد علی ،صبی امتیاز اور دیگر نوجوان موجود تھے۔اپنی مدد ... Read More »

میونسپل کمیٹی تلہ گنگ گندگی سے نجات دلوانے میں ناکام، فکس اٹ ٹیم نے صفا ئی مہم کا آ غاز کر دیا ۔

bol tital

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ) تلہ گنگ فکس اٹ ٹیم کے نوجوانوں نے بلال علی اعوان کی قیادت میں سیدنا ابو بکر صدیق چوک اور مدنی چوک سے صفائی کا آغاز کیا۔اس صفائی میں نوید ملک،میسم علی،زیدی آفریدی،ہارون رمضان ،شعیب رحمن،مظہر اقبال،مجتبیٰ حسن،حسن علی اعوان،دلاور عباس،عزیز نور، شاہد عباس،اسامہ ہارون،محمد علی ،صبی امتیاز اور دیگر نوجوان موجود تھے۔اپنی مدد ... Read More »

حادثات ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے رونما ہو تے ہیں ہمیں اپنی غلطیوں کو سدھارنے کی ضرورت ہے ۔مقررین کا خطاب

bol-tital

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) موٹروے پولیس کی جانب سے تلہ گنگ سمینار کا انعقاد کیا گیا جسکے مہمان خصوصی ڈی ایس پی عبد الغنی تھے انکے علاوہ پروفیسر ملک ساجد ،ارشد کو ٹگلہ ، انسپکٹر عمران شاہ ایجوکیشن یونٹ ،حاجی کوثر واپڈا ،حاجی عمر حبیب ،محمد علی اکوال سمیت دیگر علاقے کے معزز شخصیات اور مو ٹر ... Read More »

موٹروے پولیس کی جانب سے سیمینار کا انعقاد ،ڈی ایس پی عبد الغنی مہمان خصوصی تھے ۔

police

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) موٹروے پولیس کی جانب سے تلہ گنگ سمینار کا انعقاد کیا گیا جسکے مہمان خصوصی ڈی ایس پی عبد الغنی تھے انکے علاوہ پروفیسر ملک ساجد ،ارشد کو ٹگلہ ، انسپکٹر عمران شاہ ایجوکیشن یونٹ ،حاجی کوثر واپڈا ،حاجی عمر حبیب ،محمد علی اکوال سمیت دیگر علاقے کے معزز شخصیات اور مو ٹر ... Read More »

شہری مہنگے داموں اور ناقص اشیاءخریدنے پر مجبور ،ڈپٹی کمشنر چکوال نو ٹس لیں

dc chakwal

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ)تلہ گنگ میں مہنگائی کا طوفان ،انتظامیہ کی منافع خوروں اور ملاوٹ مافیا کو کھلی چھٹی ،شہری مہنگے داموں اور ناقص اشیاءخریدنے پر مجبور ،ڈپٹی کمشنر چکوال نو ٹس لیں۔نئی حکومت قائم ہو تے ہی عام آ دمی کو مہنگائی کی چکی میں دھکیل دیا گیا اور اشیاءکی قیمتیں پہلے سے بڑھا دی گئیں۔انتظامیہ افسران ... Read More »

چودھری سالک حسین حلقہ کے عوام کی امید ہیں ، ملک عمر شبیرادلکہ

pmlq salik hussain

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ) چودھری سالک حسین حلقہ کے عوام کی امید ہیں ،ان خیالا ت کااظہار معروف سماجی کارکن ملک عمر شبیر ادلکہ نے اتوار کے روز بول تلہ گنگ سے گفتگوکرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہاکہ نومنتخب ایم این اے چودھری سالک حسین نوجوان ، پڑھے لکھے اور باشعوررہنما ہیں ۔علاقہ بھر سے انہیں عوام ... Read More »

رائے ونڈ تبلیغی اجتماع کاآغاز یکم نومبر سے ہوگا

bol-tital

لاہور(نما ئندہ بول تلہ گنگ) رائے ونڈ میں عالمی تبلیغی اجتماع کا انعقاد دو مختلف مرحلوں میں ہو گا ۔پہلا مرحلہ یکم تا 3 نومبر اور دوسرا مرحلہ 12تا14نومبر 2018ءہو گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر اجتماع گاہ میں فول پروف سکیورٹی کے انتظامات ہوں گے۔اجتماع گاہ میں اہم مہمانوں کی سٹیج تک رسائی کا بہترین انتظام بھی کیا ... Read More »

تبدیلی سرکار کا نیاپاکستان مہنگائی سمندرمیں ڈوب گیا۔ ن لیگی رہنما سعدیہ عباسی

pmln logo pic

تلہ گنگ(سید فاروق حسین) تبدیلی سرکار کا نیاپاکستان مہنگائی سمندرمیں ڈوب گیا، مہنگائی یہ سلسلہ نہ رکا توعوام سڑکوں پر ہوں گے۔ ان خیالات کااظہار سابق سنیٹراور مسلم لیگ ن کی رہنما محترمہ سعدیہ عباسی نے متھرالہ ڈھوک چاندی میں ملک امیر خان کی والدہ کی رسم چہلم میں شرکت کے بعد عکس تلہ گنگ سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔ انہوں ... Read More »